ٹیپو سلطان ’شیر میسور‘ کے متعلق بہت کم لوگ حقائق سے واقف ہیں۔
بنگلورو۔جنوبی ہندوستان میں انگریزوں کی ایسٹ انڈیا کمپنی کے لئے سب سے بڑی اورآخری رکاوٹ ٹیپوسلطان جسکو’شیر میسور‘ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے وہ تھے۔
حالانکہ بی جے پی کی کرناٹک حکومت نے یہ پہل کی ہے کہ اٹھارویں صدی کے عظیم حکمران ٹیپو سلطان…