شعیب اخترسونالی بیندرے کو اغوا کرنے چاہتے تھے‘ رپورٹ منظرعام پر آنے کے بعد اختر کا ردعمل

یدرآباد۔ سابق پاکستانی کرکٹر شعیب اختر نے میڈیا کو اس وقت شدید کا تنقید کا نشانہ بنایا جب ان کے متعلق رپورٹ منظرعام پر ائی کہ وہ بالی ووڈ اداکارہ سونالی بیندرے کو اغوا کرنا چاہتے تھے۔ ایک ویڈیو جو یوٹیوب پر شیئرانہوں نے ان الزامات کو بے بنیاد قراردیا۔ انہو ں نے مزید کہاکہ … Read more