جے این یو تشدد LIVE: ’ہندو رکشا دَل‘ نے لی حملے کی ذمہ داری… ویڈیو

’ہندو رکشا دَل‘ نے جے این یو تشدد کی ذمہ داری لی، کہا ’ضرورت پڑی تو آگے بھی ہوگا ایسا‘ جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں اتوار کے روز طلبا و طالبات پر نقاب پوش غنڈوں کے ذریعہ حملہ کا معاملہ ٹھنڈا ہوتا ہوا نظر نہیں آ رہا ہے۔ پورے ملک میں طلبا کا احتجاج جاری … Read more

شہریت ترمیمی ایکٹ کے بعد ملک بھر میں این آر سی جلد: بی جے پی کے کتابچے میں دعویٰ

ایک طرف وزیر اعظم نریندر مودی ملک کو یقین دہانی کرارہے ہیں کہ اس وقت ملک بھر میں این آر سی کے نفاذ پر بات چیت نہیں ہوئی ہے تو دوسری طرف بنگال بی جے پی نے اپنے کتابچہ میں کہا ہے کہ شہریت ترمیمی ایکٹ کے بعد ملک بھر میں این آر سی کے … Read more

آسام: این آر سی کوآرڈینیٹر کی تقرری کو چیلنج کرنے والی درخواست سپریم کورٹ میں منظور

نئی دہلی (پریس ریلیز): سپریم کورٹ نے نومبر 2019 میں پرتیک ہزیلا کی جگہ ہتیش دیو شرما کی تقرری کے خلاف داخل عرضی کو منظور کرتے ہوئے حکومت کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ جواب دینے کے لئے حکومت کو چار ہفتوں کا وقت دیا ہے۔ علاوہ ازیں، پرتیک ہزیلا کی ان فیس … Read more

کشمیر: انتظامیہ نے خاندان کو مفتی محمد سعید کے مزار پر جانے کی اجازت فراہم کی

سری نگر: وادی کشمیر میں انتظامیہ نے مفتی خانوادے کو منگل کے روز پی ڈی پی کے بانی و سابق وزیر اعلیٰ مرحوم مفتی محمد سعید کی چوتھی برسی کے موقع پر جنوبی کشمیر کے قصبہ بجبہاڑہ میں واقع ان کے مزار دارا شکوہ پارک (پادشاہی باغ) میں حاضری دینے کی اجازت دے دی ہے۔ … Read more

جے این یو تشدد بی جے پی کی ’منصوبہ بند سازش‘: اکھلیش یادو

لکھنؤ: جواہرلال یونیورسٹی میں اتوارکی رات پیش آنے والے پرتشدد واقعہ کے لئے بی جے پی کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے کہا کہ یہ پہلے سے منصوبہ بند سازش تھی اور پورے معاملے میں پولیس کی کاروائی مشتبہ ہے۔ یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتےہوئے … Read more

سی اے اے، این آر سی، این پی آر، ہندو راشٹر کے قیام کی مذموم کو شش: کویتا کرشنن

مظفرپور (پریس ریلیز ): شہری ترمیمی قانون این آر سی اور این پی آر کے خلاف ملک بھر میں احتجاج اور مظاہروں کا دور لگاتار جاری ہے۔ اس ضمن میں انصاف منچ کے زیر اہتمام عابدہ ہائی اسکول چندوارہ کے میدان میں ایک عظیم الشان احتجاجی خاتون کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ مرکزی سرکار کی … Read more

جے این یو تشدد: کانگریس نے جانچ ٹیم تشکیل دی

جے این یو تشدد معاملہ میں کانگریس نے جانچ ٹیم تشکیل دی نئی دہلی: کانگریس نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں اتوار کی شب پر تشدد واقعہ کی جانچ پڑتال کے لئے چار رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ کانگریس جنرل سکریٹری سی وینو گوپال نے پیر کو یہاں جاری ایک ریلیز میں … Read more

جے این یو میں حملہ امت شاہ کے اشارے پر کیا گیا: شاہین باغ خاتون مظاہرین

نئی دہلی: جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو)میں طلبہ و طالبات پر حملہ کو منظم سازش قرار دیتے ہوئے شاہین باغ خاتون مظاہرین میں شامل معمر خواتین (دادیوں) نے الزام لگایا کہ یہ حملہ مودی اور امت شاہ کے اشارے پر کیا گیا ہے تاکہ شاہین باغ خواتین مظاہرین کو یہاں سے تتربتر کیا … Read more

این آر سی کوآرڈنیٹر کو جھٹکا! ’مسلم مخالف‘ پوسٹ ہٹانے کا حکم، آسام حکومت سے جواب طلب

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے پیر کے روز آسام حکومت سے یہ یقینی بنانے کے لئے کہا ہے کہ قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) کے کو آرڈینٹر ہتیش دیو شرما اپنی کچھ قابل اعتراض فیس بُک پوسٹوں کو ڈلیٹ کریں۔ علاوہ ازیں، سپریم کورٹ نے دیو شرما کی تقرری پر بھی حکومت سے وضاحت … Read more

حکومت طلباء اور نوجوانوں کی آواز دبانے کے لئے تمام حدود پار کر رہی ہے: سونیا گاندھی

نئی دہلی: مایہ ناز یونیورسٹی ’جے این یو‘ میں گزشتہ روز کیمپس اور ہاسٹل میں گھس کر طلبہ و طالبات پر نقاب پوش غنڈوں کی طرف سے کئے گئے زبردست حملہ کی ملک اور بیرون میں مذمت کی جا رہی ہے۔ اسی ضمن میں کانگریس صدر سونیا گاندھی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ … Read more

جے این یو تشدد LIVE: دہلی خواتین کمیشن نے پولس کے نام بھیجا سمن

دہلی خواتین کمیشن نے پولس کے نام بھیجا سمن دہلی خواتین کمیشن کی سربراہ سواتی مالیوال نے کل جے این یو کیمپس کے اندر طالبات پر ہوئے حملے کو لے کر پولس کو سمن بھیجا ہے۔ Delhi Commission for Women Chief Swati Maliwal issues summons to Police over assault on female students inside the JNU … Read more

جیٹلی،سشما، راٹھور اور نڈا سمیت کئی وزراء کو مودی کابینہ میں جگہ نہیں ملی

مودی حکومت کی دوسری میعاد کار میں جمعرات کو 24کابینی وزرا سمیت 57وزرا نے حلف لیے جن میں کئی سابق وزراء کو کابینہ میں جگہ نہیں ملی ہے جبکہ دووزرائے مملکت کو ترقی دیکر کابینہ میں شامل کیاگیاہے ۔ جن کابینی وزرا کو اس بار حکومت میں جگہ نہیں ملی ہے ان میں رخصت پزیر … Read more

’منجل‘ اور ’عزیز‘ نے توڑ دی جان بچانے کے لئے مذہب کی دیوار

ملک میں جہاں ایک طرف ہندو-مسلم مذہب کے نام پر سیاست ہو رہی ہے اور تشدد و موب لنچنگ جیسے واقعات سامنے آ رہے ہیں، وہیں دوسری طرف ایسے لوگ بھی ہیں جو مذہب کی پروا کیے بغیر ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں۔ کبھی رمضان میں روزہ کی حالت میں مسلم نوجوان ہندو شخص … Read more