ٹیچرہی 13 سالہ طالب علم کا جنسی استحصال کررہی تھی
نیویارک:(ایجنسیز)امریکہ کی ریاست ایری زونا میں ایک خاتون ٹیچر13 سالہ طالب علم کا جنسی استحصال کررہی تھی۔ لڑکے والد کی جانب سے شکایت درج کرنے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کیا اوراب اس خاتون کو مقامی عدالت نے 20 سال کی عمرقید کی سزا سنائی ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ نامی ویب سائٹ کی رپورٹ … Read more