حارث رؤف نے سوریا کمار کو عمدہ باؤنسر پر کیچ آؤٹ کر دیا۔تین وکٹ گرے

ملبورن:سوریا کمار یادیو کی وکٹ گرنے پر گراؤنڈ میں پاکستانی شائقین میں دوبارہ جوش ہے۔ ہر طرف پاکستانی پرچم نظر آنے لگ گئے ہیں۔

چوکے کے باوجود حارث نے دوبارہ باؤنسر ڈالا اور گیند بلے سے لگنے کے بعد وکٹ کیپر رضوان کے گلووز میں گئی۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading