وحدت اسلامی ھند اردھاپور کی جانب سے نماز کے موضوع پر خطاب عام منعقد کیا گیا۔

وحدت اسلامی ھند اردھاپور کی جانب سے نماز کے موضوع پر خطاب عام منعقد کیا گیا۔اردھاپور ( شیخ زبیر ) جس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔اس کے بعد ایڈوکیٹ نصیر فاروقی ناظم ضلہع نے افتتاہی کلمات پیش کرتے ہوے خطاب عام کی غرض وغائیت پیش کی۔اس کے بعد شماس قاسم نے ترانہ پیش کیا۔ خطاب عام میں لکھنو سے تشریف لاے مہمان مولانا عبدالعلیم فلاحی صاحب نے بعنوان نماز قائم کرو اس عنوان پر عوام الناس سے خطاب فرمایااور نماز کی اقامت پر روشن دلائل پیش کیے۔اس کے بعد مفتی شفیق الرحمٰن صاحب نے نماز بے حیای اور بری باتوں سے روکتی ہے۔اس عنوان پر خطاب فرمایا اور عوام کو نماز پڑھنے کی تاکید کی تاکہ وہ بے حیای کے افعال سے اجتناب کرسکے۔آخر میں دعا پر اس جلسہ کا اختتام ہوا۔ اس پروگرام میں نظامت کے فرائض رضوان سر نے انجام دیے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading