مراٹھا ریزرویشن تحریک: شندے نے طلب کیا کل جماعتی اجلاس، سنجے راوت نے کہا، ’ہمارے ارکان پارلیمنٹ کو مدعو نہیں کیا گیا‘
نئی دہلی: مہاراشٹر میں مراٹھا ریزرویشن پر تنازع بڑھتا جا رہا ہے۔ احتجاج کے پرتشدد ہونے کے بعد ریاستی حکومت نے بدھ کی صبح اس معاملے پر غور کرنے کے لیے ایک آل پارٹی میٹنگ طلب کی لیکن مبینہ طور پر شیو سینا (یو بی ٹی) کو اس میں مدعو نہیں کیا گیا ہے۔ شیو … Read more