این آر سی معاملہ:امیت شاہ دھوکہ دے رہے ہیں، کسی مذہب کے ماننے پر زیادتی نہیں پھر این آر سی سے مسلمانوں کو مستثنیٰ، حکومت کی واضح منافرت: مولاناولی رحمانی
پٹنہ۔: مولانا محمد ولی رحمانی صاحب نے وزیر داخلہ ہند امیت شاہ کے ذریعہ پارلیمنٹ میں این آر سی اور سٹیزن شپ امینڈمنٹ بل کے تعلق سے گمراہ کن بیان پر اپنے نقطۂ نظر کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امیت شاہ اپنے بیانوں سے دھوکہ دے رہے ہیں ، ایک طرف وہ کہتے ہیں … Read more