ناندیڑ:13 جنوری:(ورق تازہ نیوز)شہرناندیڑ کے معروف ماہر امراض اطفال ڈاکٹرخورشید احمد کی اہلیہ محترمہ ( موظف لیکچرار مدینتہ العلوم جونیرکالج ناندیڑ) کاطویل علالت کے بعد آج بروز پیر13 جنوری کو انتقال ہوگیا ہے ۔
نماز جناز و تدفین کل بتاریخ 14 جنوری بروز منگل صبح گیارہ بجے گنج شہیداں کربلا میں ادا کی جائے گی۔(انشا اللہ)۔
مرحومہ ‘ محمدرضوان احمد( فیصل) کی والدہ ماجدہ تھیں۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحومہ کو اپنے قرب و جوار میں جگہ عطا کرے