فضائی حملے میں آئی ایس کے دو دہشت گرد ہلاک

بغداد، 18 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) عراق کے شمالی صوبہ نینوا میں امریکہ کی قیادت والے اتحاد کے فضائی حملے میں داعش (آئی ایس) کے دو دہشت گرد مارے گئے ۔ عراقی فوج نے اس کی اطلاع دی ۔مشترکہ مہم کمانڈ کے شعبہ میڈیا نے بیان جاری کر کے کہا کہ نینوا مہم کمانڈ سے ملنے والی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر فوج نے شام سرحد کے قریب الباز علاقہ میں آئی ایس کے غار پر فضائی حملہ کیا جس میں آئی ایس کے دو دہشت گرد مارے گئے ۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading