برٹش ہائی کمیشن کے عہدیدار کا اقامتی اسکول کا دورہ، طلبہ کے ساتھ لنچ، معیار تعلیم کی ستائش

حیدرآباد۔ 20 جون (سیاست نیوز) برٹش ہائی کمیشن نئی دہلی میں ڈپٹی ہیڈ آف پولیٹیکل افیرس مس سوفی روز نے آج اقلیتی اقامتی اسکول بہادر پورہ گرلز۔2 واقع نواب صاحب کنٹہ کا دورہ کرتے ہوئے طلبہ سے ملاقات کی اور تعلیمی معیار کا جائزہ لیا۔ وہ اسکول کی کارکردگی سے کافی متاثر ہوئے اور طلبہ … Read more

سیاست اور ملت فنڈ کا رشتوں کا دو بہ دو پروگرام

اتوار کو رائل ریجنسی گارڈن آصف نگر میں مقرر ، جناب زاہد علی خاں صدارت کریں گے لڑکے اور لڑکیوں کے سینکڑوں رشتے دستیاب حیدرآباد ۔ 20 ۔ جون : ( سیاست نیوز) : سیاست اور ملت فنڈ کے زیر اہتمام مسلم لڑکوں اور لڑکیوں کے رشتوں کا دو بہ دو ملاقات پروگرام بروز اتوار … Read more

حیدرآباد: گوشہ محل بی جے پی رکن اسمبلی راجہ سنگھ کی پولیس کے ہاتھوں پٹائی۔

حیدرآباد: بی جے پی رکن اسمبلی گوشہ محل راجہ سنگھ کو پولیس نے زبردست پٹائی کی۔ جس کی وجہ سے راجہ سنگھ زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ چہارشنبہ اور جمعرات کے درمیانی شب پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق راجہ سنگھ اور اس کے حامی جنگ آزادی کی مجاہد رانی اونتھی بائی کا مجسمہ جمعرات بازار میں … Read more

ملک میں بیک وقت انتخابات کے نظریہ کو ٹی آر ایس کی تائید

وزیر اعظم مودی کے کُل جماعتی اجلاس میں کے ٹی آر کی جانب سے موقف کی پیشکش حیدرآباد۔19جون(سیاست نیوز) تلنگانہ راشٹر سمیتی نے مرکزی حکومت کی جانب سے ملک بھر میں یکساں انتخابات کے منصوبہ کی تائید کرتے ہوئے اسے قابل عمل بنانے کے حق میں اپنی رائے دی۔ کارگذار صدر تلنگانہ راشٹرا سمیتی کے … Read more

گورنر نرسمہن سے چیف منسٹر کے سی آر کی ملاقات

حیدرآباد۔/19 جون، ( پی ٹی آئی) تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے چہارشنبہ کو راج بھون پہنچ کر گورنر ای ایس ایل نرسمہن سے ملاقات کی۔ قبل ازیں کے سی آر نے تلنگانہ راشٹرا سمیتی کی ریاستی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی۔ بعد ازاں وہ راج بھون روانہ ہوئے جہاں گورنر … Read more

جنگاؤں میں کسان کے گھر ٹرمپ کامجسمہ اور پوجا

حیدرآباد۔/19جون، ( پی ٹی آئی) امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی ’ مضبوط اور طاقتور قیادت اور جرأت مندانہ رویہ ‘ کے پرستار تلنگانہ کے ایک شخص نے یہاں اپنے گھر میں امریکی صدر کا 6 فیٹ طویل مجسمہ نصب کردیا اور روز اُن ( ٹرمپ ) کی بھگوان جیسی پوجا کیا کرتا ہے۔ ایک … Read more

پکوان میں مہارت کیلئے خواتین کو سنہری موقع

سیاست فریڈم کوکری کلاسس کا 25 جون کو مینار گارڈن میں انعقاد، کوئیز کے جوابات پر تحائف کی پیشکشی حیدرآباد ۔ 19۔جون (سیاست نیوز) پکوان میں مہارت ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ سماج میں ایسی خواتین کو نمایاں مقام حاصل ہوتا ہے جو بہتر پکوان جانتی ہیں، جن کے ہاتھ سے لذیذ اور … Read more

تلنگانہ میں آج کہیں گرمی کہیں بارش کی پیش قیاسی

حیدرآباد۔/19جون، ( پی ٹی آئی) تلنگانہ کے بعض علاقوں میں جمعرات کو بھی گرمی کی لہر جاری رہے گی جبکہ دیگر چند علاقوں میں 30 تا40 کیلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گرد آلود طوفانی ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیش قیاسی کی ہے کہ ریاست کے … Read more

اقلیتی نوجوانوں کو قرض کی عدم ادائیگی پر احتجاج شروع کرنے کا انتباہ

کانگریس قائدین وفد کی ایم ڈی اقلیتی فینانس کارپوریشن سے ملاقات ، شیخ عبداللہ سہیل کا بیان حیدرآباد ۔ 19 ۔ جون : ( سیاست نیوز) : صدر تلنگانہ پردیش کانگریس اقلیت ڈپارٹمنٹ شیخ عبداللہ سہیل نے اقلیتی نوجوانوں کو قرض کی عدم ادائیگی پر احتجاجی مہم شروع کرنے کا انتباہ دیا ۔ کانگریس کے … Read more

حیدرآباد: 2,220سینکڑوں نابالغ بچوں کو گاڑی چلاتے ہوئے پکڑلیا گیا۔

حیدرآباد: حیدرآباد ٹرافک پولیس نے جاریہ سال جملہ 2220نابالغ لڑکوں کو بغیر لائسنس کے گاڑی چلاتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ ایڈیشنل کمشنر آف ٹرافک پولیس انیل کمار نے خبر رساں ایجنسی اے این آئی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جاریہ سال ہم نے 2,220نابالغ لڑکو ں گاڑی چلاتے ہوئے گرفتار کیا ہے۔ 1,732کے خلاف ہم … Read more

حیدرآباد دہشت گردی کا اڈہ“ کشن ریڈی کے اس تبصرہ پر عوام ہنس رہے ہیں: وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ

حیدرآباد: وزیر اعلی تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ نے کہا کہ عو ام رکن پارلیمنٹ کشن ریڈی کے اس تبصرہ پر مذاق اور ہنس رہے ہیں جن میں انہوں نے کہا تھا کہ حیدرآباد شہر دہشت گردی کا اڈہ ہے۔ کے سی آر نے کہا کہ حیدرآبادمیں امن و سکون کا ماحول ہے۔ انہوں نے … Read more

نئی اسمبلی و نئے سیکریٹریٹ کی تعمیر کو ریاستی کابینہ کی منظوری

٭ اسمبلی کی تعمیر کیلئے 400 کروڑ اور سیکریٹریٹ کیلئے 100 کروڑ کی لاگت ٭ مسائل کی بنیاد پر مرکزی حکومت کی تائید جاری رکھی جائے گی ٭ ٹی آر ایس کو 31 اضلاع میں ایک ایکڑ اراضی کی فراہمی : چیف منسٹر حیدرآباد۔18جون(سیاست نیوز) حکومت تلنگانہ نے 400 کروڑ کی لاگت سے نئی اسمبلی … Read more

پنجہ گٹہ جنکشن پر امبیڈکر مجسمہ نصب کرنے کی ناکام کوشش

دو سابق کانگریس ارکان پارلیمنٹ وی ہنمنت راو اور ہرش کمار گرفتار ۔ پولیس سے دھکم پیل حیدرآباد ۔ 18۔جون (سیاست نیوز) پولیس نے آج صبح کی ابتدائی ساعتوں میں کانگریس کے دو سابق ارکان پارلیمنٹ وی ہنمنت راؤ اور ہرش کمار کو حامیوں کے ساتھ اس وقت گرفتار کرلیا جب وہ پنجہ گٹہ جنکشن … Read more

کالیشورم پر بٹی وکرامارک کے ریمارکس مضحکہ خیز : ٹی آر ایس

حیدرآباد 18 جون ( این ایس ایس ) ٹی آر ایس قائدین نے آج سینئر کانگریس لیڈر ملو بٹی وکرارمارک پر شدید تنقید کی اور کہا کہ وہ کالیشورم پراجیکٹ کے تعلق سے بے سود اور بے بنیاد تبصرے کر رہے ہیں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ٹی آر ایس ترجمان و ایم ایل سی … Read more

ریونت ریڈی نے موبائیل میں پڑھتے ہوئے حلف لیا

حیدرآباد 18 جون ( این ایس ایس ) تلنگانہ پردیش کانگریس کے ورکنگ صدر و ملکاجگری رکن پارلیمنٹ اے ریونت ریڈی نے آج لوک سبھا رکن کی حیثیت سے حلف لیا ۔ انہوں نے اپنے موبائیل میں پڑھتے ہوئے حلف لیا جو تلگو زبان میں تھا ۔ ان کے اس اقدام کی وجہ سے دوسرے … Read more

شہر میں بہت جلد زیر زمین کچرا نکاسی نظام

جی ایچ ایم سی کا منصوبہ ۔ ہر سرکل میں دو مقامات کی نشاندہی حیدرآباد 18 جون ( سیاست نیوز )شہر میں بہت جلد زیر زمین کچرا نکاسی کا نظام متعارف کروایا جانے والا ہے تاکہ کچرے سے بہتر انداز میں نمٹا جاسکے اور شہر کی خوبصورتی میں اضافہ ہوسکے ۔ گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن … Read more

۔24 جون کو بافندوں کا ’ چلو دہلی ‘ پروگرام

حیدرآباد 18 جولائی ( این ایس ایس ) تمام سیاسی جماعتوں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے آج فیصلہ کیا کہ 24 جون کو بافندوں کا چلو دہلی پروگرام منعقد کیا جائیگا ۔ اس پروگرام کی قیادت ڈی سریش کرینگے ۔ مختلف سیاسی جماعتوں ‘ سماجی بھلائی کی تنظیموں اور دوسروں نے آج منعقدہ ایک اجلاس … Read more

دوست کے چاقو سے حملے میں ایک شخص زخمی

حیدرآباد۔/18 جون، ( سیاست نیوز) کالا پتھر پولیس اسٹیشن حدود میں ایک شخص نے اپنے دوست پر چاقو سے حملہ کر کے اسے زخمی کردیا۔ انسپکٹر کالا پتھر کنکیا کے بموجب خواجہ پاشاہ اور محمد یسین آپس میں دوست ہیں، خواجہ پاشاہ کی بری عادتوں پر یسین اکثر اسے روکنے کی کوشش کیا کرتا تھا … Read more

ادارہ سیاست کی جانب سے مسلم نعش کی تدفین

حیدرآباد ۔ 18 جون ( سیاست نیوز) جناب عامر علی خان نیوز ایڈیٹر سیاست کو انسپکٹر رین بازار پولیس اسٹیشن کا مراسلہ وصول ہوا جس میں مسلم نعش کی تدفین کی درخواست کی گئی ۔ ایڈیٹر سیاست جناب زاہد علی خان کی ہدایت پر اس مسلم نعش کو دواخانہ عثمانیہ سے حاصل کرکے سکندرآباد کے … Read more

ہاسٹلس میں مقیم طلبا کے اسٹائیپنڈ میں اضافہ : کے ایشور

حیدرآباد 18 جولائی ( این ایس ایس ) وزیر سماجی بھلائی کے ایشور نے آج کہا کہ حکومت کی جانب سے ریاست میں ویلفیر ہاسٹلوں کے فنڈز میں اضافہ کیا جا رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہاسٹلس میں رہنے والے طلبا کو اب زیادہ رقم اور سہولیات دستیاب ہوگی ۔ حکومت نے ان … Read more

تلنگانہ کے ریڈی سیاست میں ناکام: دامودر راج نرسمہا

نئے صدر پردیش کانگریس کو جگن سے سبق لینا چاہئے حیدرآباد ۔ 18۔جون (سیاست نیوز) سابق ڈپٹی چیف منسٹر دامودر راج نرسمہا نے کہا کہ رائلسیما سے تعلق رکھنے والے ریڈی قائدین سیاست میں کامیاب ہوئے جبکہ تلنگانہ کے ریڈی کامیاب نہ ہوسکے ۔ اس سلسلہ میں ریڈی طبقہ کو محاسبہ کرنا چاہئے ۔ میڈیا … Read more

تلنگانہ:سعودی عرب میں پریشان ۹۳/افراد کی وطن واپسی، تلنگانہ حکومت کے تعاون پرمتاثرین کا اظہار تشکر

حیدرآباد: تلنگانہ ریاست کے مختلف علاقوں سے سعودی عرب میں کسب معاش کیلئے گئے افراد کو وہاں پر بہت پریشانی کا سامنا کرپڑا۔ بعد ازاں وہ اپنے وطن واپس آگئے۔ ان متاثرین کا کہنا ہے کہ ایک کمپنی نے نوکری دینے کے وعدے پر انہیں سعودی عرب بلائی۔ یہاں ان سے جس کام کے لئے … Read more

حیدرآباد: 19/ سالہ لڑکی کے عصمت ریزی کے معاملہ میں کار ڈرائیور گرفتار

حیدرآباد: ایس آر نگر پولیس نے ایک 25/ شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ اس پر الزام ہے کہ اس نے ایک 19/ سالہ لڑکی کی عصمت ریزی کی ہے۔ پولیس نے ملزم کو کو اس کے گھر سے گرفتار کیا ہے۔ملزم کے والد ملے پلی میں واقع ایک درگاہ کے خدمت گذار ہیں۔ کچھ شخصی … Read more

قلب شہر میں نوتعمیر کردہ فلیٹس کا چیف منسٹر کے سی آر کے ہاتھوں افتتاح

ارکان اسمبلی و قانون ساز کونسل کیلئے کلب ہاؤز ، جم اور سوپرمارکٹ کی سہولت کی فراہمی حیدرآباد۔17جون(سیاست نیوز) چیف منسٹر مسٹر کے چندرشیکھر راؤنے آج قلب شہر حیدرگوڑہ میں نو تعمیر کردہ فلیٹس کا افتتاح انجام دیا ۔ اس موقع پر چیف منسٹر کے علاوہ اسپیکر اسمبلی مسٹر پوچارم سرینواس ‘ کابینی وزراء جناب … Read more

تلنگانہ کے سرکاری و خانگی ڈاکٹروں کی ہڑتال

مغربی بنگال کے دیگر ڈاکٹروں سے اظہاریگانگت، طبی خدمات متاثر حیدرآباد ۔ 17 جون (سیاست نیوز) مغربی بنگال میں دو جونیئر ڈاکٹروں پر حملہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے تلنگانہ کے سرکاری و خانگی دواخانںو کے ڈاکٹرز نے آج بعض منتخب طبی خدمات کا بائیکاٹ کیا ۔ اس دوران ان ڈاکٹروں نے ریاست بھر میں … Read more

جگن موہن ریڈی سے کے سی آر سے ملاقات

کالیشورم پراجکٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت امراوتی ۔17جون ( سیاست نیوز) تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے اپنے آندھراپردیش کے ہم منصب وائی ایس جگن موہن ریڈی کو 21جون کو کالیشورم آبپاشی پراجکٹ کی افتتاحیتقریب میں شرکت کی دعوت دی ۔ جگن موہن ریڈی نے کے چندر شیکھر راؤ … Read more

سرکاری ملازمین کی سبکدوشی کی عمر میں اضافہ کی مخالفت

بیروزگار نوجوانوں کی جے اے سی کا آج چلو عثمانیہ یونیورسٹی جلوس حیدرآباد ۔ 17جون ( این ایس ایس ) تلنگانہ کے بیروزگار نوجوانوں نے منگل کو سہ پہر 3بجے ’’ چلو عثمانیہ یونیورسٹی ‘‘ جلوس منظم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تلنگانہ کے طلبہ اور بیروزگار نوجوانوں کی جوائنٹ ایکشن کمیشن ( جے … Read more

تلنگانہ میں اقتدار کے لیے بی جے پی کی خصوصی حکمت عملی

l با اثر ریڈی رہنماؤں کو پارٹی میں شامل کر کے ویلما کے سی آر کو ہرانے کا منصوبہ l کانگریس اور تلگو دیشم کے درجن سے زائد قائدین بی جے پی میں شمولیت کے لیے تیار حیدرآباد ۔ 17 ۔ جون : ( سیاست نیوز) : ریاست تلنگانہ میں بی جے پی خود کو … Read more