ایرانی قوم نے امریکہ کوشکست دے دی ہے: ایران صدر ڈاکٹر حسن روحانی
تہران: ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ نے گذشتہ 14ماہ کے دوران ایران کے خلاف انتہائی سخت پابندیاں عائد کی ہیں لیکن امریکہ کو تمام کوششیں ناکام ثابت ہوئی ہیں۔ حسن روحانی امام رضا علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر صوبہ خراساں میں خطاب کے دوران ان خیالات کااظہار کیا۔ … Read more