یوکے کا کہنا ہے کہ ایران کے خلیج فارس میں برطانیہ کے ائیل ٹینکر کوروکنے کی کوشش کی۔
لندن۔برطانیہ کے وزیر دفاع نے کہاکہ تہران نے اپنے تازہ اشارہ جس سے مغربی ممالک کے ساتھ بڑھتی کشیدگی میں اضافہ کرسکتا ہے‘ جمعرات کے روز تین ایرانی کشتیوں نے ہرموز کے ساحل پر برطانیہ کے ٹینکرس کا راستہ روکنے کی کوشش کی ہے۔ منسٹر نے اپنے بیان میں کہاکہ مذکورہ ٹینکر برٹش ہرٹیج وار … Read more