ریاست کشمیر میں حالات معمول پر نہیں ہیں۔ارٹیکل 370اور35اے ہٹانے کے بعدپہلی سب سے بڑی رپورٹ۔ ویڈیو

  مختلف شعبہ حیات سے تعلق رکھنے والے سماجی جہدکاروں کی ایک ٹیم نے ارٹیکل370اور 35اے کو کشمیر سے ہٹائے جانے کے بعد وہاں کا دورہ کرتے ہوئے مقامی عوام سے ملاقات کی اورایک رپورٹ تیار جس کو پریس کلب آف انڈیا نئی دہلی میں میڈیا کے روبروپیش کیا۔مذکورہ سماجی جہدکاروں کا کہنا ہے کہ … Read more

جموں کشمیر سے آنے والی آوازوں کو سناجانا چاہئے‘ من موہن سنگھ

سابق وزیر اعظم من موہن سنگھ نے پیر کے روز کہاکہ ارٹیکل370کے قانون کو ہٹانے کے متعلق حکومت کے فیصلے پر ملک کی بہت سارے لوگوں کو اعتراض ہے اور اگر ائیڈیا آف انڈیا کو برقرار رکھنا ہے تو جموں کشمیر کے رہنے والوں کی آواز کو سنانا جانا چاہئے۔انہوں نے کہاکہ ہندوستان ”شدید بحران“ … Read more

وزرات داخلہ نے کشمیر میں احتجاج کی خبروں کو کیا مسترد

حکومت نے دفعہ 144سی آ رپی سی کشمیر میں نافذ کیا ہے جس کی وجہہ سے چار سے زائد لوگوں کو اکٹھا ہونے کی اجازت نہیں ہے نئی دہلی۔ وزرات داخلی امور نے ہفتہ کے روز ان رپورٹس کو مستردکردیا جس میں 5اگست کے روز مرکز کی جانب سے ریاست کشمیرکے خصوصی موقف کو ہٹائے … Read more

شاہ فیصل’’دستور کے تحت جو لوگ کشمیر کا حل تلاش کرنا چاہارہے تھے ان کے چہرے پر تمانچہ ہے“

سال2009میں ائی اے ایس ٹاپر بننے والے پہلے کشمیری تھے فیصل‘ جنھوں نے اسی سال اپنے خدمات سے استعفیٰ دے کر جمو ں او رکشمیر پیپلز مومنٹ کی شروعات کی اور ان کا مقصد مرکزی دھاری کی انتخابی سیاست میں کا حصہ بننا ہے۔ نئی دہلی۔ شاہ فیصل جنھوں نے انڈین ایڈمنسٹرٹیو خدمات چھوڑ کر … Read more

کشمیر معاملہ‘ ہندوستانی بحریہ کے جنگی جہاز ہائی الرٹ پر‘ پاکستانی نژاد ددہشت گرد حملے کا شبہ

ایک اعلی عہدیدار نے کہاکہ ہندوستانی بحریہ نے ایسٹرن او رویسٹرن ساحلی علاقوں میں ایک الرٹ دیا ہے اور ساتھ مزیدکہاکہ اہم خطرات کی شناخت کے لئے ساحلی علاقوں کے ہرآنے جانے والے راستے کی بروقت نگرانی کی جارہی ہے نئی دہلی۔ حکومت ہندکی جانب سے جموں کشمیر کو خصوصی درجہ فراہم کرنے والے ارٹیکل370کو … Read more

برکھا کے ساتھ بحث۔ شاہ فیصل نے کشمیر پر بات کی۔ویڈیو

سابق ائی اے ایس افیسر مسٹر شاہ فیصل نے ”برکھا کے ساتھ بحث“ میں حصہ لیتے ہوئے ارٹیکل 370کو ہٹانے کے اقدام کاتقابل نیوکلیر بم سے کیا ہے۔ انہو ں نے ماضی میں بھی یہ کہاتھا کہ انکے جیسے لوگ اس بات پر بحث کرتے ہیں رہے کہ کشمیری ہندوستانی جمہوریت اور سکیولر زم کا … Read more

حریت سے کوئی بات چیت نہیں صرف کشمیری عوام سے بات ہوگی۔ پی او کے پر دعوی جارہی رہے گا۔امیت شاہ

یونین ہوم منسٹر امیت شاہ نے علیحدگی پسند حریت کانفرنس سے بات چیت کو مسترد کردیا اور اعلان کیاکہ وہ پاکستان مقبوضہ کشمیر (پی او کے) اور اکسائی چین پر جموں اور کشمیر ٹریٹریز کا دعوی برقرار رکھیں گے نئی دہلی۔مذکورہ حکومت نے منگل کے روز جموں او رکشمیر سے ارٹیکل 370کو برخواست کرتے ہوئے … Read more

کشمیری وادی نے ماضی میں کئی مشکلات کا سامنا کیا مگر اس مرتبہ حالات کیوں بدلے ہوئے ہیں

کشمیر وادی کا اندرون او ربیرونی رابطہ دنیا سے اب کٹ گیاہے۔تمام انٹرنٹ رابطے‘ سلیولر‘ لینڈ لائن اور کیبل ٹی سروسیس روک دئے گئے ہیں سری نگر۔ ایک سوالیہ نشان وادی پر لٹکا ہوا کہ جس کے مکین گھروں میں بند ہیں اور سکیورٹی دستے سنسان سڑکوں پر گشت کررہی ہے‘ دوسابق چیف منسٹران تحویل … Read more

جسم کے کاٹے جانے کا احساس ہورہا ہے‘ امید کرتاہوں کہ آپ ہمارے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ نم آنکھوں سے‘ فاروق عبداللہ

انہوں نے کہاکہ وہ اپنے گھر میں نظر بند ہیں اور ”مجھے افسوس ہے کہ یونین ہوم منسٹر اس طرح کا جھوٹ بولتے ہیں“ نئی دہلی۔جموں کشمیر کے خصوصی موقف کی برخواستگی او رریاست کو جموں کشمیر اور لداخ دو یونین ٹریٹریز میں تقسیم کرنے کے فیصلے پر اپنے پہلے تبصرے میں نیشنل کانفرنس کے … Read more

شاہ فیصل نے کشمیر فیصلے پر صدمہ اور حیرت کا کیا اظہار

کشمیر میں غیر متوقع دہشت کا ماحول۔ہر کسی کا دل ٹوٹ گیاہے۔ہر کسی کے چہرے پر ایک شکست کا منظر لکھ دیاگیاہے۔شہری سے مضامین تک۔ تاریخ کا سیاہ باب ہر کسی کے کھول دیاہے۔ لوگ کو لاچار کردیا ہے۔ ایک لوگ جن کی زمین‘ شناخت‘ تاریخ‘ چوری کرلی گئی ہے‘ وہ بھی دن دھاڑی۔ جموں۔حکومت … Read more

الحاق کے دستاویزسال1947سے لے کر اب تک

نئی دہلی۔الحاق کے ضوابط(ائی او اے) مہاراجہ ہری سنگھ کا ایک قانونی دستاویز ہے‘ یہ اس وقت سلطنت جموں کشمیر کے حکمراں تھے جب 16اکٹوبر1947کو انہوں نے انڈین یونین میں انضمان کا اعلان کیاتھا۔ مذکورہ ائی اواے نے ہندوستان کی پارلیمنٹ کو جموں کشمیر کے احترام میں قانون بنانے کا اختیار دیاتھا سوائے ڈیفنس‘ خارجی … Read more

امیت شاہ نے ہندوتوا کی علامت پر قد کو اونچا کیا۔

نئی دہلی۔راجیہ سبھا کے لئے جموں کشمیر کے ”خصوصی موقف“ کی برخواستگی کے قانون کو منظوری کے کچھ دیگر بی جے پی کے ایک ٹاپ لیڈر نے ہوم منسٹر امیت کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ ”تمہیں تاریخ میں سردار پٹیل کے بعد ملک کا طاقتور ترین ہوم منسٹر کی حیثیت سے یاد کیاجائے گا“۔ جموں … Read more

ارٹیکل برائے کشیدگی۔ کیوں ارٹیکل 35اے ہمیشہ متنازعہ رہا ہے

ندوستانی ائین کے ارٹیکل35اے جموں کشمیر کے قانون سازوں کو ریاست کے ”مستقل مکینوں“کو بااختیار بناتا ہے اور ان کے خصوصی حقوق اورمرعات کی بھی حفاظت کرتا ہے۔ مذکورہ قانون کو کو ارٹیکل368کے تحت ایک پارلیمانی ترمیم کے بجائے ائین میں 1954کے ایک صدراتی حکم نامہ کے ذریعہ شامل کیاگیا۔ ارٹیکل 35اے دراصل370ارٹیکل کی بنیاد … Read more

ڈونالڈ ٹرمپ کے کشمیر پر بیان کا جموں اینڈ کشمیر کی پارٹیو ں نے کیاخیر مقدم

قومی کانفرنس کے صدر او ررکن پارلیمنٹ فاروق عبداللہ نے وزیراعظم نریندر مودی کو امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے ”مداخلت“ کے لئے مدد مانگنے پر مبارکباد پیش کی۔ سری نگر۔ سیاسی اختلافات کے بعد وادی کی تمام پارٹیوں نے کشمیر مسئلے کے حل کے لئے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے ثالثی کی پیشکش … Read more

کشمیر پر قرارد اد بہت جلد لائی جائے گی۔ راج ناتھ سنگھ

سنگھ نے حریت لیڈران کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہاکہ وہ کشمیری بچوں کو پتھر بازی کے لئے گمراہ کرتے ہیں اور ’آزادی‘ کے نعرے لگانے پر انہیں بھڑکاتے ہیں۔ اور دوسری جانب انہوں نے کہاکہ وہ اپنے بچوں کو بیرونی ممالک تعلیم حاصل کرنے بھیج دیاہے سری نگر۔مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے … Read more

کشمیری پنڈتوں کو اپنی ذاتی ٹاؤن شپ کی ضرورت ہے‘ گورنر ستیا پل ملک کا بیان

’1990کے دہے میں دہشت گردی کی شروعات او رکمیونٹی کے کچھ لوگوں کے قتل کے بعد ہزاروں کی تعداد میں کشمیری پنڈت اپنی جان بچانے کے لئے وادی چھوڑ کر جموں اور ملک کے دیگر شہروں کے محفوظ مقامات پر نقل مقام کئے تھے سری نگر۔جموں اور کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے وادی … Read more

این ائی اے نے آسیہ اندرا بی کے سری نگر میں مکان کو کیااٹاچ

سری نگر نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی (این ائی اے) دہشت گردی کے لئے فنڈنگ کے معاملہ میں جموں کشمیر میں جانچ کررہی ہے نے چہارشنبہ کے روز سری نگر کے مضافات میں واقع سورا میں دختران ملت کی صدر آسیہ اندرا بی کے مکان کو تحویل میں لے لیاہے۔ وادی میں علیحدگی پسندوں کے خلاف … Read more

جموں کشمیر کے لئے امیت شاہ کا حل‘ نوجوانوں کے لئے روزگار‘ بدعنوان علیحدگی پسندوں کو منظرعام پر لانا

سری نگر۔ جموں کشمیرمیں صدر راج کو مرکزایک ”سنہری موقع“ تسلیم کررہی ہے تاکہ عوام کادل جیتا جاسکے۔چونکہ حساس وزرات داخلہ امیت شاہ کے پاس ہے لہذا مرکزی حکومت دو اہم حکمت عملی پرکام کررہی ہے‘ پہلا نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کے موقع فراہم کرنے والے پراجکٹوں کی شروعات اور ذاتی مفادات کے لئے … Read more

کشمیر کی مساجد سے منشیات کے خلاف جنگ کااعلان

منشیات کی آسانی کے ساتھ دستیابی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے میر واعظ نے اگلے ہفتہ غیر سرکاری تنظیموں‘ اماموں اور ڈاکٹرس کے ساتھ ملاقات مقرر کی ہے سری نگر۔وادی کشمیر میں جہاں پر90کے دہے میں ”آزادی“ کے نعرے گونجتے تھے‘ تاکہ علیحدگی کی تحریک کو بڑھاوا دیاجاسکے‘ وہاں پر اب بہت جلد ریاست … Read more

مشکلات میں اضافہ

ارٹیکل 370پر آنے والی مشکلات سے بچنے کے لئے بی جے پی کی زیرقیادت مرکز جموں کشمیر میں غلط موڑ پر جارہا ہے نئی دہلی۔ مذکورہ جموں کشمیر تحفظات (ترمیم) بل پچھلے ہفتہ لوک سبھا میں منظور کرلیاگیاہے اور پیر کے روز یہ راجیہ سبھامیں بھی پیش کردیاگیا‘ جوکہ آرٹیکل370پر ایک خراب تجویز ہے۔ مذکورہ … Read more

صرف کشمیر خاتون ڈی سی ہی کلاس میں ماہ واری کے موقع پر لڑکیوں کی مدد کرتی ہیں

ایک2013کے بیاچ کی ائی اے ایس افیسر اصغر(33)نے کہاکہ حیض حفظان کے متعلق بات چیت کی شروعات ناگزیر ہے‘ انہوں نے اس بات کی بھی امیدہے کہ قدرتی اور عام معاملات میں انسان ہونے کی وجہہ سے کسی بھی چیز کو کم کرنا یا چھپانے کی ضرورت نہیں ہونے چاہئے“ سری نگر۔ ایک ٹی شرٹ … Read more

امیت شاہ کی انٹری سے دباؤ میں ہوا اضافہ‘ کشمیر‘ این آر سی دو ہرا چیالنج

سکیورٹی انفرسٹچکر جیسے نیشنل انٹلیجنس گریڈ(این اے ٹی گریڈ) جس کا 2008ممبئی بم دھماکوں کے بعد قیام عمل میں آیاتھا‘ طاقتور طریقے سے سامنے ائی ہے نئی دہلی۔ مرکز حکومت میں وزرات داخلہ ایک طاقتور وزرات ہے جس میں ایک حصہ جیسے داخلی سکیورٹی‘ شدت پسندی کا خاتمہ‘ مرکز او ر ریاست‘ سرحدی انتظامات‘ پولیس … Read more

ہمیشہ کے لئے نہیں ہے کشمیر میں دفعہ 370۔امیت شاہ

دھرم کے نام پر دیش کی تقسیم کرنا نہرو کی بھول تھی۔ ان کی غلطی سے ایک تہائی کشمیر پاکستان کے قبضہ میں ہے۔ مرکزی وزیرداخلہ محمد محمودعلی نئی دہلی۔ لوک سبھا میں پہلی بار کوئی تجویز اور قانون رکھ رہے مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ نے جب کشمیر معاملے مسلئے کے لئے ملک کے پہلے … Read more

ایک تہائی جموں کشمیر ہمارے ساتھ نہیں ہے‘ اس کا ذمہ دار کون ہے‘ ہوم منسٹر کا استفسار

منسٹر امیت شاہ نے جموں کشمیر میں ارٹیکل 356کے تحت نافذ صدر راج میں توسیع کے لئے ایک قراردادپیش کی ہے نئی دہلی۔ راجیہ سبھا میں ایس ای زیڈ(ترمیم) بل اورلوک سبھا میں ہومیوپتی سنٹرل کونسل(ترمیم) بل پیش کئے جانے کے ایک روز بعد دونوں ایوانوں میں جمعہ کے روز بھی پرائیوٹ ممبرس کا کام … Read more

دہشت گردوں کے خاندان والوں سے بات چیت۔ شاہ کا جموں کشمیر پہلا دورہ

مذکورہ ہوم منسٹر نے مزیدکہاکہ متعدد محاذوں پر وہ ریاست کے مظاہرہ کے وقتافوقتا جائزہ لیں گے۔ سری نگر۔اعتماد کی بحالی کے مقصد سے مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ نے جمعہ کے روز جموں کشمیر انتظامیہ سے کہا ہے کہ وہ دہشت گردوں کے افرادخاندان سے بات چیت کریں۔ وزرات داخلہ کا جائزہ حاصل کرنے کے … Read more

جموں کشمیر گورنر کے پلواماں کے متعلق بیان پر مرکز نے دیا اپنا ردعمل‘ داخلی ناکامی کو کیامسترد

مذکورہ منسٹر نے اپنے دعوی میں جموں کشمیر گورنر ستیہ پال کے تبصرے کا جواب دیاجس میں انہوں نے فبروری 14کے روز پیش ائے حملہ کے متعلق کہاتھا کہ خفیہ جانکاری کی ناکامی کا نتیجہ تھا نئی دہلی۔مملکتی وزیر برائے ہوم جی کشن ریڈی نے چہارشنبہ کے روز پارلیمنٹ میں کہاکہ پلواماں حملے میں کوئی … Read more

جموں کشمیرمیں انتظامیہ لوگوں کے دروازے تک جارہا ہے‘ گاؤں میں 4500افیسر لوگوں کے ساتھ وقت گذار ریں گے۔

عوام تک رسائی کے ایک بڑے پروگرام”گاؤں واپسی“ میں ریاست کی ہر پنچایت کا ریاست بھر میں بیوروکریٹس دور ہ کریں گے‘ رات میں وہاں رکیں گے اور دو دنوں تک وقت گذارکر لوگوں سے شکایتیں اور ان کی ضرورتیں دریافت کریں گے سری نگر۔خط قبضہ کے سیدھی جانب میں واقعہ کپوڑہ کا تیتوال ہندچین … Read more

کتھوا۔ فیصلے سے خوش کا اشارے کے طو رپر معصوم کی قبر پر پھولوں کی بہار

”وہ ایک کھلتا ہوا پھول تھی جس کو کم عمر میں کچل دیاگیا“ نئی دہلی۔ کتھوا کے راسانا گاؤں سے اٹھ کیلومیٹر کے فاصلے پر خطرناک پہاڑی کی دامن میں واقع قبر پر چھوٹے سفید پھولوں کے پودا رونما ہوئے ہیں۔ مذکورہ قبر بکروال قبائیلی قوم کی ایک اٹھ سالہ معصوم مسلم لڑکی کی ہے‘ … Read more