ناندیڑ:سادیہ فرحین ہاشمی بنت حبیب مبارک ہاشمی کا انتقال ہو گیا ہے۔نماز جنازہ آج بروز ہفتہ، 19 ستمبر 2026 کو نمازِ ظہر کے بعد دوپہر 1:45 بجے نومانیہ مسجد، چیتنیا نگر میں ادا کی جائے گی۔
تدفین مکہ مسجد چوک میں عمل میں آئے گی۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔