مستقبل کی صورت گری- از: معز الرحمان، ناندیڑ
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آج سے دس سال بعد آپ کی شخصیت کیسی ہوگی؟؟ آپ کی صورتحال کیسی ہوگی؟؟ آپ کی مصروفیات کیا ہوں گی؟؟ آپ کو اخراجات کیلئے کتنے پیسے لگیں گے؟ آپ کے دوست کون ہوں گے؟؟ کیاچیلنجز ہوں گے؟؟ ان سب باتوں پر ہم کبھی غور نہیں کرتے ہیں۔ … Read more