‘لو جہاد’ اور جبری مذہب تبدیلی پر لگام؛ 7 سال تک قید کی تجویز
ممبئی:** ریاست مہاراشٹر میں گزشتہ چند مہینوں کے دوران جبری مذہب تبدیلی کے معاملات سامنے آنے کے بعد مہایوتی حکومت نے ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ ریاستی حکومت نے **مہاراشٹر مذہبی آزادی ایکٹ 2026** کے نئے قانون کے مسودے کو منظوری دے دی ہے۔ اس مجوزہ قانون کے تحت کسی کو زبردستی یا لالچ دے … Read more