سرکاری دواخانوں میں ایمرجنسی ایمبولنس کی قلت
قدیم اور ناقص ایمبولنس کا استعمال ، مریضوں کی منتقلی میں مشکلات حیدرآباد ۔ 24 ۔ جون : ( سیاست نیوز) : سرکاری دواخانوں میں ایمبولنس گاڑیاں برائے نام ہی باقی رہ گئیں ہیں ۔ جن میں سے اکثر ایمبولنس ناکارہ ہوچکے ہیں جس کی وجہ سے ایمرجنسی حالات میں مریضوں کو منتقل کرنا مشکل … Read more