Sign in / Join
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
MAHARASHTRA NEWS
مہاراشٹرمیں صدرراج کےنفاذکا امکان ٗاین سی پی پردیش صدر جینت پاٹل کا دعویٰ
پاچورا( ضلع جلگاؤں) - اگر سپریم کورٹ کا فیصلہ درست ہے تو ریاستی حکومت گر سکتی ہے، لیکن وسط مدتی انتخابات کے بجائے مہاراشٹر میں صدر راج نافذ ہونے کا زیادہ امکان ہے، این سی پی کے ریاستی صدر جینت پاٹل نے پاچورا میں منگل کو نامہ نگاروں سے بات…
جالنہ: مسجد کے امام پر حملہ کرنے والے مجرمین ابھی تک آزاد
جالنہ ۔28؍ مارچ ( پریس ریلیز )اس وقت شر پسند عناصر قانون کی پرواہ کئے بغیرملک کے امن و آشتی کو ختم کرنے اور اقلیتی طبقہ با الخصوص مسلمانوں کو ہراساں کرنے کے لئے پوری طرح سرگرم ہوچکے ہیں، جس کا تازہ ثبوت ضلع جالنہ کے انوا گائوںتعلقہ بھوکردن…
مہاراشٹر: جالنہ میں مسجد کے امام پر حملہ کرنے و الوں کے خلاف ابوعاصم کا کارروائی کا مطالبہ
ممبئی ،26،مارچ(ایجنسیز) مہاراشٹر سماجوادی پارٹی لیڈر اور رکن اسمبلی ابوعاصم اعظمی نے مہاراشٹر میں ایک شرانگیزی کا مظاہر ہ کر کے ایک مولانا کو زدوکوب کرنے والے شرپسندوں او خاطیوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے انہوں نے کہا کہ…
راہل گاندھی کے ‘ساورکر’ بیان سے ناراض ادھو ٹھاکرے، کانگریس کے عشائیہ میں شرکت نہیں کریں…
ممبئی: کانگریس لیڈر راہل گاندھی ان دنوں سیاسی مشکلات سے گزر رہے ہیں۔ ہتک عزت کے ایک مقدمے میں دو سال کی سزا کاٹ کر پارلیمنٹ کی رکنیت کھونے والے راہل گاندھی نے ایک پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ وہ 'گاندھی ہیں، ساورکر نہیں'۔ معافی نہیں مانگیں…
جالنہ : بھوکر دن میں تراویح پڑھانے والے حافظ قرآن پر جان لیوا حملہ : شرپسندوں نے داڑھی کاٹ دی :…
جالنہ : بھو کردن تعلقہ کے انوا د یہات میں جامع مسجد میں تراویح سنار ہے حافظ قرآن پر چند سماج دشمن عناصر نے جان لیوا حملہ کرتے ہوئے ان کی داڑھی کاٹ دی۔ اس واقعہ میں حافظ صاحب کافی زخمی ہو گئے ہیں جنہیں بھو کر دن کے سول اسپتال کے ڈاکٹروں نے…
اودھو ٹھاکرے کے جلسہ کیلئے مالیگاوں میں اُردو میں بینر نصب
مالیگاوں:26/مارچ ۔ (ورقِ تازہ نیوز)کھیڈ میں میٹنگ کے بعد ٹھاکرے گروپ کے سربراہ ادھو ٹھاکرے اب مالیگاؤں میں میٹنگ کر رہے ہیں۔ ادھو ٹھاکرے نے کھیڈ میں میٹنگ میں شنڈے گروپ اور بی جے پی پر سخت نکتہ چینی کی تھی۔ اس کے بعد اب سب کی توجہ اس طرف ہے…
سپریم کورٹ کے فیصلے سے قبل اودھو ٹھاکرے کو شندے نے بڑا جھٹکا دیا
ممبئی: مہاراشٹر کے اقتدار کی کشمکش پر سپریم کورٹ میں سماعت مکمل ہو گئی ہے۔ نتیجہ کسی بھی وقت آسکتا ہے۔ لیکن گزشتہ نو مہینوں سے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے ٹھاکرے گروپ کے سربراہ ادھو ٹھاکرے کو جھٹکے دینے کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔۔ ایکناتھ شندے…
ممبئی:مخدوم شاہ درگاہ ٹرسٹ نے راج ٹھاکرے کے دعووں کی تردید کی
ممبئی، 23،مارچ (ا یجنسیز) ایک اہم پیشرفت میں، پیر مخدوم چیریٹیبل ٹرسٹ - جو کہ ماہم میں مشہور حضرت مخدوم فقیہ علی ماہی کی درگاہ کی نگرانی کرتا ہے ، نے مہاراشٹر نو نرمان سینا کے صدر راج ٹھاکرے کے ماہم سمندر کے ایک جزیرے پر مزارہونے کی تردید…
امتیازجلیل نے ماہم(ممبئی)میں ‘غیر قانونی درگاہ مسماری کو ‘میچ فکس قرار دیا
ممبئی، 23 مارچ (یواین آئی) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے ریاستی صدر اور رکن پارلیمان سید امتیاز جلیل نے ممبئی کے علاقے ماہم کے قریب بحیرہ عرب میں بننے والے قبرنمق " چلہ" کو منہدم کرنے کے اقدام کی مکمل حمایت کی ہے۔…
امرت پال سنگھ معاملہ میں مہاراشٹر پولیس چوکس ،ناندیڑ میں اے ٹی ایس کی نظر
ممبئی ،23،مارچ (ا یجنسیز) وارث پنجاب ڈی کے سربراہ امرت پال سنگھ پر مہاراشٹر پولیس چوکس ہے۔ ریاست کے ناندیڑ ضلع میں پولیس چوکس ہے اور ضلع سے آنے اور جانے والے ہر شخص کی نقل و حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ اس کے علاوہ، مہاراشٹر اے ٹی ایس بھی…