تاج محل۔تاریخی یادگار میں سیاحوں کو شہید کی مکھیوں کا خطرہ

اگرہ۔ تاریخی یادگار تاج محل اورشہر کی دیگر تاریخی مقامات پر شہیدکی مکھیوں سیاحوں کے لئے خطرہ بنی ہوئی ہیں۔ حالانکہ ماضی میں اس سے متعلق کئی شکایتیں درج کرائی گئیں‘ سیاحتی گائیڈس کے مطابق مذکورہ آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا(اے ایس ائی) نے کبھی سنجیدگی کے ساتھ کام نہیں کیاہے۔ اے ایس ائی ذرائع نے … Read more

تاج محل۔ ایک خشک یمونا تاریخی ورثہ کے لئے خطرہ بن سکتی ہے۔

اگرہ۔ تاج محل سے ایک سے دیڑھ کیلومیٹر کے فاصلے پر اگرہ میں یمونا ندی پر بیرج کی تعمیر کے لئے منظوری میں غیرمعمولی تاخیر‘ محبت کی عظیم نشانی کے خطرہ میں ڈال سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق تاج محل کی تعمیر لکڑے کے بڑے موزوں پر ہوئی ہے اور پچھلے کئی سالوں سے یمونا … Read more