تلنگانہ پولیس کو اب ہفتہ واری تعطیل
حیدرآباد: تلنگانہ ریاست حکومت نے محکمہ پولیس عملہ کو راحت دیتے ہوئے انہیں ہفتہ واری تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ ڈی جی پی ایم مہندر ریڈی نے حکومت کی ہدایت نامہ جاری کرتے ہوئے یہ با ت بتائی۔ اس تعطیل کے احکامات کا آغاز ورنگل، کریم نگر اور نلگنڈہ اضلاع سے ہوگا۔ اس ہدایت سے … Read more