وہ ’جادوئی‘ سمارٹ فون جو آپ کے اشاروں پر چل سکتا ہے

گذشتہ ماہ کے آخر میں چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے نے ’دی میٹ 70‘ سیریز سمارٹ فون لانچ کیے ہیں۔ہواوے کے بزنس گروپ کے چیئرمین رچرڈ یو کے مطابق یہ فونز ’آج تک کے سب سے طاقتور میٹ فونز‘ ہیں۔ ہواوے کی اس سیریز میں تین فون لانچ شامل ہیں: دی میٹ 70، دی میٹ 70 … Read more

کرناٹک کی سمائرہ نے تاریخ رقم کر دی محض 18 سال کی عمر میں بنی کمرشیل پائلٹ

وجے پور:ریاست کرناٹک کے وجے پور کی ایک لڑکی محض 18 سال کی عمر میں ہی پائلٹ بن گئی۔ تاریخ رقم کرنے والی نوجوان لڑکی کا نام سمائرا ہلور ہے وہ ہندوستان کی اب تک کی سب سے کم عمر کی کمرشل پائلٹ بن گئی ہیں۔ سمائرا بزنس میں امین ہلور کی بیٹی ہیں۔ انہوں … Read more

منشیات سمگلنگ میں استعمال کا الزام ،ایلون مسک کا ‘سٹار لنک’ بھارت میں انکوائری بھگتے گا

بھارت نے ایلون مسک کے سٹار لنک کے خلاف انکوائری کا عندیہ دیا ہے ۔ یہ انکوائری منشیات سمگلنگ کے لیے ‘سٹار لنک ‘کے مبینہ استعمال کی جانکاری کے لیےکی جائے گی۔ اس سلسلے میں ‘سٹار لنک’ کے حکام سے بھارتی پولیس تحقیقات کرے گی۔ بھارتی پولیس کے مطابق ایلون مسک کے ‘سٹار لنک’ سے … Read more

ضلع کے 9 اسمبلی حلقوں میں مہا یوتی کے امیدوار کامیاب ہوتے ہی ”ماموں“ ٹینشن فری !

ناندیڑ:3دسمبر ( ورقِ تازہ نیوز) ریاست بھر میں اسمبلی انتخابات منعقد ہوئے، جہاں مہا یوتی کے امیدواروں نے برتری حاصل کرتے ہوئے فتح حاصل کی۔ ناندیڑ ضلع کے 9 اسمبلی حلقوں میں بھی مہایوتی کے امیدوار کامیاب رہے۔ البتہ لوک سبھا کے ضمنی انتخاب میں معمولی فرق سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، جس کے … Read more

اب دہلی کی جامع مسجد کا مکمل اے ایس آئی سروے کرانے ہندو سینا مطالبہ

نئی دیلی؛ہندوستان کی راجدھانی دہلی میں موجود تاریخی جامع مسجد کے بھی سروے کا مطالبہ شروع ہو گیا ہے۔ ہندو سینا کے قومی صدر وشنو گپتا نے اے ایس آئی (آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا) کے ڈائریکٹر جنرل کو اس سلسلے میں ایک خط لکھا ہے۔ اس خط میں وشنو گپتا نے کہا ہے کہ اورنگ … Read more

ایلن مسک کا مطالبہ پھر خارج، 55 ارب ڈالر کے تنخواہ پیکیج پر مہر لگانے سے عدالت کا انکار

امریکہ کی ایک عدالت نے دنیا کے امیر ترین کاروباری ایلن مسک کو ایک بار پھر جھٹکا دے دیا ہے۔ مسک نے ٹیسلا کمپنی کی طرف سے 55 ارب ڈالر کے تنخواہ پیکیج کا مطالبہ کیا تھا، جسے عدالت نے خارج کر دیا۔ عدالت اس سے پہلے بھی ایلن مسک کے اس مطالبہ کو خارج … Read more

بدایوں: 850 سال قدیم جامع مسجد کو نیل کنٹھ مہادیو مندر بتانے والی عرضی پر سماعت 10 دسمبر تک ملتوی

بدایوں:3/ ڈسمبر ( ایجنسیز)ملک میں قدیم مساجد اور درگاہوں کے خلاف مسلسل سازشیں ہو رہی ہیں اور تنازعات پیدا کیے جا رہے ہیں۔ اس درمیان اتر پردیش کے بدایوں سے ایک خبر آ رہی ہے کہ بدایوں جامع مسجد کے خلاف داخل عرضی پر سماعت فی الحال ملتوی کر دی گئی ہے۔ دراصل اتر پردیش … Read more

ممبئی میں ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کے مہاپرینِروان دن کی تیار یوں کے لیے خصوصی اجلاس وزیر اعلیٰ شندے نے انتظامات کی مکمل تیاری ک ی ہدایت دی، عوامی سہولت کے لیے خصوصی تدابیر

ممبئی میں ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کے مہاپرینِروان دن کی تیاریوں کے لیے خصوصی اجلاس وزیر اعلیٰ شندے نے انتظامات کی مکمل تیاری کی ہدایت دی، عوامی سہولت کے لیے خصوصی تدابیر ممبئی (آفتاب شیخ) 6 دسمبر کو ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کے مہاپرینِروان دن کی تیاریوں کے حوالے سے آج ایک خصوصی اجلاس منعقد … Read more

تھانے کے مختلف علاقوں میں اتوار تک 24 گھنٹے پانی کی فراہمی بند پانی کی کمی کے باعث پانی کی تقسیم کا نیا منصوبہ ترتیب

تھانے کے مختلف علاقوں میں اتوار تک 24 گھنٹے پانی کی فراہمی بند پانی کی کمی کے باعث پانی کی تقسیم کا نیا منصوبہ ترتیب تھانے (آفتاب شیخ) تھانے شہر میں پانی کی فراہمی میں کمی واقع ہوئی ہے جس کے نتیجے میں ممبئی میونسپل کارپوریشن کی جانب سے شہر میں پانی کی سپلائی میں … Read more

ممبئی میں 6 دسمبر کو مقامی تعطیل;وزیر اعلی ایکناتھ شندے

ممبئی:3/؛ڈسمبر۔ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر کو ان کے مہاپری نروان دن پر مبارکباد دینے کے لیے چیتیا بھومی ہزاروں افراد آتے ہیں۔ چیف منسٹر ایکناتھ شندے نے آج یہاں ہدایت دی کہ تمام متعلقہ ایجنسیوں کو تال میل سے کام کرنا چاہئے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ انہیں کوئی تکلیف نہ ہو۔دریں اثنا، چیف … Read more

گلے میں تختی، نیلی وردی، ہاتھ میں بھالا! سکھبیر بادل نے گولڈن ٹیمپل میں دیا پہرہ، مجیٹھیا نے دھوئے برتن

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں اکال تخت کے حکم پر شرومنی اکالی دل کے رہنما سکھبیر سنگھ بادل اور دیگر لیڈران نے اپنی ’غلطیوں‘ کی معافی کے طور پر خدمت انجام دی۔ اکال تخت کے مذہبی حکم کے تحت 2007 سے 2017 تک اکالی حکومت کی غلطیوں پر تنکھا (مذہبی سزا) کے طور پر بادل … Read more

قومی پولیو مہم: پانچ سال تک کے بچوں کو پولیو سے تحفظ فراہم کرن ے کی اپیل تھانے میں 8 دسمبر کو 1278 مراکز پر مفت ویکسینیشن مہم کا انعق اد

قومی پولیو مہم: پانچ سال تک کے بچوں کو پولیو سے تحفظ فراہم کرنے کی اپیل تھانے میں 8 دسمبر کو 1278 مراکز پر مفت ویکسینیشن مہم کا انعقاد تھانے(آفتاب شیخ) تھانے میونسپل کارپوریشن کے دائرہ حدود میں حکومت کی رہنما ہدایات کے مطابق، 8 دسمبر 2024 بروز اتوار قومی پولیو مہم کا انعقاد کیا … Read more

سنبھل کی مسجد کے نیچے مندر کا دعویٰ: ’کہیں یہ ہماری 500 برس پرانی جامع مسجد پر قبضہ تو نہیں کر رہے‘

انڈیا کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش کے مراد آباد اور امروہہ قصبے کے درمیان واقع پرسکون شہر سنبھل آج کل بے چینی، خوف اور غیر یقینی کا شکار ہے۔ اور اس کی وجہ شہر کی صدیوں پرانی شاہی جامع مسجد کو لے کر پیدا ہونے والا تنازع ہے۔ گذشتہ برسوں کے دوران ایودھیا … Read more

پُرسکون نیند و خوابوں کے قاتل: الیکٹرانک آلات کے اسکرین ٹائمنگ

🍁✍۔مَسْعُود مَحبُوب خان (ممبئی)🍁 📱09422724040 اوساکا یونیورسٹی کی تحقیق میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ سونے سے قبل کمپیوٹر، موبائل فون اور ٹی وی جیسے آلات کا استعمال کم خوابی اور نیند کی خرابی کا ایک بڑا سبب ہے۔ اس تحقیق کے مطابق، وہ لوگ جو رات کے وقت ان الیکٹرانک آلات … Read more

سنبھل جامع مسجد اور اجمیر درگاہ معاملہ ,شرپسندوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے:مسلم ایڈوکیٹ فورم ناندیڑ کامطالبہ

ناندیڑ:2/دسمبر. ملک میں پہلے بابری مسجد، گیان واپی مسجد کے زریعے م±لک میں نفرت کا ماحول پیدا کیا گیا اور اب اتر پردیش کے سنبھل میں واقع جامع مسجد کے غیر قانونی سروے، اس کے نتیجے میں ہونے والے پر تشدد واقعات ، اور ان واقعات میں مسلم نوجوانوں کی شہادت، اجمیر درگاہ کو مندر … Read more

پارلیمنٹ سرمائی اجلاس: تعطل ختم کرنے کے لیے حکومت اور اپوزیشن متفق، آئین پر بحث کے لیے حکومت نے دی منظوری

پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کی شروعات ہو چکی ہے، لیکن پارلیمانی کارروائی بہتر طور پر نہیں ہو پا رہی ہے۔ اپوزیشن اہم ایشوز کو لے کر حکومت پر بحث کا دباؤ بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔ اپوزیشن پارٹیاں حکومت پر الزام عائد کر رہی ہیں کہ حکومت ان کے مطالبات پورے نہیں کر رہی … Read more

چنرروپیوں میں خریدی گئی کتاب نے اپنے مالک کو کروڑ پتی بنادیا

لندن: ایک کتاب نے 27 سال بعد اپنے مالک کی قسمت بدل دی چند سو میں خریدی جانے والی کتاب ایک کروڑ سے زائد مالیت میں فروخت ہو گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اپنے مالک کو راتوں رات کروڑ پتی بنانے والی یہ کتاب مشہور زمانہ ’’ہیری پوٹر اینڈ دی فلاسفر اسٹون‘‘ کی کتاب کا … Read more

ناندیڑ:بیل گاڑی اُلٹنے سے معصوم طالب علم کی موت، دو طالبات زخمی

ناندیڑ:2؍ڈسمبر ( ورقِ تازہ نیوز) اتوار کی تعطیل کے دن بیل گاڑی سے کھیت کی طرف جا رہے تھے کہ بیل گاڑی الٹ گئی اور اس حادثے میں ایک معصوم طالب علم کی موت ہوگئی جبکہ دو طالبات زخمی ہو گئیں۔ یہ حادثہ ڈولارا موضع ، تعلقہ لوہا میں یکم ؍ دسمبر کو پیش آیا۔ڈولارا … Read more

درگاہ اجمیر شریف پر مندر کے دعوی ہندوستان کے قلب پر حملہ کی مانند:مولانا محمود مدنی

نئی دہلی:2/ ڈسمبر( ایجنسیز) خواجہ خواجگان سلطان الہند حضرت معین ا لدین چشتی اجمیری ؒ کی درگاہ پر مندر کے دعوی کوصدر جمعیۃ علماء ہند (م) مولانا محمود اسعد مدنی نے ہندوستان کے قلب پر حملے سے تعبیر کیا ہے آج یہاں جاری ریلیز کے مطابق انہوں نے حکومت سے ملک بھر میں مساجد کے … Read more

اکال تخت نے سکھبیر بادل کو گولڈن ٹیمپل میں بیت الخلاء اور برتن صاف کرنے کا دیا حکم، رام رحیم کی مدد کرنے کی ملی سزا

پنجاب کے سابق نائب وزیر اعلیٰ سکھبیر سنگھ بادل اور 2015 کی اکالی حکومت کابینہ کے دیگر ممبران کو گولڈن ٹیمپل میں بیت الخلاء اور برتن صاف کرنے سمیت دیگر مذہبی سزا دی گئی ہے۔ دراصل سکھبیر سنگھ بادل نے پیر کو قبول کیا کہ اکالی حکومت نے ڈیرا سچا سودہ کے سربراہ رام رحیم … Read more

MPCC Urdu News 2 December 24

ریاست میں دوبارہ کنٹریکٹ بھرتیاں شروع کر کے بی جے پی اتحاد نے نوجوانوں کے خوابوں پر پانی پھیر دیا: نانا پٹولے انتخابی نتائج کے دس دن گزرنے کے باوجود حکومت کی تشکیل نہیں ہوئی، مہا یوتی نے ریاست کو بے یار و مددگار چھوڑ دیا کانگریس پارٹی کا کنٹریکٹ پر بھرتیوں کی پالیسی پر … Read more

انڈر-19 ایشیا کپ: ہندوستان نے جاپان کو 211 رنوں سے روند ڈالا، کپتان محمد امان کی شاندار سنچری

ہندوستان کی انڈر-19 کرکٹ ٹیم گزشتہ دنوں پاکستان انڈر-19 ٹیم سے ہار گئی تھی، لیکن آج اس نے جاپان انڈر-19 ٹیم کے خلاف زبردست واپسی کی۔ گروپ اسٹیج کا پہلا مقابلہ پاکستان سے ہارنے کے بعد آج دوسرے مقابلے میں جاپان کو 211 رنوں کے بڑے فرق سے ہرا کر ہندوستانی ٹیم نے ظاہر کر … Read more

جی ایس ٹی کی وصولی سے حکومت کے خزانے میں بے تحاشہ اضافہ، اعداد و شمار 1.80 لاکھ کروڑ روپے سے تجاوز

ہندوستانی معیشت کے حوالے سے ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے۔ نومبر 2024 میں ہندوستان کا جی ایس ٹی (گڈز اینڈ سروسز ٹیکس) وصولی 8.5 فیصد سے بڑھ کر 1.82 لاکھ کروڑ روپے تک پہنچ گیا ہے۔ جی ایس ٹی وصولی میں اضافے کی وجہ سے ہندوستانی معیشت کو کافی مضبوطی ملنے کی امید ہے۔ … Read more

مہاراشٹر میں حکومت سازی کا تنازعہ: ایکناتھ شندے کا وزیر اعظم مودی اور امت شاہ پر مکمل اعتماد کا اعلان

مہاراشٹر میں مہایوتی حکومت کے قیام پر جاری شکوک و شبہات کے درمیان کارگزار وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے دو دن کی خاموشی کے بعد آج ستارا سے ممبئی کے لیے روانہ ہو گئے۔ روانگی سے قبل ایک پریس کانفرنس میں شندے نے واضح کیا کہ انہوں نے پہلے ہی وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ … Read more

عدالتی کمیشن کا سنبھل کا دورہ، جامع مسجد کے حالات کا جائزہ

لکھنؤ: سنبھل کے صدر کوتوالی علاقے میں 24 نومبر کو شاہی جامع مسجد کے سروے کے دوران ہونے والی ہنگامہ آرائی کی تحقیقات کے لیے قائم عدالتی کمیشن کی ٹیم نے اتوار کے روز موقع پر جا کر حالات کا جائزہ لیا۔ ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج دیویندر کمار اروڑہ کی سربراہی میں کمیشن کی … Read more

ناندیڑ کے ایم آئی ڈی سی میں آئیل مل میں آتشزدگی پانچ مزدور شدید جھلس گئے

ناندیڑ :1/دسمبر ۔ ( ورقِ تازہ نیوز)شہر کے ایم آئی ڈی سی علاقے میں واقع تروملا آئل مل میں آج دوپہر 12 بجے کے درمیان دھماکہ ہوا اور آگ لگ گئی۔ اس مل میں کام کرنے والے پانچ مزدور شدید طور پر جھلس گئے۔ زخمی کو فوری طور پر شہر کے بھگوتی اسپتال میں داخل … Read more

کلوا ایسٹ میں سیاسی ہلچل، تھانے کانگریس میں ایک بار پھر بغاوت گروہی سیاست سے پریشان ہوکر کئی کارکنان نے بی جے پی میں شمولیت اخت یار کی

کلوا ایسٹ میں سیاسی ہلچل، تھانے کانگریس میں ایک بار پھر بغاوت گروہی سیاست سے پریشان ہوکر کئی کارکنان نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کی تھانے (آفتاب شیخ) کلوا ایسٹ، گھولائی نگر میں کانگریس کو ایک اور بڑا جھٹکا لگا ہے۔ کانگریس کے سماجی انصاف کے شہر صدر جگدیش گوری اور غیر منظم … Read more

ویڈیو وائرل: کرکٹ میدان میں دل کا دورہ پڑنے سے عمران پٹیل انتقال کرگئے

پونے: کرکٹ کے میدان میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک کرکٹر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔ یہ واقعہ پونے کے گراواری اسٹیڈیم میں جمعرات کو ہونے والے میچ کے دوران پیش آیا۔ 35 سالہ بلے باز عمران پٹیل، جو اوپنر کے طور پر بیٹنگ کر رہے تھے، اچانک سینے میں … Read more