بھیونڈی رضا اکیڈمی کاجلوسِ محمدیﷺ نہایت ہی تزک و احتشام کے ساتھ نکالا گیا
لاکھوں فرزندان توحید نے سبز پرچم لہراتے اور درود و سلام کے پرکیف ماحول میں جلوس میں شرکت کی بھیونڈی ( شارف انصاری):- رضا اکیڈمی بھیونڈی اور جلوس عید میلادالنبی ٹرسٹ کے زیر اہتمام جشن عید میلادالنبی ﷺ کے مقدس موقع پر ہر سال کی طرح امسال بھی روایتی انداز میں کوٹرگیٹ سے نہایت ہی … Read more