حلف برداری کے بعد ہیمنت حکومت کا پہلا فیصلہ، ’مئیّاں سمان یوجنا‘ پر لگائی مہر، خواتین کو 2500 روپےملیں گے
را نچی:28/ نومبر( ایجنسیز)ہیمنت سورین ایک بار پھر وزیر اعلیٰ کے عہدہ پر فائز ہو گئے ہیں۔ انہوں نے آج شام رانچی میں انڈیا اتحاد کے سرکردہ لیڈران کی موجودگی میں وزیر اعلیٰ عہدہ کا حلف لیا۔ بعد ازاں اپنی پہلی کابینہ میٹنگ میں ہی انھوں نے خواتین کے لیے ’مئیّاں سمّان یوجنا‘ کے تحت … Read more