شاہین باغ سے مظاہرین کو ہٹانے کی عرضی ہائی کورٹ سے خارج

نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے جمعہ کے روز شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف احتجاج و مظاہرہ کر رہے مظاہرین، جن میں ایک بڑی تعداد خواتین کی شامل ہے، کو شاہین باغ سے کسی دوسرے مقام پر منتقل کرنے کی عرضی کو خارج کر دیا۔ علاوہ ازیں عرضی میں ڈی این ڈی … Read more

وارانسی پہنچی پرینکا، کانگریس لیڈروں نے گرم جوشی سے کیا استقبال

وارانسی: کانگریس جنرل سکریٹری اور مشرقی اتر پردیش کی پارٹی انچارج پرینکا گاندھی کے وزیر اعظم کے پارلیمانی حلقے وارانسی پہنچنے پر کانگریس کارکنوں نے ان کا گرم جوشی سے استقبال کیا۔ پرینکا گاندھی باب پور واقع لال بہادر شاستری بین الاقوامی ائیر پورٹ پر پہنچنے پر کانگریس کے سابق رکن اسمبلی اجے رائے سمیت … Read more

جموں و کشمیر میں انٹرنیٹ پر مکمل پابندی بہت سخت قدم: سپریم کورٹ

جمو ںو کشمیر میں 5 اگست کے بعد سے انٹرنیٹ خدمات پوری طرح بند ہیں اور اتنے لمبے وقت تک انٹر نیٹ پر پابندی لگنے کے بعد ایک تاریخ رقم ہو گئی ہے۔ ایسا اس لیے کیونکہ ابھی تک کسی بھی ریاست یا ملک میں اتنے لمبے وقت تک انٹرنیٹ پر پابندی لگائے جانے کی … Read more

شہریت قانون سے متعلق سپریم کورٹ کی دلیل کا ٹوئٹر پر بنا مذاق

سپریم کورٹ نے جمعرات کو شہریت ترمیمی قانون کو لے کر داخل عرضیوں پر فی الحال سماعت کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان عرضیوں پر سماعت اسی وقت کرے گا جب ملک میں تشدد بند ہو جائے۔ شہریت قانون کو غیر آئینی قرار دینے کا مطالبہ کرنے والی عرضیوں پر سماعت کرتے … Read more

گوری لنکیش کا قاتل جھارکھنڈ سے گرفتار، پولس آج عدالت میں کرے گی پیش

مشہور و معروف سماجی کارکن اور صحافی گوری لنکیش قتل معاملے میں ایس آئی ٹی کو ایک بڑی کامیابی ہاتھ لگی ہے۔ بنگلورو ایس آئی ٹی نے اس قتل سے متعلق فرار اہم ملزم رشی کیش ڈیواریکر کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ گرفتاری جھارکھنڈ کے کتراس میں ہوئی جہاں وہ ایک پٹرول پمپ پر … Read more

مرلی منوہر جوشی نے جے این یو وائس چانسلر پر لگایا بڑا الزام، عہدہ سے دستبردار کرنے کا مطالبہ

بی جے پی کے سینئر لیڈر مرلی منوہر جوشی نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی تنازعہ کے درمیان یونیورسٹی وائس چانسلر کے خلاف بڑا بیان دیا ہے۔ انھوں نے وائس چانسلر ایم جگدیش کمار کوتنقید کا نشانہ بناتے ہوئے جلد از جلد انھیں اس عہدہ سے دستبردار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مرلی منوہر جوشی کا … Read more

معیشت تباہی کی طرف، حکومت صف بندی میں لگی ہوئی ہے: کانگریس

کانگریس نے مرکزی حکومت پر سماج میں صف بندی کرنے کا الزام لگاتے ہوئے جمعرات کو کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کی غلط معاشی پالیسیوں کی وجہ سے ہندوستانی معیشت تباہی کی طرف جارہی ہے کانگریس کے سینئر لیڈر اورترجمان جے رام رمیش نے پارٹی ہیڈکوارٹر میں نامہ نگاروں کی ایک پریس کانفرنس میں … Read more

بہار میں مختلف سڑک حادثات میں 5 افراد کی موت، 22 زخمی

پٹنہ: بہار میں آج مختلف سڑک حادثات میں پانچ افراد کی موت ہوگئی اور بائیس افراد زخمی ہوگئے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق بہار میں سارن ضلع کے بھیلدی تھانہ علاقہ میں آج گھنے کہرے کی وجہ سے دو بسوں کے مابین ہوئی ٹکر میں 12 لوگ زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ پٹنہ … Read more

امریکی بربریت کے خلاف ممبئی میں احتجاج

ممبئی کی مختلف تنظیموں کی جانب سے عراق میں جاری امریکی فوجی بربریت کے خلاف زبردست احتجاج کیا گیا اور شہر میں واقع امریکی قونصل خانہ کو ایک مذمتی خط روانہ کیا گیا اور مطالبہ کیا گیا کہ امریکہ آئندہ دہشت گردانہ کارروائیوں سے باز رہے۔ ممبئی کے مضافات باندرا کے امبیڈکر گارڈن سے مردوخواتین … Read more

جے این یو حملے کے خلاف پُر امن مارچ پر پولیس کا لاٹھی چارج

نئی دہلی: جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں نقاب پوش غنڈوں کے حملے کے خلاف دہلی میں جمعرات کے روز احتجاج کرنے والے طلباء کو راشٹرپتی بھون کی طرف مارچ کرنے کی کوشش کے دوران پولیس نے روک لیا اور بعد میں انہیں حراست میں لے لیا گیا۔ دریں اثنا، جن پتھ پر … Read more

جیو صارفین کے لیے گاہکوں کے لیے وائی فائی پر وائس اور ویڈیو کالنگ شروع

نئی دہلی: مکیش امبانی کی ریلائنس جیو نے وائی فائی پر وائس اور ویڈیو کالنگ کی سہولت شروع کرتے ہوئے کہا ہے کہ صارف کسی بھی نیٹ ورک کا استعمال کر سکتا ہے۔ اس سروس کو 16 جنوری تک پورے ملک میں ایکٹیویٹ کر دیا جائے گا۔ جیو کے ڈائریکٹر آکاش امبانی نے بدھ کے … Read more

بھارتیہ جنتا پارٹی یوا مورچہ کے ضلع صدر کے خلاف ایس سی-ایس ٹی کے تحت معاملہ درج

حصار: ہریانہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی یوا مورچہ کے حصار ضلع صدر ارون دت شرما کے خلاف ذات پات کی بنیا د پر گالیاں دینے اور مارپیٹ کے الزام میں مل گیٹ تھانہ پولیس نے مختلف دفعات کے تحت معاملہ درج کیا ہے۔ پولیس نے جمعرات کے روز بتایا کہ معاملہ کوشک نگر کے رہنے … Read more

محض 995 روپے میں ہوائی جہاز کا ٹکٹ حاصل کرنے کا موقع

نئی دہلی: ٹاٹا گروپ اور سنگاپور ایئر لائنز کی مشترکہ فضائی کمپنی وستارا نے آپریشن کے پانچ سال مکمل ہونے کے موقع پر 48 گھنٹے کی سیل کا اعلان کیا ہے جس کے تحت کرایہ 995 روپے سے شروع ہے۔ ایئر لائن نے بتایا کہ اس سیل کے تحت ٹکٹوں کی فروخت آج شروع ہو … Read more

شاہین باغ: بارش اور سردی بھی نہیں توڑ پا رہی حوصلے، خواتین کا دھرنا 25ویں روز بھی جاری

نئی دہلی: بارش اور سخت سردی کے موسم میں قومی شہریت ترمیمی قانون، قومی شہری رجسٹر اور قومی آبادی رجسٹر کے خلاف شاہین باغ میں جامعہ نگر، شاہین باغ اور دہلی کے مختلف علاقوں کی خواتین کا 25ویں روز بھی جاری مظاہرے میں مختلف شعبہ ہائے حیات سے وابستہ افراد کے ساتھ مختلف یونیورسٹیوں کے … Read more

سی اے اے: پرینکا گاندھی کا وارانسی دورہ جمعہ کو، تشدد متاثرین سے ملاقات متوقع

وارانسی: کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی کے پارلیمانی حلقے وارانسی کا دورہ کریں گی، جہاں وہ شہریت (ترمیمی) قانون کے خلاف احتجاج متأثرین سے ملاقات کریں گی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پرینکا گاندھی دہلی سے طیارے کے ذریعہ جمعہ کی صبح 10:00 بجے وارانسی پہنچیں گی اور اس کے … Read more

مظاہرہ LIVE: شہریت قانون کے خلاف مظاہروں کے درمیان ہندوستانی پرچم بازار سے ندارد!

شہریت قانون اور این آر سی کے خلاف مظاہروں کے درمیان ہندوستانی پرچم کی کمی واقع پورے ملک میں شہریت قانون اور این آر سی کے خلاف دھرنا و احتجاجی مظاہرہ جاری ہے اور ان مظاہروں میں مظاہرین ہندوستانی پرچم لہراتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ اس درمیان خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ لگاتار … Read more

لاکھوں زائرین کی عمرہ کے لئے مکہ مکرمہ میں آمد

سعودی عرب میں موسم سرما کی تعطیلات کے دوران مکہ مکرمہ کے ہوٹلوں میں 70 فیصد بکنگ مکمل ہو گئی۔ اس کے علاوہ ٹرانسپورٹ، ریستوران اور مارکیٹنگ کے شعبوں میں بھی کاروباری سرگرمیوں میں بڑے پیمانے پر تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ ان دنوں سعودی عرب کے تمام علاقوں سے مقامی شہری اور مقیم غیر … Read more

مظاہرہ LIVE: جے این یو میں اچانک حملہ نہیں ہوا بلکہ کروایا گیا ہے… جے رام رمیش

جے این یو میں اچانک حملہ نہیں ہوا بلکہ کروایا گیا ہے: جے رام رمیش کانگریس کے سینئر لیڈر جے رام رمیش نے جے این یو طلبا پر نقاب پوش غنڈوں کے حملہ پر مرکز کی مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انھوں نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ’’جے این … Read more

مظاہرہ LIVE : ’اوپر والے‘ دہلی پولس کو تشدد نہیں روکنے کا دے رہے حکم… اروند کیجریوال

’اوپر‘ سے دہلی پولس کو تشدد نہیں روکنے کی مل رہی ہدایت: اروند کیجریوال دہلی میں مظاہروں کے دوران تشدد کے ہوئے کچھ واقعات اور جے این یو کیمپس میں طلبا پر ہوئے حملے کے پیش نظر دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے مرکز کی مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بڑا … Read more

مظاہرہ LIVE: جے این یو کیمپس میں طلبا پر حملہ کے خلاف اسٹوڈنٹس یونین کا مظاہرہ

جے این یو کیمپس میں طلبا پر حملہ کے خلاف اسٹوڈنٹس یونین کا مظاہرہ شروع جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں 5 جنوری کو کیمپس کے اندر طلبا پر نقاب پوش غنڈوں کے ذریعہ کیے گئے حملے کے خلاف طلبا اور اساتذہ کا مارچ شروع ہو گیا ہے۔ طلبا مظاہرہ کے دوران نعرے بازی کر رہے … Read more

مظاہرہ LIVE : جے این یو کیمپس میں طلبا پر حملہ کے خلاف اسٹوڈنٹس یونین کا مظاہرہ

جے این یو کیمپس میں طلبا پر حملہ کے خلاف اسٹوڈنٹس یونین کا مظاہرہ شروع جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں 5 جنوری کو کیمپس کے اندر طلبا پر نقاب پوش غنڈوں کے ذریعہ کیے گئے حملے کے خلاف طلبا اور اساتذہ کا مارچ شروع ہو گیا ہے۔ طلبا مظاہرہ کے دوران نعرے بازی کر رہے … Read more

مظاہرہ LIVE: ڈی یو طلبا کے مظاہرہ میں نظر آیا ’کشمیر آزاد‘ کا پوسٹر، پولس کارروائی شروع

دہلی یونیورسٹی طلبا کے مظاہرہ میں نظر آیا ’کشمیر آزاد‘ کا پوسٹر، پولس نے شروع کی کارروائی جے این یو میں 5 جنوری کو نقاب پوش غنڈوں کے ذریعہ طلبا پر حملہ کے خلاف دہلی یونیورسٹی طلبا نے 8 جنوری کو احتجاج مظاہرہ کیا جس میں ایک پوسٹر پر ’کشمیر آزاد‘ لکھا دیکھا گیا۔ دہلی … Read more

مظاہرہ LIVE : شہریت قانون اور این آر سی کے خلاف سابق بی جے پی وزیر کا ’گاندھی شانتی مارچ‘

شہریت قانون اور این آر سی کے خلاف یشونت سنہا نے نکالا ’گاندھی شانتی مارچ‘ سابق مرکزی وزیر اور سابق بی جے پی لیڈر یشونت سنہا نے مودی حکومت کے ذریعہ پاس کردہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ’گاندھی شانتی مارچ‘ نکالا ہے۔ یہ شانتی مارچ ممبئی سے نکالا گیا ہے اور اس موقع پر … Read more

ناگپور ضلع پریشد الیکشن: کانگریس-این سی پی کے آگے بی جے پی پست، 58 میں سے 41 سیٹوں پر قبضہ

مہاراشٹر میں بی جے پی کے ہاتھوں سے حکومت تو چلی ہی گئی، اب ناگپور ضلع پریشد الیکشن کے برآمد نتائج میں بھی اس کے لیے بری خبر سامنے آئی ہے۔ کانگریس-این سی پی اتحاد نے بدھ کے روز برآمد ناگپور ضلع پریشد الیکشن میں 58 میں سے 41 سیٹوں پر قبضہ کر بی جے … Read more

مظاہرہ LIVE: شہریت قانون کے خلاف لال کنواں سے جامع مسجد تک نکلا ’کینڈل لائٹ‘ مارچ

دہلی: شہریت قانون کے خلاف لال کنواں سے جامع مسجد تک نکلا ’کینڈل لائٹ‘ مارچ شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف لوگوں کا دھرنا و مظاہرہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ پورے ملک میں مختلف سیاسی و سماجی تنظیمیں لگاتار سڑکوں پر اتر کر اس قانون … Read more

دہلی میں موجود سفارت کاروں کو کشمیر لے جانے کی دعوت

اطلاعات کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ نے دہلی میں متعدد سفارت کاروں سے رابطہ کیا ہے، جن میں مشرق وسطیٰ اور او آئی سی کے نمائندے شامل ہیں۔ اطلاعات ہیں کہ یہ دورہ نو جنوری یعنی آج سے شروع ہوسکتا ہے، جس میں سکیورٹی کا انتظام کشمیر میں تعینات بھارتی فوج کے ہاتھ میں ہوگا۔ … Read more

بھارت بند: ’اگر ہم خاموش رہے تو مذہبی رسومات کا ادا کرنا بھی مشکل ہو جائے گا‘

آج بھارت بند کا اثر ہندوستان کی کچھ ریاستوں میں بہت زیادہ تو کچھ ریاستوں میں ملا جلا دیکھنے کو ملا۔ خطہ میوات میں اس بند کو میوات کے نوجوان، کالج و یونیورسٹی طلبا اور بیدار خواتین نے کامیاب بنایا۔ حالانکہ کچھ علاقے میں دفعہ 144 نافذ تھا اس کے باوجود میوات کے بڑے گاؤں … Read more

معمولی بات پر وکیل کا قتل، مشتعل وکلاء کے ذریعہ ہنگامہ، پرینکا نے پوچھا بڑا سوال

لکھنؤ: اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے کرشنا نگر علاقے میں معمولی بات پر ہوئی کہا سنی کے بعد کچھ افراد نے وکیل ششر ترپاٹھی کا قتل کردیا۔قتل کی ورادت سے مشتعل وکلاء نے علاقے میں جم کر ہنگامہ کیا۔ کرشنا نگر علاقے کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولس امت کمار رائے نے اس سلسلے میں بتایا … Read more