شاعر عمران پرتاپ گڑھی پرکس وجہ سے داولگایاگیاجانئے
مراد آباد:26مارچ (ایجنسیز)ہندی اور اردو کے شعرا میں ان کی ایک منفرد شناخت ہے۔ موجودہ حالات کو اپنی نظم میں اتارنا اور اس پر صحیح تبصرہ کرنا ان کی پہچان بن گئی ہے۔ اس کے مدنظر، وہ مسلسل سیاست کے نشانہ پر بھی رہتے ہیں۔ موب لنچنگ، نجیب، ویمولا اور کیرانہ نقل مکانی وغیرہ درجنوں … Read more