ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان اور انڈیا کی ٹیمیں میلبرن کے میدان میں مدمقابل ہیں جہاں انڈین کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
بارش کے امکان کے باوجود شائقین پُرجوش ہیں اور اس وقت دھوپ نکلی ہوئی ہے۔
اس بار ارشدیپ کے باؤنسر نے رضوان کو الجھا دیا اور وہ پُل پر فائن لیگ کو کیچ دے بیٹھے۔
ارشدیپ نے بابر اور رضوان دونوں کی وکٹیں حاصل کی ہیں