ڈرائیوئنگ کی اجازت ملنے کے بعد‘ سعودی خواتین نئی آزاد سے لطف اندوز ہورہی ہیں۔ویڈیو

ریاض۔ عالیشان لیکسس گاڑی میں بیٹھے صبیحہ الفخر گاڑیوں کے پہیوں کو گھمایا اور اپنے بیٹے کو سامنے والی سیٹھ پر ساتھ بیٹھایا‘ مذکورہ 68سالہ سعودی بیوہ نے اپنی زندگی میں کبھی اس دن کا تصور نہیں کیاتھا۔ پچھلے سال 24جون تک بھی اس طرح کا اقدام سعودی عربیہ میں جرم مانا جاتاتھا‘قدامت پسند لوگوں … Read more

ٹرمپ کی جانب سے حملے کے انتباہ کے بعد ایران’کسی بھی خطرہ سے نمٹنے‘ کے پوری طرح تیار

تہران نے کہاکہ بڑے تنازعہ کا سامنا ہونے پر ٹرمپ کی جانب سے ایرن کو ”حملے“ کی دھمکی کے کسی بھی امریکی خطرہ کا موثر جواب دیاجائے گا تہران۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے بڑے پیمانے پر کشیدگی پیدا ہونے کے پر ”تباہی“ کی وارننگ کے بعد ایران کی خارجی وزرات کے ایک … Read more

ٹرمپ اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ایران کے معاملے پر بات چیت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے تیل کی عالمی منڈیوں میں ریاض کے کردار اور ایران کے معاملے پر غور کیا ہے۔ٹرمپ اور شاہ سلمان کے درمیان ٹیلی فون پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ وائٹ ہاؤس کے نائب ترجمان ہوگان گڈلے نے اس حوالے سے ایک تحریری اعلان بھی … Read more

جمال خشوگی قتل کیس، سعودی وزیر خارجہ نے اقوا م متحدہ کی رپورٹ مسترد کردی۔

ریاض: سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا کہ اس رپورٹ میں بے بنیاد الزامات او ر متضاد بیان دئے گئے ہیں جس کی وجہ سے یہ قابل اعتبار نہیں ہیں۔ واضح رہے کہ دو دن قبل اقوام متحدہ نے ایک رپورٹ جاری کی تھی جس میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان … Read more

مہنت سوامی مہاراج نے ابوظہبی کی گرانڈ مسجد کا کیادورہ۔ ویڈیو

دنیابھر میں مشہور ابوظہبی کی گرانڈ مسجد کی دیدہ زیب تعمیرات کا مشاہدہ کرنے کے لئے عالمی شخصیتیں اکثر یہاں کا دورہ کرتے ہیں۔ دنیا بھرکے قائدین اور دیگر مذاہب کے رہنماؤں نے بھی گرانڈ مسجد کادورہ اور مشاہدہ کیاہے۔ وزیراعظم نریندر مودی بھی متحدہ عرب امارات کے دورے کے موقع پر گرانڈ مسجد کا … Read more

ایران کے انقلابی محافظوں نے امریکی ڈرون کومار گرایا

ایرانی دستوں کا کہنا ہے کہ امریکی ڈرون کواس کے فضائیہ حصہ میں آنے کے بعد مارگرایا ہے‘ مگر امریکہ عہدیداروں نے کہاکہ وہ بین الاقوامی حصہ میں اڑان بھر رہا تھا ایران کی جانب سے امریکی ڈرون کو مارگرانے کے واقعہ کے بعد خلیج میں تہران اور واشنگٹن کے درمیان بڑے جنگی تصادم کا … Read more

کویت کے اسپیکر کی بے باکی، اسرائیل کے وفد کو بے عزتی سے ہال سے باہر نکال دیا۔ دیکھیں ویڈیو۔

دنیا جتنی بھی تاریک کیوں نہ ہو ہر زمانے فرعون سے مقابلہ کےلیے اللہ کسی نہ کسی موسی بنا کر اور ابو جھل سے مقابلہ کےلیے محمد مصطفی ﷺ کا سپاہی بنا کر بھیجتا ہے۔  پچھلے دنوں تمام عالم ملکوں کے سربراہان کا اجلاس چل رہا تھا تو کویت کے نمائندے نے اسرائیل کے وفد … Read more

مقبوضہ غزہ پٹی میں اسرائیل کی بربریت ہنوز جاری۔ شدید گولہ باری سے غزہ پٹی دہل گئی

یروشلم –  فلسطینی مزاحمت کاروں کے اسرائیل پر راکٹ حملے کے نتیجے میں سدیروت نامی یہودی کالونی عمارت تباہ ہوگئی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق فلسطین کے مقبوضہ علاقے غزہ کی پٹی سے ناجائز صیہونی ریاست اسرائیل کی طرف داغے گئے میزائل کے نتیجے میں’سدیروت‘ نامی یہودی کالونی … Read more

صدی کے عظیم رہنماء اورمصر کے معزول صدر محمدمرسی کی سنوائی کے دوران موت

عہدیداروں نے کہاکہ مصر کے سابق صدر جنھیں 2013میں فون نے ایک سال کرسی صدرات پر فائزرہنے کے بعد معزول کردیاتھا کمرے عدالت میں گرپڑے اخوان المسلمین جس پر فی الحال امتناع عائد ہے کہ ایک اعلی قیادت مرسی جس پر جاسوسی کے الزامات کے تحت کاروائی چل رہی تھی صرف پنجرہ نما کمرے میں … Read more

شمال مشرقی نائجیریا میں تین خودکش بم حملے، 30 افراد ہلاک

کانو ۔ 17 جون (سیاست ڈاٹ کام) اتوارکی شام دیر گئے چین خودکش دھماکے شمال مشرقی نائجیریا میں کئے گئے ۔ ہنگامی خدمات انجام دینے والی تنظیموں کے بموجب کم از کم 30 افراد ہلاک ہوئے۔ یہ بوکوحرم جہادی گروپ کا نمایاں طریقہ کار ہے۔ تین خودکش بم برداروں نے یہ دھماکے کنڈوگا ہال کے … Read more

گولان کی پہاڑیوں پر نئی ’ٹرمپ بستی‘ کا افتتاح

غزہ ۔ 17 جون (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نتن یاہو نے گولان کی پہاڑیوں کے مقبوضہ علاقے میں نو آباد کاری منصوبے کا افتتاح کیا ہے جس کا نام امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے نام پر ’ٹرمپ ہائٹس‘ رکھا گیا ہے۔اتوار کو افتتاحی تقریب میں اسرائیلی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ … Read more

جہادیوں کے راکٹ حملہ میں 12 شامی شہری ہلاک

دمشق ۔ 17 جون (سیاست ڈاٹ کام) راکٹ حملہ سے کم از کم 12 شہری حکومت شام کے دیہات میں جو شمال مغربی شام میں واقع ہے، ہلاک ہوگئے۔ سرکاری خبر رساں ادارہ صنعا نے الزام عائد کیا کہ اس کی ذمہ دار القاعدہ سے ملحق تنظیم ’’حیات تحریر الشام‘‘ ہے۔ صنعا کے بموجب 15 … Read more

ایندھن کی سربراہی کیخلاف خطرہ پر فیصلہ کن وار ضروری : سعودیہ

ریاض ، 15 جون (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کے وزیر توانائی نے آج اپیل کی کہ ایندھن کی سپلائی کے خلاف خطرات پر ’’عاجلانہ اور فیصلہ کن‘‘ وار ضروری ہے جبکہ تیل کی حمل و نقل کی کلیدی خلیجی گزرگاہ میں ٹینکروں پر دوہرے حملے ہوچکے ہیں۔ خالد ال فلاح کے حوالے سے وزارت … Read more

سعودی عرب: سیاحتی ویزہ صرف تین منٹ میں حاصل کریں۔ سیاحت کو فروغ دینے کی نئی کوشش

جدہ: سعودی عرب میں سیاحت کے فروغ کیلئے قائم کیا گیا ”جدہ سیزن“ پروگرام کے تحت صرف تین منٹ میں آن لائن سیاحتی ویزہ جاری کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس کا م مقصد سعودی عرب میں ترقیاتی مواقع کو نمایاں کرنے کیساتھ عالمی سطح پر سعودی عر ب کے سیاحتی مقامات کو اجاگر … Read more

مطلقہ یوروپی عورت کی آن لائن دھوکہ دہی

دبئی میں آن لائن پر 50,000 ڈالر جمع کرنے کے بعد گرفتار دوبئی ۔ 10 جون (سیاست ڈاٹ کام) یو اے ای میں ایک یوروپی خاتون کو لوگوں کو بیوقوف بناتے ہوئے بھیک مانگنے اور اس طرح 50,000 امریکی ڈالرس جمع کرلینے کی پاداش میںگرفتار کرلیا گیا۔ وہ لوگوں کو یہ کہا کرتی تھی کہ … Read more

ایران: اسلامی اصولوں کو پامال کرنے پر 547ریسٹورینٹس کو مہر بند کردیا گیا۔

تہران: ایرانی پولیس نے 547ریسٹورینٹس اور کیفے شاپس کو اسلامی اصول کی خلاف ورزی کرنے کے جرم میں مہر بند کردیا۔ ایک پولیس افسر حسین رحیمی نے یہ بات بتائی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ان ریسٹورینٹس میں موسیقی اور دیگر غیر شرعی امور انجام دئے جارہے تھے۔اسلامی اصولوں کی حفاظت کرنا پولیس کا مشن … Read more

تیرہ سال کی عمر میں گرفتار نابالغ کو سزائے موت کا سامنا

انسانی حقوق کی جدوجہد کرنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ سعودی عربیہ حکومت تیرہ سال کے عمر میں گرفتار کی کے بعد جیل میں سزا کاٹ رہے کہ ایک نابالغ کو موت کی سزاء دینے چاہار ہی ہے مرتضیٰ قریشی جس کی عمر اٹھارہ سال ہے کو ممکنہ طور پر مخالف حکومت مظاہروں‘ اور … Read more