عید الاضحی۔ شاہ رخ خان‘ سلمان خان نے اپنے مداحوں کو دیا مبارکباد کا پیغام

ممبئی۔بقرعید کے موقع پر شاہ رخ خان پیر کے روز باندرہ کے اپنے گھر منت سے باہر ائے اور اپنے چاہنے والوں کو عید کی مبارکباد دی۔ عام لباس میں اداکارکی ایک جھلک دیکھنے کے لئے منت کی سڑک کے سامنے کھڑے لوگوں کو ہاتھ ہلاکر اداکارنے خیرمقدم کیا اس کے برعکس سلمان خان نے … Read more

بالی ووڈ کے اداکاروں نے دی عید کی مبارکباد

نئی دہلی۔جہاں سارے ملک میں عید الاضحی نہایت عقیدت او راحترام سے منائی جارہی ہے وہیں بالی ووڈ اداکاروں نے اپنے مداحوں کے لئے اس موقع پر پیر کے روز مبارکباد کا پیغام ارسال کیا۔ سینئر فلمی اداکاررشی کپور سے لے کر رتیش دیش مکھ تک تمام نے ٹوئٹر کے ذریعہ عید کے پیغام دیا۔نہایت … Read more

خشوع اور خصوع کے ساتھ تلنگانہ او رآندھرا میں منائی گئی عید

حیدرآباد۔ پیر کے روز عیدالاضحی تلنگانہ او رآندھرا میں خشو ع وخضوع کے ساتھ منائی گئی۔سنت ابراہیمی کی پیروی میں نہ صرف حیدرآباد بلکہ تلنگانہ کے دیگر شہروں اور اضلاعوں کے علاوہ پڑوسی ریاست آندھرا پردیش میں بھی مسلمانوں نے نہ صرف نماز عید ادا کی بلکہ بکروں اور میویشوں کی قربانی دی۔ حیدرآباد کے … Read more