Latur news by…. Md Muslim Kabir

تعلیم، عزت،اخلاق اور شہرت کی ضمانت ۔۔- مولانا محمد اسرائیل رشیدی صنعت کار سماجی شخصیت محمد حمایت پٹیل کو ابراہیم صاحب سرگرو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ ۔۔۔ لاتور(محمد مسلم کبیر)اوسہ ضلع لاتور کے اوربٹ پری پرائمری انگلش اسکول کا سالانہ جلسہ بڑے جوش و خروش کے ساتھ اسکول کے احاطے میں منعقد ہوا۔اسکول کی پرنسپل … Read more

آئندہ ماہ سے ملک میں سی اے اے قانون نافذ ہوجائےگا ٗ پورٹل بھی تیار: این ڈی ٹی وی

نئی دہلی: شہریت ترمیمی قانون مارچ کے پہلے ہفتے سے نافذ ہو جائے گا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق سی اے اے قوانین کو اگلے ماہ کے پہلے ہفتے میں لاگو کیا جا سکتا ہے۔ این ڈی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق سی اے اے کے قوانین مارچ کے پہلے ہفتے یا اس کے بعد … Read more

حیران کن واقعہ,نوجوان کے پیٹ سے 39 سکے اور 37 مقناطیس کے ٹکڑے نکالے گئے

حیدرآباد: آپ نے اکثر دیکھا یا سنا ہوگا کہ بعض اوقات بچے کھیلتے ہوئے کچھ چیزوں میں پھنس جاتے ہیں جو بعض اوقات ان کی جان کے لیے خطرہ بن جاتی ہیں۔ کبھی کچھ چیزیں سے کھیلتے ہیں اور کبھی پتھر یا سکے ۔ اکثر جب ایسے معاملات سامنے آتے ہیں تو ہم چونک جاتے … Read more

ویر ساورکر کو بعد از مرگ ‘بیرسٹر’ کا خطاب دینے کیلئے دیویندر فڈنویس کوشاں

ممبئی:( ورقِ تازہ نیوز)پچھلے کئی سالوں سے مسلسل یہ مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ ساورکر کو ’بھارت رتن‘ ایوارڈ دیا جانا چاہیے۔ تاہم ساورکر کو ابھی تک بھارت رتن کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ تاہم، ساتھ ہی ساورکر کو بعد از مرگ ‘بیرسٹر’ کا خطاب دینے کی کوششیں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں … Read more

ارتداد کے یہ تشویش ناک واقعات

دو دنوں میں دو مسلم لڑکیوں کی ہندو بن کر شادی کے بندھن میں بندھنے کی دو خبریں آئی ہیں جو چند ایک کے لیے افسوس ناک ہوں گی ، اور کچھ لوگوں کے لیے اِن خبروں کی کوئی اہمیت نہیں ہو گی ، یا ان کے لیے یہ خبریں بس عام خبروں ہی جیسی … Read more

رکن پارلیمنٹ شفیق الرحمن برق کا 93 سال کی عمر میں انتقال

سماجوادی پارٹی رکن پارلیمنٹ شفیق الرحمن برق کا آج 93 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ وہ کافی دنوں سے علیل تھے اور اسپتال میں زیر علاج تھے، لیکن کوئی افاقہ نہیں ہوا۔ آج صبح انھوں نے آخری سانس لی اور ان کے انتقال کی خبر پھیلتے ہی سیاسی و سماجی حلقوں میں غم … Read more

کنوارے یا شادی شدہ افراد زیادہ خوش رہتے ہیں ؟

کیلیفورنیا: شادی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ ایسا لڈو ہے جو کھائے وہ پچھتائے اور جو نہ کھائے وہ بھی پچھتائے۔ مگر شادی شدہ افراد زیادہ خوش باش او ر صحت مند ہوتے ہیں یا تنہا زندگی گزارنے والے؟ اس کا جواب کافی دلچسپ ہے۔سائنسی تحقیق کے مطابق شادی کرنے والے افراد … Read more

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی طالبات سے راہل گاندھی کی ملاقات، ’حجاب‘ سے متعلق اپنا نظریہ کیا ظاہر

راہل گاندھی کی قیادت میں ’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ جاری ہے۔ اس یاترا کو لوگوں کی زبردست محبت مل رہی ہے۔ اتر پردیش میں بھی اس یاترا کو عوام کی زوردار حمایت مل رہی ہے اور اس دوران راہل گاندھی مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد اور گروپ سے ملاقات کر رہے ہیں، ان … Read more

نئی فلسطینی حکومت غیر جماعتی ہو گی: تحریک فتح

فلسطینی وزیراعظم محمد اشتیہ کی طرف سے اپنا استعفیٰ صدر محمود عباس کو پیش کرنے کے بعد تحریک فتح نے واضح کیا ہے کہ آئندہ کوئی بھی حکومت غیر جماعتی ہو گی۔فتح کے ترجمان عبدالفتاح دولہ نے پیر کے روز العربیہ کو بتایا کہ اگر اسرائیلی محاصرہ جاری رہا تو کوئی بھی حکومت اپنا کردار … Read more

اشوک راو کی بی جے پی میں شمولیت سے ناراض سوریہ کانتاپاٹل کی کانگریس میں واپسی ؟

ناندیڑ:26فروری ( ورق تازہ نیوز) ہفتہ کی شام بی جے پی کے نئے لیڈر اشوک چوہان کی طرف سے منعقد کی گئی غیر رسمی میٹنگ میں، سوریہ کانتا پاٹل، جو پہلے سے ہی پارٹی میں سینئر لیڈر موجود تھی۔ لیکن پچھلے پندرہ دنوں میں ان کی سرگرمیوں اور کچھ بیانات سے ان کی بے چینی … Read more

بچوں کے ساتھ حج پر جانے والے والدین کے لیے سعودی حکومت نے جاری کی گائیڈلائنس

جدہ 🙁 ایجنسیز)ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ مکہ مکرمہ جا کر کعبۃ اللہ کی زیارت کرے اور مدینہ منورہ جا کر روضۂ رسول پر حاضری دے۔ کیا ہی خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ جن کی یہ خواہش رب العالمین پوری کر تے ہیں۔ لیکن اس سعادت کے حصول کے لیے جو … Read more

(ویڈیو) راجہ سنگھ کی اشتعال انگیزی، بمبئی ہائیکورٹ کے حکم کی کھلے عام خلاف ورزی

ممبئی: تلنگانہ کے بی جے پی ایم ایل اے راجہ سنگھ نے بمبئی ہائی کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلاخوف وخطراشتعال انگیزی کی، حالانکہ بمبئی ہائی کورٹ نے چھترپتی شیواجی مہاراج کے یوم پیدائش کی یاد میں تقریب کی اجازت اس شرط پر دی تھی کہ نفرت انگیز تقاریر نہیں کی جائیں … Read more

MPCC Urdu News 26 Feb 24

اگر ہمت ہو تو وزیر اعلیٰ و جرانگے پاٹل کے درمیان کیا بات چیت ہوئی وہ عوام کے سامنے ظاہر کریں: ناناپٹولے مراٹھا ریزرویشن سب کمیٹی میں ایکناتھ شندے و اشوک چوہان تھے تو پھردوسرں پر الزام کیوں؟ ممبئی:شندے فڈنویس پوار حکومت نے مراٹھا ریزرویشن کے معاملے پر دھوکہ دیا ہے۔ انہوں نے ریزرویشن کے … Read more

مشہور غزل گلوکار پنکج ادھاس نے دنیا کو کہا الوداع! طویل علالت کے بعد 72 سال کی عمر میں انتقال

مشہور و معروف غزل گلوکار پنکج ادھاس کا آج 72 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ ان کے انتقال کی جانکاری بیٹی نایاب ادھاس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر دی۔ پنکج ادھاس گزشتہ کئی دنوں سے علیل تھے اور اسپتال میں ان کا علاج چل رہا تھا۔ ان کے انتقال کی خبر سے … Read more

گیانواپی کیس: الہ آباد ہائیکورٹ نے مسلم فریق کو بڑا جھٹکا دیا،جانئے کیا کہا

گیانواپی کیس میں الہ آباد ہائی کورٹ نے اپنا فیصلہ سنایا ہے۔ ہائی کورٹ نے مسلم فریق کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے ویاس تہہ خانے میں ہندو فریق کی پوجا جاری رکھنے کا حکم دیا ہے۔اس سے قبل وارانسی ڈسٹرکٹ کورٹ نے بھی اس معاملے میں ہندوؤں کے حق میں فیصلہ دیا تھا، جس … Read more

امبڑ میں کرفیو نافذ : اورنگ باد، جالنہ، بیڑ ضلع میں انٹرنیٹ سروس اور ایس ٹی خدمات بند

مراٹھا احتجاج: اورنگ باد، جالنا، بیڈ ضلع میں انٹرنیٹ سروس بند؛ ایس ٹی خدمات بھی بند رہیں گی۔ منوج جارنگے احتجاج: اورنگ آباد، جالنا اور بیڈ اضلاع میں انٹرنیٹ سروس 10 گھنٹے کے لیے بند رہے گی۔ منوج جارنگے کے ساتھیوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا، کل 5 افراد کو حراست میں لے لیا … Read more

22 سال بعد اہم سیمی کارکن کو گرفتار کرلیاگیا

نئی دہلی: ممنوعہ سیمی کا سرگرم اہم کارکن اور اس کے میگزین اسلامک مؤمنٹ (اردو ورژن) جس سے مبینہ طور پر کئی معصوم مسلم نوجوانوں کو تلقین کی جاتی تھی اسے دہلی پولیس کی خصوصی سل نے مہاراشٹرا سے 22 سال بعد حراست میں لے لیا۔ مبینہ دہشت گرد کی نشاندہی حنیف شیخ (47)‘ کی … Read more

بھگوا لو ٹراپ: ایک اور مسلم لڑکی نے ہندو بوائے فرینڈ سے شادی کرکے سناتن دھرم اپنالیا

لکھنؤ: اترپردیش کے شہر رائے بریلی سے تعلق رکھنے والی منتشا نامی مسلم لڑکی نے سناتھن دھرم اپناکر مانسی بن گئی۔ یہ مسلم لڑکی نہ صرف ہندو مذہب اپنالیا بلکہ اپنے ہندو بوائے فرینڈ سے مندر میں شادی بھی کرلی اورسناتھن دھرم اپنالیا۔ یہ لڑکی کا کہنا ہے اس کو سناتن دھرم سے تعلق رکھنے … Read more

ہریانہ میں این ایل ڈی کے ریاستی صدر نفے سنگھ راٹھی کا قتل، حملہ آوروں کی اندھادھند فائرنگ

چنڈی گڑھ: انڈین نیشنل لوک دل کے ریاستی صدر اور سابق رکن اسمبلی نفے سنگھ راٹھی کو ہریانہ کے بہادر گڑھ میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ حملہ آوروں نے جس وقت نفے سنگھ پر فائرنگ کی، وہ اپنی گاڑی میں موجود تھے۔ واقعہ میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، جن … Read more

سعودی عرب: کیا اقامہ ختم ہونے پر گرفتاری ہو گی؟

ایک سعودی وکیل نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب میں زائد المیعاد اقامہ یا رہائشی اجازت نامہ رکھنا گرفتاری کی وجہ نہیں ہے۔ وکیل زیاد الشلان نے ٹک ٹاک ویڈیو میں کہا، "ایک پولیس اہلکار کو اقامہ ختم ہونے کی بنا پر کسی غیر ملکی باشندے کو گرفتار کرنے کا اختیار نہیں ہے۔”انہوں نے … Read more

غزہ: 2 ماہ کا معصوم بچہ غذائی قلت کے باعث انتقال کر گیا

غزہ: غزہ شہر کے الشفاء اسپتال میں 2 ماہ کا معصوم بچہ غذائی قلت کے باعث انتقال کر گیا ہے۔وفا نیوز ایجنسی کے مطابق محمود فتوح نامی بچے کی موت اس وقت ہوئی جب اس کے لیے دودھ اور بنیادی سامان نہ مل سکا۔ ایک پیرامیڈیک (جس نے بچے کے والدین کی ہسپتال لانے میں … Read more

یو پی: کوشامبی کی پٹاخہ فیکٹری میں خوفناک دھماکہ، زبردست آتشزدگی، 4 افراد ہلاک

کوشامبی: اتر پردیش کے کوشامبی میں پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں خوفناک دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے کے بعد لگنے والی آگ میں چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ متعدد افراد شدید جھلس گئے ہیں۔ زخمیوں کو ایمبولینس کی مدد سے ضلع اسپتال مانجھن پور بھیجا گیا ہے، جہاں کچھ کی حالت نازک بتائی جاتی … Read more

مہاراشٹر میں اگلے پانچ دنوں تک بارش کا امکان، ‘ان’ ریاستوں میں بھی الرٹ جاری

ممبئی:24/ فروری ۔( ورقِ تازہ نیوز)محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ چند روز میں ریاست اور ملک کے موسم میں بڑی تبدیلی دیکھنے کو ملے گی۔ آئی ایم ڈی نے اگلے پانچ دنوں میں ملک کے کئی حصوں میں کم از کم درجہ حرارت میں کوئی خاص تبدیلی کی پیش گوئی کی … Read more

حج کے ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے لیے سنگین نتائج مرتب

ریاض: سعودی عرب نے زائرین اور رہائشیوں کو بغیر اجازت حج میں شرکت سے خبردار کیا ہے۔ سعودی عرب نے زائرین اور رہائشیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ آئندہ حج سیزن 2024 میں ضروری اجازت نامے حاصل کیے بغیر شرکت نہ کریں۔اس نظام کی ہموار کارروائی کو یقینی بنانے اور ممکنہ خلاف ورزیوں کو … Read more

تین نئے مجرمانہ قانون جولائی ماہ سے نافذ ہوں گے ، وزارت داخلہ نے جاری کیا نوٹیفکیشن

ہندوستان میں مجرمانہ نظام انصاف کو پوری طرح سے بدلنے کے لیے یکم جولائی کو تین نئے قوانین نافذ کیے جائیں گے۔ یہ تینوں قوانین ’بھارتیہ نیائے سنہیتا‘ (انڈین جیوڈیشیل کوڈ)، ’بھارتیہ ناگرک سرکشا سنہیتا‘ (انڈین سٹیزن سیکورٹی کوڈ) اور ’بھارتیہ ساکشیہ ادھینیم‘ (انڈین ایویڈنس ایکٹ) ہیں۔ ان تینوں ہی قوانین کو گزشتہ سال 21 … Read more

کیا وزیر اعظم مودی فاشسٹ ہیں؟، آرٹیفیشل انٹلیجنس ٹول ’ جیمنی‘ کا حیرت انگیز جواب

حیدرآباد: مودی سرکار کا فاشسٹ چہرہ اب پوری دنیا میں عیاں ہو چکا ہے، حتیٰ کہ مصنوعی ذہانت والی ٹیکنالوجی بھی اس کی نشاندہی کرنے لگی ہے، مرکزی وزیراُس وقت چراغ پا ہوگئے جب ایک سوال کے جواب میں جیمنی نے بھی مودی کے چہرہ سے نقاب اُٹھادیا۔کسی سوال کا جواب حاصل کرنے اور تحریری … Read more

13 سالہ بچے کی ضد پر ماں باپ نے اُس کی شادی کردی (ویڈیو)

شادی کیلئے صحیح عمر کیا ہے اور کیا ہونی چاہیے اس پر بحث تیزی سے جاری ہے۔ حالانکہ سب کی رائے مختلف ہے۔ بہت سے معاشرے ایسے ہیں جو اپنی پرانی روایات کے مطابق شادی کی عمر اور رسومات کا فیصلہ کرتے ہیں۔شادی کیلئے صحیح عمر کیا ہے اور کیا ہونی چاہیے اس پر بحث … Read more

اردھا پور میں سہ روزہ فہم قرآن اجتماع

اردھا پور ۔( راست) قرآن مجید ہر زمانے میں خصوصا مسلمانوں کے لیے اپنے اندر رہنمائی کا سامان رکھتاہے،گذری اقوام عالم کے حالات اور عبرت آموز واقعات اہل ایمان کے سامنے رکھتا ہے تاکہ ان سے نصیحت حاصل کی جائے ،ان خیالات کا اظہار نقیب مشرقی ریجن مہاراشٹر مولانا محمّد مشتاق فلاحی نے سہ روزہ … Read more