جلگاوں:25 مئی۔ (ورق تازہ نیوز) راشٹروادی کانگریس پارٹی شعبہ اقلیت ک کے سابقہ پردیش صدر وجلگاوں کی معروف شخصیت حاجی غفارملک کا پیر کی شب ساڑھے دس بجے حرکت قلب پرحملہ کے باعث انتقال ہوگیا۔
مرحوم کی آخری رسومات 25مئی کو دوپہر دو بجے جلگاوںکے قبرستان میںعمل میں آئے گی۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہےکہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاءفرمائے اورپسماندگان کوصبرجمیل عطاءکرے ۔ آمین۔