تلنگانہ کھادی ولیج کمیشن کے جانب سے چلایا گیا صفائی ابھیان کا اہتمام۔
آج بروز جمعہ تلنگانہ کھادی ولیج کے جانب سے حسین ساگر میں صفائی ابھیان کا اہتمام کیا گیا۔ تلنگانہ کھادی کمیشن کے صدر نے بذات خود اس ابھیان میں حصہ لیا اور صفائی کی۔ اس موقع پر کمیشن کے صدر نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ھدایت دی گئی کہ حسین … Read more