کیرالا میں جماعت اسلامی کی تقریب میں حماس رہنما کے خطاب کی تحقیقات

کوچی: چیف منسٹر کیرالا پی وجین نے پیر کے دن کہا کہ ریاست میں حال میں ایک اسلامی گروپ کی تقریب میں حماس کے ایک رہنما کے مبینہ آن لائن خطاب کی تحقیقات پولیس کرے گی اور اگر کچھ غلط پایا گیا تو مناسب کارروائی ہوگی۔چیف منسٹر نے الزام عائد کیا کہ بی جے پی … Read more

مہاراشٹر: بیڑ میں مراٹھا ریزرویشن پر تشدد،این سی پی رکن اسمبلی کا گھر نذرِ آتش ،کشیدگی،الرٹ جاری

ممبئی ،30،اکتوبر(ایجنسیز)مہاراشٹر میں مراٹھا کوٹہ کے معاملے پر دوبارہ تشدد کے درمیان این سی پی ایم ایل اے پرکاش سولنکے کے بیڑ ضلع میں واقع گھر میں توڑ پھوڑ کی گئی اور پیرکی صبح گھر کوآگ لگا دی گئی۔ کوٹہ کے حامی کارکن منوج پاٹل کی بھوک ہڑتال پر نیشنلسٹ کانگریس پارٹی(این سی پی) کے … Read more

مدھیہ پردیش انتخاب: شیوراج کے وزیر نے برسرعام ماں-بہن کی گالی دی

مدھیہ پردیش میں اسمبلی انتخاب کی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔ سیاسی پارٹیوں کا ریلیوں میں مخالفین کی تنقید کا سلسلہ بھی زوروں پر جاری ہے۔ اس درمیان ریاست کی شیوراج حکومت میں وزیر موہن یادو کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ موہن یادو ریاستی حکومت میں … Read more

کیرالہ بلاسٹ: کوچی کے رہائشی نے لی دھماکے کی ذمہ داری، تھانے میں پولیس کے سامنے خودسپردگی

ترواننت پورم: کیرالہ کے کالامسری میں جمرا انٹرنیشنل کنونشن اینڈ ایگزیبیشن سینٹر میں ہوئے بم دھماکوں کے بعد ہونے والی ایک اہم پیشرفت دوران ایک شخص نے ان دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے تھانے پہنچ کر پولیس کے سامنے خودسپردگی کر دی۔ رپورٹ کے مطابق اے ڈی جی پی (لا اینڈ آرڈر) ایم … Read more

اگر مگر کا کھیل، کیا پاکستان اب بھی سیمی فائنل تک پہنچ سکتا ہے؟

اگر آپ اس وقت یہ تحریر پڑھ رہے ہیں تو یقیناً آپ بھی ان چند پاکستانی مداحوں میں سے ایک ہوں گے جنھیں اب بھی ٹیم کے ورلڈ کپ سیمی فائنل تک کوالیفائی کرنے کی امید ہو گی مگر ہمارے پاس آپ کے لیے کچھ زیادہ خوش آئند خبر نہیں ہے۔ پاکستان کا انڈیا میں … Read more

مولانا طارق جمیل کے بیٹے کا انتقال کیسے ہوا بھائی یوسف جمیل کا بیان سامنے آگیا : ویڈیو دیکھیں

اللہ کریم اس مشکل وقت میں مولآنا طارق جمیل صاحب اور انکی فیملی کو صبر دے، آمین ۔ سوشل میڈیا پر لوگ مختلف باتیں بنا رہے ہیں کہ عاصم جمیل کو نامعلوم افراد نے گولی مار دی۔ انکے بڑےبھائی یوسف جمیل کا یہ بیان دکھ کی اس گھڑی بہت تکلیف دہ ہے کہ انکو قیاس … Read more

غزہ کے القدس ہسپتال کو خالی کرانے کے اسرائیلی حکم پر عالمی ادارۂ صحت سمیت دیگر امدادی تنظیموں کو تشویش

شمالی غزہ کے القدس ہسپتال کے ڈاکٹروں اور فلسطینی ہلال احمر کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے یہ علاقہ فوراً خالی کرنے کا حکم دیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے اسے ‘انتہائی تشویشناک’ قرار دیا ہے جبکہ انٹرنیشنل ریڈ کراس کا کہنا ہے کہ ‘موجودہ صورتحال میں انتہائی نگہداشت کے مریضوں اور … Read more

’اے اللہ یہاں کوئی نہیں بچا بس تو ہے‘ غزہ کی مسجد سے دل دہلادینے والا اعلان

غزہ: اسرائیل نے گزشتہ شب غزہ پر اب تک کا سب سے بدترین حملہ کیا اور ایسے میں غزہ کی مسجد کے اسپیکر سے گونجتی آواز نے درد دل رکھنے والوں کو جھنجھوٹ کر رکھ دیا۔ گزشتہ شب اسرائیل نے غزہ پر زمینی اور فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں مواصلاتی نظام بھی مکمل … Read more

مولانا طارق جمیل کے بیٹے نے دوران ورزش خود کشی کی: پولیس

معروف عالم دین اور مبلغ مولانا طارق جمیل کے بیٹے نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی ہے۔ ملتان کے ریجنل پولیس آفیسر سہیل چوہدری کے مطابق مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل نے جم میں دوران ورزش گارڈ سے پستول چھین کر خود کو گولی ماری۔ پولیس … Read more

مولانا طارق جمیل کا بیٹا عاصم جمیل گولی لگنے سے جاں بحق

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا بیٹا عاصم جمیل گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ ریجنل پولیس آفیسر ( آر پی او) ملتان سہیل چوہدری کا کہنا ہے کہ مولانا عاصم جمیل کے سینے پر گولی لگی ہے۔ آر پی او ملتان سہیل چوہدری نے بتایا کہ پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے، مزید … Read more

بی جے پی تلنگانہ میں مسلمانوں کے لیے ریزرویشن ختم کرے گی: کشن ریڈی

حیدرآباد: مرکزی وزیر اور تلنگانہ بی جے پی کے صدر جی۔ کشن ریڈی نے اتوار کو اعلان کیا کہ بی جے پی تلنگانہ میں اقتدار میں آنے پر مسلمانوں کے لیے چار فیصد ریزرویشن ختم کرنے کا وعدہ کرتی ہے۔ جی کشن ریڈی نے عادل آباد اور پیدا پلی اضلاع سے بی آر ایس اور … Read more

رکن پارلیمنٹ ہیمنت پاٹل نے عہدے سے استعفیٰ دیا

نئی دہلی:29/اکتوبر ۔ (ورقِ تازہ نیوز)منوج جرنگے پاٹل مراٹھا برادری کو ریزرویشن دلوانے کے لیے بھوک ہڑتال پر ہیں۔ مراٹھا ریزرویشن تحریک ریاست میں جنگل کی آگ بھڑک اٹھی ہے۔ کئی گاؤں میں لیڈروں، وزراء اور ایم ایل اے کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ قائدین جہاں بھی جاتے ہیں، مراٹھا مظاہرین ان … Read more

اسرائیل کا حماس کے 450 ٹھکانوں‘ پر بمباری کا دعویٰ، غزہ کی سڑکوں پر زمین بوس عمارتوں اور گھروں کے مناظر : ویڈیو دیکھیں

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے جنگی طیاروں نے گذشتہ روز غزہ کی پٹی میں حماس کے 450 فوجی ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ دوسری طرف غزہ کے ہزاروں شہری اقوام متحدہ کے امدادی سامان کے گوداموں میں داخل ہوئے ہیں اور ضروری اشیا حاصل کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ خلاصہ … Read more

اورنگ آباد میں فلسطین کے مظلومین اور شہداء سے اظہار ہمدردی کیلئے تاریخی عام خاص میدان میں اجلاس عام : معصوم بچوں نے ڈرامے اور ترانوں کے ذریعے اہل فلسطین کے درد کو سمجھانے کی کوشش : ویڈیو دیکھیں

شہر اورنگ آباد میں فلسطین کے مظلومین اور شہداء سے اظہار ہمدردی اور اجتماعی دعاء کے لیے مسلمانان اورنگ آباد عام و خاص میدان میں کثیر تعداد میں بلا لحاظ مسلک جمع ہوئے، اس اجلاس میں معصوم بچوں نے ڈرامے اور ترانوں کے ذریعے اہل فلسطین کے درد کو سمجھانے کی کوشش کی۔ بلا شبہ … Read more

اسرائیل اور غزہ میں اب تک کی تازہ ترین صورت حال

اسرائیل اور غزہ کے درمیان جنگ کی صورت حال کے حوالے سے ہم آپ کے لیے یہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کی اہم خبروں کا خلاصہ پیش کر رہے ہیں غزہ میں 24 گھنٹے سے زائد مواصلاتی سروسز میں تعطل کے بعد اب فون اور انٹرنیٹ کا رابطہ بحال کیا جا رہا ہے۔ غزہ میں اسرائیلی … Read more

کیرالہ: عیسائیوں کی عبادت گاہ میں 3 دھماکے، 1 ہلاک، 20 زخمی

کیرالہ کے ایرناکولم میں کالامسری میں واقع ایک کنونشن سینٹر میں تین زبردست دھماکے ہوئے ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق کنونشن سینٹر میں’ یہوواہ کے گواہوں‘ کی دعائیں جاری تھیں جب دھماکے ہوئے۔نیوز پورٹل ’آج تک‘ پر شائع خبر کے مطابق دھماکوں میں ایک شخص کی موت ہو گئی ہے جبکہ 20 سے زائد افراد … Read more

پین کیک بیچنے والا نوجوان انڈونیشیا کا صدر بننے کے قریب پہنچ گیا

انڈونیشیا کا ایک نوجوان دنیا کی سب سے عجیب اور نایاب کامیابی کی کہانیوں میں سے ایک داستان رقم کرنے کی جانب بڑھ رہا ہے۔ اس نے سیاسی کام کی طرف متوجہ ہونے سے پہلے اپنی زندگی کا آغاز پکوان بیچنے والے کے طور پر کیا تھا اور اب وہ سربراہ مملکت بننے کی راہ … Read more

یوپی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد امان، 14 سال کی عمر میں والدین کے سائے سے محروم، چھوٹی بہن کی خود پرورش کی

محمد امان، جو 14 سال کی عمر میں والدین کے سائے سے محروم ہو گئے تھے، چھوٹی بہن کی انہوں نے خود پرورش کی، کھانے کے لیے بھی پیسے نہیں تھے، اب یوپی کرکٹ ٹیم کے کپتان ہیں کرکٹ ورلڈ کپ کے جوش و خروش کے درمیان اتر پردیش سے ایک ایسی کہانی سامنے آئی … Read more

کشمیر میں کنٹرول لائن کے قریب ’انکاؤنٹر‘ میں پانچ افراد ہلاک: ’یہ مزدور تھے، ان کا لشکر سے کوئی تعلق نہیں‘

میرے بے گناہ بھائی اور رشتہ داروں کو مار دیا گیا۔ اب مہربانی کر کے ہمیں ان کی لاشیں دے دی جائیں تاکہ ہم ان کی تدفیق کرسکیں۔‘یہ کہنا ہے محسن عباس کا جو پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کی وادی نیلم کے گاؤں سونار کے رہائشی ہیں۔ ان کے بھائی شیر افضل اُن کل … Read more

ناندیڑ: مراٹھا ریزرویشن معاملہ پربس نذر آتش

حدگاوں:28اکتوبر:(ورقِ تازہ نیوز) ناندیڑ سے ناندیڑڈپو کی رات رانی بس مسافروں کو لے کر ناگپور کے لیے رات 9 بجے روانہ ہوئی۔ جمعہ، 27 اکتوبر کو، تقریباً 11:30 بجے، ودربھ-مراٹھواڑہ سرحد پر عمرکھیڑ۔حدگاو¿ں کے درمیان پنگنگا ندی کے پل پر سڑک کے درمیان میں بس کو کچھ نوجوانوں نے روک دیا اور مسافروں کو نیچے … Read more

اسرائیلی جارحیت کے خلاف ناندیڑ میں 5 نومبر کوعیدگاہ میدان پراحتجاجی جلسہ ودُعاء

ناندیڑ:28اکتوبر:(ورقِ تازہ نیوز) اسرائیل کی جانب سے فلسطین کے نہتے مسلمانوں پر کئی سالوںسے مظالم ڈھائے جارہے ہیں اور اب تک ہزاروںکی تعدادمیں مسلمان شہید ہوئے ہیں بالخصوص معصوم بچے و خواتین کی تعداد بھی زیادہ ہے۔گزشتہ پندرہ دنوںسے اسرائیل کی جانب سے دوبارہ غزہ پٹی پرشدید حملے کئے جارہے ہیں ۔ جس کے بعدساری … Read more

عالمی کپ 2023: نیدرلینڈس نے پھر کیا کمال، بنگلہ دیش کو 87 رنوں سے دی شکست

رواں کرکٹ عالمی کپ میں نیدرلینڈس نے آج اپنی دوسری جیت حاصل کی اور ظاہر کر دیا کہ وہ ’آسان چارہ‘ نہیں ہے۔ بنگلہ دیش کے خلاف پہلے تو نیدرلینڈس نے جدوجہد سے بھرپور 229 رن بنائے، اور پھر اس کے گیندبازوں نے بنگلہ دیشی بلے بازوں کی کمر توڑ کر رکھ دی۔ پوری ٹیم … Read more

NCP Urdu News 28 Oct 23

وزیراعظم کا عہدہ ایک آئینی عہدہ ہے،اس کا وقار برقراررکھنا چاہئے مجھ پر الزام تراشی کرنے سے قبل میرے وزیربننے سے قبل کی صورت حال سے واقفیت حاصل کرلینی چاہئے تھی وزیر زراعت کاعہدہ سنبھالتے ہی میں نے کسانوں کے 62 ہزار کروڑ کے قرضہ جات معاف کرنے کا بڑا فیصلہ لیا تھا این سی … Read more

MPCC Urdu News 28 October 23

پی ایم فصل بیمہ اسکیم مودی کے دوستوں کوفائدہ پہنچانے کے لیے ہے: ناناپٹولے بی جے پی کسانوں کی طرح بیروزگاروں کے بھی زخموں پر نمک چھڑک رہی ہے ممبئی/جلگاؤں:ریاست کی بی جے پی حکومت اس بات کا ڈھنڈورا پیٹ رہی ہے کہ اس نے کسانوں کے لیے ایک روپے کی فصل بیمہ اسکیم شروع … Read more

حماس نے یاسین میزائلوں سے اسرائیل کا زمینی حملہ پسپا کر دیا

غزہ: حماس نے یاسین میزائلوں سے اسرائیل کا زمینی حملہ پسپا کرنے کا دعوی کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کے سرفروشوں نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی یلغار ناکام بنا دی ہے، حماس عہدیدار علی براکہ نے اپنے بیان میں کہا کہ صہیونی فوج کا غزہ پر تین اطراف سے کیا … Read more

بریکنگ نیوز: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ کے جاری بحران پر فلسطینیوں کی حمایت نے کن ممالک نے ووٹ ڈالا : قرارداد منظور

جنیوا: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بھاری اکثریت سے غزہ میں فوری طور پر انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور کرتے ہوئے محصور غزہ تک امدادی رسائی اور اس کے شہریوں کے تحفظ کا مطالبہ … Read more

قطر میں انڈین بحریہ کے سابق افسران کو ’پُراسرار مقدمے‘ میں سزائے موت انڈیا کے لیے کتنا بڑا چیلنج ہو سکتی ہے؟

قطر میں انڈین بحریہ کے آٹھ سابق افسروں کی سزائے موت نے انڈیا کی کے لیے ایک بڑا چیلنج پیدا کر دیا ہے۔انڈیا کی وزارت خارجہ نے ان لوگوں کو دی گئی سزا پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ حکومت ہند اس فیصلے سے حیران ہے لیکن وہ اس … Read more

مکیش امبانی کو جان سے مارنے کی دھمکی! 20 کروڑ روپے کا تاوان طلب

ممبئی: ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ کے چیئرمین مکیش امبانی کو ای میل کے ذریعے تاوان وصولی اور جان سے مارنے کی دھمکی موصول ہوئی ہیں۔ حکام نے ہفتہ کو یہ جانکاری دی۔ ای میل میں 20 کروڑ روپے کا مطالبہ کرتے ہوئے 66 سالہ امبانی کو رقم نہ دینے پر گولی مارنے کی دھمکی دی گئی … Read more