کشمیر کے حالات‘ اگر گرفتار نہیں کیاجاتا‘ اسکے سنگین اثرات ہوتے۔ یوسف تاریگامی

انہوں نے کہاکہ کشمیرکے لوگ دونوں قومی دھارے کے اور علیحدگی پسندذلیل ہونے کااحساس ہے‘ اگر حالات میں انہیں گرفتار نہیں کیاجاتا ”ملک کے دیگر حصوں میں اس کے اثرات ہوسکتے تھے“۔ سری نگر۔ یہاں تک کہ کشمیر میں 79ویں روز بھی تحدیدات عائد ہیں‘ سینئر سی پی ایم لیڈر محمد یوسف تاریگامی نے منگل … Read more

یہ ایک کشمیری اور ایک ہندوستانی بات کررہا ہے

محمد یوسف تاریگامی پہلے زیر تحویل کشمیری سیاست داں ہیں جنھوں نے میڈیاسے خطاب کیااور کہاکہ ان کی ریاست میں لوگوں کا تحدیدات سے”دم گھٹ رہا“ہے نئی دہلی۔محمد یوسف تاریگامی پہلے زیر تحویل کشمیری سیاست داں ہیں جنھوں نے منگل کے روز میڈیاسے خطاب کرتے ہوئے منگل کے روز دیگر ابنائے وطن سے درد مندانہ … Read more