تلنگانہ کھادی ولیج کمیشن کے جانب سے چلایا گیا صفائی ابھیان کا اہتمام۔

تلنگانہ کھادی ولیج کمیشن کے جانب سے چلایا گیا صفائی ابھیان کا اہتمام۔

آج بروز جمعہ تلنگانہ کھادی ولیج کے جانب سے حسین ساگر میں صفائی ابھیان کا اہتمام کیا گیا۔ تلنگانہ کھادی کمیشن کے صدر نے بذات خود اس ابھیان میں حصہ لیا اور صفائی کی۔

اس موقع پر کمیشن کے صدر نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ھدایت دی گئی کہ حسین ساگر کی صفائی کی جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے ملک کہ وزیراعظم نے اس سلسلے میں پچھلے کئی سالوں سے کوشش رہی ہے کہ صفائی مہم چلائی جائے اور ہم اندرونی اور بلکہ باہر ہر اعتبار سے صاف رہے۔ ہم خیال رکھیں گے کہ جو ذمہ داری ہمیں دی گئی ہے اس پورا کریں، ہمکو شہر کے آس پاس کے علاقے کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔

ویڈیو دیکھیں۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading