ویڈیو: کرناٹک کے وزیر نے خاتون کو مارا تھپڑ، پھر بھی خاتون نے آشیرواد کے لیے چھوئے پاؤں
بنگلورو: ہاؤسنگ اور انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ کے وزیر وی سومنا نے کرناٹک کے چامراج نگر ضلع کے ہنگالا گاؤں میں ایک پروگرام کے دوران ایک خاتون کو تھپڑ مار دیا۔ ہفتہ کو وہ وہاں زمین کا مالکانہ حق یعنی ٹائٹل بانٹنے گئے تھے۔ یہاں وزیر نے ڈھائی سو لوگوں کو مکان کی ملکیت کے حقوق دیئے، … Read more