اللہ نے سعودی قوم کو الہامی قائد عطا کیا، شاہ سلمان قوم کے حقیقی خادم ہیں: امام کعبہ

مسجد حرام کے امام کے الشیخ ڈاکٹر عبداللہ بن عواد الجہنی نے مسلمانوں پر زور دیا ہے کہ وہ چھپ کر اور ظاہرا خدا سے ڈریں۔

مسجد حرام میں جمعہ کے خطبہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ "ہر کسی نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی 1444ھ کے شوریٰ کونسل کے آٹھوین سیشن کے تیرے اجلاس سے خطاب میں عوام کو نصیحت اور قوم کی رہ نمئی کا فریضہ انجام دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کے خطاب میں سعودی عوام اور مسلم امہ کے لیے جامع رہ نمائی کا پیغام موجود ہے۔ ان کے خطاب سے عیاں ہوتا ہے کہ سعودی قیادت کو قوم کا کتنا احساس اور اس کے مسائل ک ادراک ہے۔

سعودی قیادت کے قول وفعل میں کوئی تضاد نہیں بلکہ وہ قرآن وسنت کی روشنی میں قوم کی رہ نمائی اور ان کے حقوق کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں کو کما حقہ ادا کررہی ہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading