شاہین باغ میں امڈا لوگوں کا سیلاب ، کیرتن اور ہون کر کے کیا قومی یکجہتی کا مظاہرہ

اتوار کی شام کو جو منظر اوکھلا کے شاہین باغ میں نظر آیا اس کو تاریخی ہی کہا جا سکتا ہے کیونکہ ایسا کبھی کبھی ہی دیکھنے کو ملتا ہے۔ شام سے ہی اوکھلا کے ہر علاقہ میں جام لگنا شروع ہو گیا تھا اور ہر شخص یا تو اکیلا یا اپنے ساتھیوں، رشتہ داروں … Read more

جے این یو تشدد: ایک ہفتہ بعد بھی کوئی گرفتاری نہیں، پولیس کا مزید 7 افراد کی شناخت کا دعویٰ

نئی دہلی: جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں نقاب پوشوں کے حملہ واقعہ میں ملوث دہلی پولیس کی کرائم برانچ کی خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) نے سات دوسرے لوگوں کی نشاندہی کا دعویٰ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹں کے مطابق پولیس ذرائع نے بتایا کہ پانچ جنوری کو جے این یو کیمپس … Read more

تصاویر: ایس پی کی سائیکل یاترا میں ہزاروں افراد کی شرکت

لکھنٔو: وویکا نند کے یوم پیدائش کے موقع پر اتوار کو یہاں سماج وادی پارٹی (ایس پی) کی سائیکل یاترا میں ہزاروں کارکنان نے حصہ لیا۔ تصویر یو این آئی یاترا لکھنٔو میں جد و جہد آزادی کی گواہ تاریخی کوری سے شروع ہوئی ۔ یہ یاترا کئی علاقوں میں ہوتے ہوئے جنیشور مشرا پارک … Read more

شاہین باغ میں مذہبی ہم آہنگی کا نظارہ: بائبل، گیتا اور قرآن کی تلاوت، گربانی کا بھی اہتمام

نئی دہلی: سی اے اے اور این آر سی کے خلاف شاہین باغ اور جامعہ میں چل رہے مظاہروں میں ہر روز ایک نیا رنگ نظر آ رہا ہے جمعہ کے روز یہاں کے مظاہرین نے نفلی روزہ رکھا اور افطار میں تمام مذاہب کے لوگوں نے شرکت کی۔ وہیں، اتوار کے روز شاہین باغ … Read more

جامعہ مظاہرہ :مودی حکومت گنگا جمنی تہذیب کو تباہ کر رہی ہے، ششی تھرور

نئی دہلی: کانگریس کے سینئر لیڈر ششی تھرور نے کہا کہ مودی حکومت ملک کی مشترکہ ورثے اور گنگا جمنی تہذیب کو تباہ کرنے کی کوشش میں لگی ہے لیکن ملک کے عوام ان کی اس منشا کو پورا ہونے نہیں دیں گے ۔ مسٹر تھرور نے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں پولیس کے مظالم اور … Read more

شہریت ترمیمی قانون کے خاتمہ کیلئے جدوجہد جاری رکھیں: آصف عمری کا خطاب

حیدرآباد: ڈاکٹر سید آصف عمری امیر صوبہ اہلحدیث تلنگانہ نے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی موجودہ حکومت کے گذشتہ سات سالوں میں عجلت اور تیزی سے کئے گئے فیصلے اور اقدامات پر نظر ڈالیں تو یقین ہوجائے گا کہ وہ اپنے زعفرانی ایجنڈے پر پوری قوت کے ساتھ عمل پیرا … Read more

نوئیڈا میں نجی کمپنی کے آفیسر کا قتل، پرینکا گاندھی نے کیا انصاف کا مطالبہ

لکھنؤ: کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے اتوار کے روز گریٹر نوئیڈا میں نجی کمپنی کے افسر گورو چندیل کے قتل کے پانچ دن بعد اتر پردیش حکومت پر اس معاملے میں لاپروائی والا رویہ اپنانے کا الزام عائد کیا اور ریاست میں امن و امان کی ابتر حالت پر یوگی حکومت کو ہدف … Read more

دہلی اسمبلی انتخابات 2020: کیجریوال کے سامنے گزشتہ جیت کی تاریخ دہرانے کا چیلنج

اگلے ماہ ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی (عآپ) کے قومی کنوینر اور وزیر اعلی اروند کیجریوال کے سامنے اپنا سب سے مضبوط قلعہ بچانے کا چیلنج ہے۔ گزشتہ اسمبلی انتخابات میں دہلی اسمبلی کی 70 میں سے 67 نشستیں جیتنے والے کیجریوال کا جادو اس وقت چلے گا یا نہیں اس … Read more

شاہین باغ مظاہرین کو بی جے پی رہنما میناکشی کی دھمکی! ’بہتر ہے خود ہی گھر چلے جائیں‘

دہلی کے شاہین باغ میں ’شہریت ترمیمی قانون‘ اور ’این آر سی‘ کے خلاف لوگوں کا پرامن احتجاج تقریبا ایک ماہ سے جاری ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ ان کا احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک حکومت اس قانون کو واپس نہیں لے لیتی۔ دریں اثنا، بی جے پی کی رکن … Read more

کانگریس کی جانچ رپورٹ جاری، جے این یو کے وی سی کو برخاست کرنے کا مطالبہ

نئی دہلی: کانگریس کی فیکٹ فائنڈنگ ٹیم نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں پانچ جنوری کو ہوئے تشدد کے لیے وائس چانسلر ایم جگدیش کمار کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے انہیں فوراً برخاست کر کے غیرجانبدارانہ طریقہ سے جانچ کرانے کا مطالبہ کیا ہے ۔ خاتون کانگریس کی صدر سشمتا دیو نے … Read more

مہاراشٹر: بلدیہ انتخابات میں بھی کانگریس-این سی پی-شیوسینا اتحاد کی جیت، بی جے پی کو شکست فاش

بی جے پی کو جھٹکا دیتے ہوئے مہاراشٹر میں حکومت بنانے کے بعد شیوسینا، این سی پی اور کانگریس کے اتحاد نے مہاراشٹر وکاس اگھاڑی (ایم وی اے) نے ایک اور کامیابی حاصل کی ہے۔ اس اتحاد نے ریاست کے تین اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ لانجا نگر … Read more

این آر سی کی بلا سے کیسے بچا جا سکتا ہے!… ظفر آغا

مودی حکومت نے ہندوستانی مسلمان کے سر پر صرف این آر سی کی تلوار ہی نہیں لٹکا دی ہے بلکہ یہ بھی طے ہے کہ این آر سی اب سارے ملک گیر پیمانے پر نافذ بھی کیا جائے گا۔ اس کے پیچھے دو مقصد ہیں۔ اول یہ کہ اس طرح مسلمان کا شہری حقوق ختم … Read more

بنگال میں این آر سی نافذ کرنے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا: ممتا بنرجی

کولکاتا: وزیر اعظم نریندر مودی جمعہ کے روز بنگال کے دو روزہ دورے پر پہنچے، جہاں بڑے پیمانے پر لوگوں نے سڑکوں پر اتر ان کی مخالفت کی اور سی اے اے، این آر سی کے خلاف صدائے احتجاج بلند کی۔ دریں اثنا، پروٹوکول کے تحت وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے وزیر اعظم سے ملاقات … Read more

کشمیر میں بھاری برف باری کی پیش گوئی، زمستانی ہواؤں میں تیزی

سری نگر: وادی کشمیر میں برف باری کے ایک اور مرحلے کی پیش گوئی کے بیچ شبانہ درجہ حرارت میں نمایاں کمی واقع ہونے کے باعث جہاں ایک طرف زمستانی ہواؤں میں شمشیر کی تیزی جاری ہے وہیں ہفتے کی صبح شہرہ آفاق جھیل ڈل سمیت وادی کے شہر دیہات کے آبی ذخائر کو ایک … Read more

شاہین باغ مظاہرین کا روزہ افطار، تمام مذاہب کے لوگوں کی شرکت

نئی دہلی: شاہین باغ میں 26 دنوں سے سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کی مخالفت میں چل رہے احتجاج میں ہر روز ایک نیا رنگ نظر آتا ہے۔ یہاں ترنگے پرچم کے سایہ تلے قومی ترانہ بھی گایا جاتا ہے اور انقلابی نظموں سے ماحول کو پُرجوش بھی بنایا جا … Read more

شہریت قانون: مودی حکومت پر نہیں پڑا مظاہروں کا اثر، نوٹیفکیشن جاری، 10 جنوری سے ہو گیا نافذ

دہلی، آسام، بہار، اتر پردیش، تلنگانہ، مہاراشٹر سمیت ملک کی بیشتر ریاستوں میں شہریت قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ جاری ہیں۔ اس درمیان 10 جنوری کو مودی حکومت نے شہریت قانون سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس میں صاف طور پر واضح کیا گیا … Read more

ٹرمپ نے سلیمانی پر لگایا بڑا الزام، کہا ’4 امریکی سفارت خانوں پر حملے کا تھا منصوبہ‘

واشنگٹن: امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے کمانڈر قاسم سلیمانی مغربی ایشیا میں امریکہ کے چار سفارت خانوں پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ یہ پوچھے جانے پر کہ کیا دیگر سفارت خانوں پر بڑے پیمانے پر حملوں کی منصوبہ بندی تھی؟ اس پر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا … Read more

جے این یو تشدد کی عدالتی جانچ ہو جس کے دائرے میں امت شاہ بھی ہوں، کانگریس

دہلی پولیس نے کل شام جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں ہوئے تشدد کے تعلق سے ایک پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے تشدد کے لئے دو بی جے پی کی طلباء تنظیم اے بی وی پی کے ارکان اور سات بائیں محاذ کی طلباء تنظیم کے ارکان کو ذمہ دار ٹھہرایا ۔ کانگریس کے … Read more

سی اے اے کی حمایت حاصل کرنے کے لیےبی جے پی کس حد تک نیچے گرے گی؟کانگریس کا سوال

سی اے اے اور این آر سی کی حمایت حاصل کرنے کے لیے بی جے پی ایک مخصوص نمبر پر لوگوں سے مِس کال کروانے کی مہم چلارہی ہے۔ اس مہم کے تحت اپنے موبائیل سے مس کال کرنے والوں کو طرح طرح کے آفر بھی دیے جارہے ہیں جس میں ڈووکمپنی کا مفت شیمپو، … Read more

سی اے اے کے خلاف حیدرآباد میں بڑے پیمانہ پر ترنگا ریلی، لاکھوں افراد کی شرکت

حیدرآباد: شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے)، قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) اور قومی آبادی رجسٹر (این پی آر) کے خلاف جمعہ کے روز شہر حیدرآباد میں بڑے پیمانہ پر ترنگا ریلی نکالی گئی۔ اس ریلی میں کئی لاکھ افراد نے شرکت کرتے ہوئے ان سیاہ قوانین کی مخالفت کی۔ حیدرآباد کی بڑی عیدگاہ … Read more

بجٹ میں عام آدمی مودی کی ترجیحات میں نہیں: راہل گاندھی

نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے الزام لگایا کہ عام لوگ کے تئیں انہیں کوئی دلچسپی نہیں ہے اس لئے بجٹ پر ’’جامع غوروفکر‘ میں بھی عام آدمی کے بجائے وہ اپنے قریبی صنعت کار دوستوں کو ہی اہمیت دیتے ہیں۔ Modi's "most extensive" … Read more

دہلی: جامع مسجد پر سی اے اے مخالف احتجاج، ’ہندو-مسلم بھائی بھائی‘ کے نعروں کی گونج

نئی دہلی: دہلی میں جامع مسجد کے باہر جمعہ کے روز شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف احتجاج کے دوران ’ہندو مسلم بھائی بھائی‘ کے نعرے لگائے گئے۔ نماز جمعہ کے بعد تقریبا 2 بجے مظاہرین کی ایک بڑی تعداد مسجد کی سیڑھیوں پر جمع ہو گئی۔ مظاہرین نے ’گو بیک سی اے … Read more

شاہین باغ: ملک میں بی جے پی مکت تحریک شروع کرنے کی ضرورت، سنت یووراج

نئی دہلی: قومی شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین باغ، جامعہ نگر اور دہلی کی خواتین کے جاری مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مشہور عالم دین اور مفکر مولانا خلیل الرحمان سجاد نعمانی نے کہا کہ یہ شاہین صفت خواتین ملک کے لئے اورسماجی انصاف قائم کرنے کے … Read more

مختلف ملی تنظیموں کی میٹنگ: مظاہرین پر تشدد کی مذمت، طلباء پر حملوں کی جانچ کا مطالبہ

نئی دہلی: سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ملک بھر میں ہو رہے مظاہروں کے درمیان مختلف ملی تنظیموں کی جانب سے دہلی میں ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ میٹنگ کی صدار جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے کی۔ جمعیۃ کی طرف سے جاری … Read more

گورکھپور: یوگی کی ’خوشی‘ کے لیے تھانہ، یونیورسٹی، ریلوے اسٹیشنوں کی دیواریں ہوئیں ’بھگوا‘

اتر پردیش میں یوگی حکومت کے تقریباً 3 سال مکمل ہو چکے ہیں اور اس مدت کار میں اتر پردیش میں نہ صرف بھگوا رنگ پر زبردست سیاست ہوئی ہے بلکہ یہ ایک سیاسی برانڈ بھی بن گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے شہر گورکھپور میں تو پولس تھانوں، یونیورسٹی، ریلوے اسٹیشنوں وغیرہ … Read more

جے این یو: پولیس نے تصاویر جاری کر کے لیفٹ کے طلباء کو ہی ٹھہرایا تشدد کا ذمہ دار!

نئی دہلی: دہلی پولیس نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کیمپس میں حملے کے معاملے میں جے این یو اسٹوڈنٹ یونین (ایس یو) کی صدر آئیشی گھوش سمیت 10 طلبہ کی شناخت کا دعوی کرتے ہوئے ثبوت کے طور پر ان کی کچھ تصاویر جاری کر دی ہیں۔ طلباء تنظیم نے فوری طور … Read more

سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج جاری رہے گا، پرینکا گاندھی کی یقین دہائی

وارانسی: کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے جمعہ کو وارانسی اپنے 3 گھنٹے کے مختصر دورے کے دوران رویداس اور کالی وشوناتھ مندر میں پوجا کیا اور شہریت (ترمیمی) قانون کے خلاف احتجاج کے متأثرین کے اہل خانہ اور رہا ہوانے والے افراد سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے اس بات کی یقین دہانی کرائی کی … Read more

لکھنؤ اور نوئیڈا میں ’پولیس کمشنر سسٹم‘ نافذ کرنے کے امکانات

لکھنؤ: اتر پردیش میں جرائم و مجرم پیشہ افراد پر مکمل قابو حاصل کرنے کے لئے یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت والی یوپی حکومت ریاست میں مرحلہ وار طریقے سے ’’کمشنر سسٹم‘‘ کے نفاذ پر پوری سنجیدگی سے غوروخوض کرتی دکھائی دے رہی ہے۔اس بات کے امکانات بڑھ گئے ہیں کہ یوپی حکومت پہلے لکھنؤ … Read more