نئے سکریٹریٹ اور اسمبلی عمارت کیلئے آج سنگ بنیاد
چیف منسٹر کے سی آر سکریٹریٹ کے ڈی بلاک سے متصل علاقہ میںتعمیری کام کا افتتاح کریں گے حیدرآباد۔/26 جون، ( سیاست نیوز) تلنگانہ کے موجودہ سکریٹریٹ مقام پر ایک نئے سکریٹریٹ کی تعمیر کیلئے کل 27 جون کو چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس کیلئے مکمل تیاریاں چل رہی … Read more