اتر پردیش: امن اور بھائی چارے کا پیغام دے گیا عیدالاضحیٰ… تصویری جھلکیاں
اس مرتبہ عیدالاضحیٰ کے تہوار کو لے کر لوگوں میں کئی طرح کے اندیشے تھے، لیکن اتر پردیش میں یہ تہوار انتہائی تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا اور ہر جگہ امن و بھائی چارے کا ماحول دیکھنے کو ملا۔ تمام عیدگاہوں سے اماموں نے ملک میں امن و امان قائم رہنے کی دعا … Read more