محکمہ آثارقدیمہ کے زیر انتظام تاریخی عمارتیں انتہائی غیر محفوظ۔ جماعت اسلامی ہند کی آرٹی ائی میں حیرت ناک معلومات کا انکشاف۔

لک بھر کے غیر قانونی قبضوں میں سے ایک سال میں صرف دو قبضے ہٹائے گئے‘ انتظار نعیم کی جانب سے ریاستی سرکاروں اور یونین ٹریٹریز کو تقریبا400آر ٹی ائی ارسال نئی دہلی۔ ہندوستان میں اوقاف اور محکمہ آثار قدیمہ کے زیر انتظام مساجد وتاریخی عمارت کی بقا وتحفظ کے لئے جماعت اسلامی ہند کے … Read more

حیدرآباد کی تاریخی عمارت ایرم منزل نئی اسمبلی کے لئے انہدام کے دہانے پر۔ ویڈیو

حیدرآباد۔ ایرم منزل کی 150سالہ قدیم عمارت ممکن ہے کہ مجوزہ تلنگانہ اسٹیٹ اسمبلی عمارت کی تعمیر کے لئے مہندم کردی جائے گی۔ اگر ایسا ہوا تو یہ شہر کی دوسری تاریخی ورثہ کی عمارت کا انہدام ہوگا۔ video-1561205373 اس سے قبل ریاستی حکومت نے ایک سو سالہ قدیم ائی اے ایس افیسر کلب جو … Read more

نیپال۔اس دیش میں مسلمانوں نے سناتھن ہندو تہذیب کی حفاظت کے لئے حکومت کے خلاف کھولا مورچہ۔

کھاٹمنڈو۔نیپال کے کھاٹمنڈو گھاٹی میں صدیوں سے رہنے والے مسلمان‘ مقامی نیوار طبقے کے سناتھن ہندو تہذیب کی حفاظت کی مانگ کی حمایت میں آگے ائے ہیں۔ دراصل حکومت نے عام اور ذاتی نیاسوں کو قومی درجہ فراہم کرنے کے لئے ایک قانون کو منظوری دی ہے‘ جس کے بعد سے یہ مانگ کی جارہی … Read more