لوک سبھا انتخابات کے ایگزٹ پول آگئے

نئی دہلی 19 مئی (یواین آئی) ملک میں نئی حکومت کے قیام کی کوششوں کے درمیان زیادہ تر پولنگ سروے (ایگزٹ پول) نے سترہویں لوک سبھا میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت میں قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کو دوبارہ واضح اکثریت ملنے کا دعوی کیا ہے تاہم ابھی یہ واضح … Read more

🌏لائیو: آخری مرحلے کی پولنگ شروع:

نئی دہلی، 19 مئی (ایجنسیز ) لوک سبھا انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلے میں اتوار کو سات ریاستوں اور ایک مرکز ی حکومت کے زیر انتظام علاقہ کے 59 سیٹوں پر پولنگ صبح سات بجے شروع ہو گئی۔سخت سکیورٹی انتظام کے درمیان اس مرحلے کے لئے ووٹنگ صبح سات بجے شروع ہوئی اور ووٹر … Read more

متوقع انتخابی نتائج، وزیراعظم مودی مراقبے میں چلے گئے

وزیراعظم نریندر مودی نے انتخابات کے آخری مرحلے میں ووٹروں کی حمایت حاصل کرنے کے لیے روحانی وقفہ لیا ہے۔انتخابات کے آخری دن کے موقع پر 68 سالہ نریندر مودی نے شمالی ریاست اتھراکنڈ کے ایک مقدس غارمیں مراقبہ کیا اس مراقبے کے لیے انہوں نے نارنجی رنگ کا پوشاک پہنا ہوا تھا۔ فرانسیسی خبر … Read more

ناندیڑ:لوک سبھاکے ووٹوں کی گنتی کے تعلق سے ریٹرئینگ آفیسر کی اہم معلومات

ناندیڑ:18 مئی ( ورق تازہ نیوز)ناندیڑ کے ریٹرئنگ آفیسر و ضلع کلکٹر ارون ڈونگرے نے آج دوپہر ساڑھے بارہ بجے اپنے چیمبر میں اخباری نمائندوں و الیکٹرانک میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ چیف الیکشن کمیشن آف انڈیا کے احکامات کے مطابق ناندیڑ لوک سبھاحلقہ انتخاب کے ووٹوں کی گنتی 23مئی … Read more

گوڈسے کو محب وطن بتانے پر بھڑکے وزیر اعظم: کہا، سادھوی پرگیہ کو کبھی معاف نہیں کرونگا

نئی دہلی : لوک سبھا کے آخری مرحلے سے پہلے وزیر اعظم نریندر مودی نے بھوپالس سے بھاجپا امیدوار سادھوی سنگھ پرگیہ کو لیکر ایک بڑی بات کہی ہے وزیر اعظم نے کہا کہ ‘میں مہاتما گاندھی کے قاتل ناتھو رام گوڈسے پر دئیے بیان کو لیکر کبھی بھی سادھوی سنگھ پرگیہ کو دل سے … Read more

ناندیڑ لوک سبھا چناؤ 2019: ووٹوں کی گنتی کتنے راونڈ میں ہوگی اور نتائج کب آئیں گے ؟ جانئے تفصیلات…

ناندیڑ:16مئی( ورق تازہ نیوز)ناندیڑحلقہ لوک سبھا الیکشن کے ووٹوں کی گنتی سخت بندوبست میں کی جائیگی ۔گورنمنٹ پالی ٹیکنیک میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے انتظامات کئے جارہے ہیں ۔23مئی کو صبح آٹھ بجے سے ووٹوں کی گنتی شروع ہوگی اورر ات آٹھ بجے تک نتیجہ برآمد ہونے کے امکانات ہیں ۔ اسلئے حلقہ کے … Read more

امیت شاہ کے روڈ شو کے دوران جھڑپ: متعدد زخمی

کلکتہ14مئی (ایجنسیز) بی جے پی کے قومی صدر امیت شاہ کے کلکتہ میں روڈ شو کے دوران کلکتہ یونیورسٹی کے طلباء کے ذریعہ احتجاج کیے جانے کی وجہ سے بی جے پی ورکرس اور طلبا لیڈروں کے درمیان جھڑپ ہوگا۔ بی جے پی ورکروں کو طلباء کو مارپیٹ کرتے ہوئے دکھا گیا یہاں تک کہ … Read more

رمضان میں لوک سبھا پولنگ کےاوقات میں تبدیلی کی عرضی خارج

نئی دہلی ،13مئی (یواین آئی)سپریم کورٹ نے لوک سبھا انتخابات کی پولنگ کا وقت صبح سات بجے کے بجائے صبح پانچ بجے کرنے کی عرضی پیر کو خارج کردی ۔وکیل محمد نظام پاشا نے رمضان المبارک کے مدنظر سپریم کورٹ میں لوک انتخابات کا پولنگ کا وقت صبح سات بجے کی جگہ صبح پانچ بجے … Read more

الیکشن کمیشن اور دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت

دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے انتخابی عمل کا مشاہدہ کرنے کے لئے الیکشن کمیشن کی دعوت پر 20 ممالک کے نمائندے ہندوستان پہنچے ہیں ۔ ان میں روس، آسٹریلیا، سری لنکا، بھوٹان، کینیا، ملائشیا، متحدہ عرب امارات، میانمار اور کیکسیکو جیسے ممالک کے انتخابی انتظامی اداروں کے علاوہ عالمی جمہوریت اور انتخابی معاونین … Read more

رڈار-بادل والے بیان پر گھرے مودی: لالو نے کہا "ہٹ بُڑبک” تو اویسی نے "ایئر چیف مارشل” کہہ کر اڑایا مذاق

نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی کے بالا کوٹ ایئر سٹرائیک کے بارے میں تازہ بیان سے تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے اور اپوزیشن جماعتوں نے اس کی مذمت کی ہے ۔دراصل وزیر اعظم مودی نے سنیچر کو ایک ٹی وی چینل کو دیئے انٹر ویو میں کہا تھا کہ بالا کوٹ پر ایئر … Read more

بالاکوٹ بادل : مودی کے بیان پر یچوری کی الیکشن کمیشن سے شکایت

نئی دہلی، 12 مئی (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی کے بالاکوٹ ایئر اسٹرائک کے بارے میں تازہ بیان سے تنازعہ کھڑ ا ہوگیا ہے اور اپوزیشن سیاسی جماعتوں نے اس کی مذمت کی ہے اور مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی ایم) کے جنرل سکریٹری سیتارام یچوری نے اسے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلا ف … Read more

یوپی کی اس پولنگ افسر کے سامنے بالی ووڈ کی حسینائیں بھی فلاپ

لکھنو:12(ایجنسیز)لوک سبھا انتخابات 2019 کے چھٹے مرحلے میں اتوار کو ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ اس مرحلے میں راہل گاندھی ، سونیا گاندھی سمیت ملک کے بڑے لیڈروں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ اس درمیان سوشل میڈیا پر اترپردیش کی ایک ووٹنگ افسر کی تصویر وائرل ہورہی ہیں۔لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے … Read more

بی جے پی کی حکومت جا رہی ہے: پرینکا

نئی دہلی، 12 مئی. کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے آج کہا کہ لوگ اس وقت پریشان اور دوچار ہیں اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) دوبارہ اقتدار میں نہیں آئے گی۔محترمہ واڈرا نے یہاں نئی دہلی لوک سبھا حلقہ میں ووٹ ڈالنے کے بعد کہا’’یہ الیکشن بہت اہم ہے، ملک کی جمہوریت … Read more

جب اکھلیش یادو نے اسٹیج پرا ‘یوگی’ کو گلے لگایا، لوگ پریشان ہوگئے

لکھنو:(ایجنسیز)اترپردیش کے سابق وزیراعلیٰ اکھلیش یادو ان دنوں کئی وجوہات سے سرخیوں میں ہیں۔ ایک طرف تو وہ بی جے پی پرحملہ کررہے ہیں تو دوسری طرف اپنے ساتھ ایک خاص شخص کو لے کرگھوم رہے ہیں۔ جی ہاں! آج کل اکھلیش یادو کے ساتھ اسٹیج پرنظرآنے والے سریش ٹھاکردکھنے میں پوری طرح سے وزیراعلیٰ … Read more

وزیر اعظم اس دلہن کی طرح ہیں جو روٹیاں کم بیلتی ہے اور چوڑیاں زیادہ کھنکاتی ہے: سدھو

اندور: کانگرس نیتا اور پنجاب حکومت کے وزیر نوجوت سنگھ سدھو نے ایک بار پھر متنازعہ بیان دیا ہے ۔اندور میں ایک ریلی کے دوران سدھو نے بھاجپا پر حملہ کرتے ہوئے کہاکہ ‘ حکومت روٹیاں کم بناتی ہے اور چوڑیاں زیادہ کھنکاتی ہے ۔ انہوںنے کہا کہ کانگرس نے ملک کو گورے انگریزوں سے … Read more

مو دی سے بڑا بزدل اور کمزور پی ایم اپنی زندگی میں نہیں دیکھا: پرینکا گاندھی

پرتاپ گڑھ : لوک سبھا انتخابات جیسے جیسے اپنے خاتمہ کی جانب بڑھ رہے ہیں، سیاسی لیڈروں کا اپنے مخالفین پر حملے بھی تلخ ہوتے جا رہے ہیں۔ کانگریس کے سرکردہ لیڈران لگاتار پی ایم نریندر مودی کے جھوٹ اور ان کی غریب مخالف پالیسیوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ جب سے پی ایم مودی … Read more

سینئر صحافیوں کی مانیں تو 160 نشستوں پر سمٹ جائے گی بی جے پی، مودی کا پی ایم بننا ناممکن

سیاسی نبض پر ہاتھ رکھنے والے کئی سینئر صحافی زمینی حالات اور اعداد و شمار کے تجزیہ کی بنیاد پر مانتے ہیں کہ بی جے پی 2014 والی حالت میں نہیں اور وہ 150 سے 160 سیٹوں تک سمٹ سکتی ہے۔ سینئر صحافی اروند موہن کا کہنا ہے کہ 2014 میں بی جے پی اپنے … Read more

ای وی ایم کو وی وی پیٹ پرچی سے ملانے کا عمل: 21 پارٹیوں کی نظرثانی عرضی خارج

نئی دہلی، 07مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے الیکٹرونک ووٹگ مشین (ای وی ایم) سے ڈالے گئے ووٹوں کے ووٹنگ ویری فائبل پیپرس آدٹ ٹریل (وی وی پی اے ٹی) کی پرچی سے ملانے کے معاملہ میں 21اپوزیشن جماعتوں کے لیڈروں کی نظرثانی عرضی منگل کو خارج کردی۔ چیف جسٹس رنجن گوگوئی، جج دیپک … Read more

الیکشن کمیشن نے راہل گاندھی کو کلین چٹ دی

نئی دہلی 02 مئی. الیکشن کمیشن نے مدھیہ پردیش کے جبل پور ضلع میں قابل اعتراض بیان کے معاملے میں کانگریس کے صدر راہل گاندھی کو کلین چٹ دیتے ہوئے اسے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں مانا ہے۔بھارتیہ جنتا پارٹی نے جبل پور کے سيهورا میں مسٹر گاندھی کی تقریر کے سلسلے میں … Read more

مالیگاؤں اسمبلی حلقہ 114 میں الیکشن دوبارہ کرنے کا مطالبہ

رکن اسمبلی آصف شیخ کی قیادت میں موقر وفد کی دھولیہ کلکٹر سے ملاقات مالیگاؤں(عامر ایوبی / پریس ریلیز) : مالیگاؤں دھولیہ حلقہ پارلیمنٹ میں کم پولنگ ہوسکتی اس کی وجہ موجودہ ایم ایل اے آصف شیخ نے یہ بتائی کہ پولس اور سرکاری محکمہ کی غلط پالیسی کی وجہ سے ایسا ہوا اس بات … Read more

مودی کے لاتور میں دیئے گئے بیان سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں ہوئی: الیکشن کمیشن

نئی دہلی یکم مئی (ایجنسیز) الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم نریندر مودی کے لاتور میں دیئے گئے بیان کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں مانا ہے۔ کمیشن نے نو اپریل کو ضلع لاتور کے اوسا میں دیئے گئے بیان کے سلسلے میں مہاراشٹر کے چیف الیکشن افسر کی رپورٹ مانگی تھی۔ کمیشن نے … Read more

پرگیہ ٹھاکر پر 72 گھٹنے کے لئے پابندی، الیکشن کمیشن کا سخت رخ

بھوپال، یکم مئی (ایجنسیز ) بھوپال پارلیمانی حلقہ سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی امیدوار سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے خلاف الیکشن کمیشن نے آج سخت موقف اختیار کرتے ہوئے ان کی انتخابی مہم یا ریلی وغیرہ پر 72 گھنٹے کی پابندی عائد کردی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پرگیہ ٹھاکر کے ذریعہ … Read more

مودی کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے میں کلین چٹ

نئی دہلی 30 اپریل .الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے میں کلین چٹ دے دی ہے۔کمیشن نے آج کہا کہ مہاراشٹر کے وردھا میں یکم اپریل کو انتخابی ریلی میں مسٹر مودی کی تقریر میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں ہوئی ہے۔ اس ریلی میں … Read more

مودی کی ریلی سے واپس لوٹ رہے کارکنوں کی بس پلٹی، 28 زخمی

بہرائچ، 30 اپریل (ایجنسیز) اترپردیش کے بہرائچ ضلع میں منگل کو وزیر اعظم نریندر مودی کی ریلی میں شامل ہوکر واپس لوٹ رہے کارکنوں اور حامیوں سے بھری بس بیگم پورکے قریب ڈیوائڈر سے ٹکراکر پلٹ گئی۔ اس حادثے میں بس پر سوار 28 افراد زخمی ہو گئے، جس میں دو کی حالت نازک بتائی … Read more

مغربی بنگال میں سی آر پی ایف نے ووٹروں کو بی جے پی کے حق میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کی‘الیکشن کمیشن سے شکایت

نئی دہلی 29 اپریل ۔ترنمول کانگریس نے آج الیکشن کمیشن سے رجوع ہوکر الزام عائد کیاکہ مغربی بنگال میں تعینات مرکزی دستوں نے ووٹروں کے ذہنوں میں دہشت کا احساس پیدا کر رکھا ہے اور کچھ اِس انداز میں کام کررہے ہیں جو آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے لئے سازگار نہیں ہے۔ ٹی ایم سی … Read more

ممبئی سمیت مہاراشٹر کے17لوک سبھا حلقو میں پُرامن پولنگ، ریاست میں 56 فیصد اورعروس البلاد میں 52 فیصد پولنگ کاریکاڈر

ممبئی،29اپریل(ایجبسیز)ملک میں جاری لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلہ اور مہاراشٹر میں ممبئی کی چھ نشستوں سمیت 17حلقوںمیں شام 5بجے تک52فیصد پولنگ ریکارڈکی گئی ہے جبکہ اس درمیان تشدد کی کسی واردات کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔سب سے زیادہ نندوربار میں 62فیصد رائے دہندگان نے حق رائے دہی کا استعمال کیا ۔ ممبئی … Read more

مودی کےخلاف ایس پی ۔بی ایس پی مہاگٹھ بندھن سے برخواست فوجی تیج پرتاپ یادو امیدوار

وارانسی: 29 اپریل(یواین آئی) نامزدگی کے آخری مرحلے میں اپنے حیران کن فیصلے کے تحت سماج وادی پارٹی نے وارانسی پارلیمانی حلقے سے پارٹی کی امیدوار شالنی یادو کو تبدیل کر کے نامزدگی کے آخری مرحلے میں بی ایس ایف سے برخواست جوان تیز بہارد یادو کو وزیر اعظم مودی کے خلاف انتخابی میدان میں … Read more

सपा-बसपा महाआघाडीने मोठी खेळी खेळली’ मोदींविरोधात तेज बहादूर यांना दिली उमेदवारी

वाराणसी – वाराणसीमध्ये पंतप्रधान नरेंद्र मोदीं यांच्यासमोर आव्हान उभे करण्यासाठी सपा-बसपा महाआघाडीने मोठी खेळी खेळली आहे. सपा-बसपा महाआघाडीने वाराणसी येथील आपला उमेदवार बदलताना बीएसएफ जवान तेज बहादूर यांना उमेदवारी जाहीर केली आहे. वाराणसी लोकसभा मतदारसंघातून उमेदवारी अर्ज दाखल करण्याचा आजचा शेवटचा दिव स आहे. दरम्यान, आज तेज बहादूर आणि आणि आधीच्या उमेदवार शालिनी यादव यांनी … Read more