لندن کو جلد سے جلد ایک نئے میئر کی ضرورت ہے۔ ڈونالڈ ٹرمپ

صادق خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ٹرمپ نے یونائیٹڈ کنگ ڈم کے پہلے مسلم میئر کو ہٹانے کے لئے اپنے تیکھی تیور کو ایک نئی سطح پر پہنچادیا ایران کو بھول کر ڈونالڈ ٹرمپ نے لندن ایک دور کی تبدیلی چاہی ہے۔ مذکورہ صدر نے ایک ٹوئٹر صارف جس نے اپنے ٹوئٹ … Read more

لیبیا میں سرکاری ہتھیاروں کے ذخائر پر حملہ، 9افراد ہلاک

طرابلس، 16 جون (ژنہوا) لیبیا کی باغی فوج نے ہفتہ کو دارالحکومت طرابلس کے مشرقی حصے میں اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ حکومت کی فوج کے ہتھیاروں کے ذخائر کو نشانہ بنا کر حملہ کیا جس میں نو افراد ہلاک ہو گئے جبکہ ایک اسپتال نقصان پہنچا ہے ۔وزارت صحت کے ترجمان فوجی وانس نے … Read more

برازیل سپریم کورٹ نے ہم جنس پرستی کو جرم قراردیاہے۔

ساؤ پاؤلو۔ برازیل کی سپریم کورٹ نے دوز قبل ہم جنس پرستی کو اس وقت تک جرم قراردیاہے جب تک کانگریس اس ضمن میں کوئی قانون نہیں بنادیتی‘ وہ موضوع جس نے صدر جیر بولاسوناروکے لئے بحث کی وجہہ بن گیاہے۔ گیارہ ججوں نے ہم جنس پرستی کو برازیلن قانون کے تحت نسل پرستی کے … Read more

طرابلس میں تصادم، 42شہریوں کی موت

اقوام متحدہ، 14جون ( سیاست ڈاٹ کام ) لیبیا کے طرابلس اور آس پاس کے علاقوں میں تصادم میں 42شہریوں کی موت اور 125لوگ زخمی ہوگئے ۔اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے کہاکہ ملک میں طرابلس اور اس کے آس پاس ہوئے تصادم میں 42لوگوں کی موت اور 167شہریوں کے زخمی ہونے کی تصدیق … Read more

سچن ٹنڈولکر نے آسٹریلیا کی بیاٹ بنانے کی کمپنی پر مقدمہ درج کیا۔ ۲/ ملین ڈالرس جرمانہ عائد

سڈنی (آسٹریلیا): ہندوستانی کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے آسٹریلیا کی بیاٹ بنانے والی کمپنی پر ان کی اجازت کے بغیر ان کے نام او رتصویر استعمال کرنے پر مقدمہ درج کیا اور ۲/ملین ڈالر ہرجانے کا مطالبہ کیا۔ سچن نے کہا کہ سڈنی کی سپارٹن اسپورٹس انٹرنیشنل سے 2016 ء میں معاہدہ ہوا تھا کہ ان … Read more

ایران کا مشرق وسطی کو نقصان پہنچانے امریکہ پر الزام

بشکیک، 14 جون (سیاست ڈاٹ کام)ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جمعہ کو امریکہ پر مشرق وسطی اور پوری دنیا کے استحکام کو خطرے میں ڈالنے کا الزام عائد کیا۔ امریکہ اور ایران کے درمیان اہم اسٹریٹیجک مقام آبنائے ہرمز کے نزدیک دو تیل کے ٹینکروں پر جمعرات کے دن حملے کے وجہ سے کشیدگی … Read more

کشیدگی میں اضافے کے مقصد سے ایران کے عمان کے خلیج میں ٹینکرس پر حملے کا امریکہ نے ایران پر لگایا الزام

جمعرات کے روز امریکہ کے خلیج فار س میں حملے کے پیچھے ایران کے ہونے کا الزام عائد کیاہے اور کہاکہ وہ اقوام متحدہ میں اس مسلئے کو اٹھائے گا جس میں دو تیل کے ٹینکرس اس حملے میں بری طرح تباہ ہوگئے ہیں۔ مذکورہ دھماکہ جس میں ایک تیل کا ٹینکر ہارموس آبی راستے … Read more

صنعتی بات چیت اور عظیم معاہدوں کے لئے پامپیونے کہاکہ ’مودی ہے تو ممکن ہے“

صنعتی معاملات پر واشنگٹن او ردہلی کے درمیان میں نااتفاقیوں کے پیش نظر پامپیو نے کہاکہ ہندوستان کے ساتھ تعلقات میں اتفاقیوں کو دور کرنے کے لئے امریکہ بات چیت کا دروازہ کھلا رکھا ہے تاکہ وہ ہندوستان مارکٹوں پر امریکی اداروں کو اور موقع فراہم کیاجاسکے وزیراعظم نریندر مودی کے انتخابی نعرے کا استعمال … Read more

مودی بشکیک میں۔ پاکستان کو دہشت گردی سے پاک ماحول بنانا چاہئے‘ ایسا ہوگا اس کی امید نہ کرے۔ وزیراعظم نے زی سے کہا

’بینک آف چین برائے ہندوستان‘ اظہر کو فہرست میں شامل کرنے سے سینو: ہندوستان تعلقات‘ ظاہر ہوتے ہیں‘۔ بشکیک۔بیجنگ کی جانب سے جیش محمد کے صدر مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قراردئے جانے کے اندرون ایک دیڑھ ماہ بعد وزیراعظم نریندر مودی نے جمعرات کے روز چینی صدر زی جین پنگسے کہاکہ انہوں نے … Read more

نیپال۔اس دیش میں مسلمانوں نے سناتھن ہندو تہذیب کی حفاظت کے لئے حکومت کے خلاف کھولا مورچہ۔

کھاٹمنڈو۔نیپال کے کھاٹمنڈو گھاٹی میں صدیوں سے رہنے والے مسلمان‘ مقامی نیوار طبقے کے سناتھن ہندو تہذیب کی حفاظت کی مانگ کی حمایت میں آگے ائے ہیں۔ دراصل حکومت نے عام اور ذاتی نیاسوں کو قومی درجہ فراہم کرنے کے لئے ایک قانون کو منظوری دی ہے‘ جس کے بعد سے یہ مانگ کی جارہی … Read more

چین ‘ امریکہ کیخلاف ہندوستان سے تعاون کا طلبگار

وزیر اعظم مودی کی چینی صدر ژی جن پنگ سے ملاقات ،باہمی تعلقات کو مستحکم کرنے پر بات چیت بشکیک 13 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج چین کے صدر ژی جن پنگ سے شنگھائی کوآپریشن تنظیم کی چوٹی کانفرنس کے موقع پر ملاقات کی اور دونوں ملکوں کے … Read more

ہند ۔ امریکہ تعلقات میں مزید بہتری ’ مودی ہے تو ممکن ہے ‘ : پومپیو

باہمی تعلقات نئی بلندیوں تک پہونچنے کی توقع ۔ جاریہ ماہ دورہ ٔہند سے قبل امریکی وزیرخارجہ کا اظہار خیال واشنگٹن 13 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان میں مقبول ہوئے انتخابی نعرہ ’ مودی ہے تو ممکن ہے ‘ کو اختیار کرتے ہوئے امریکی سکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو نے اس یقین کا … Read more

جنس تبدیل کروانا غلط، مرد و عورت کی اہمیت واضح، مرد وعورت کو خدا نے پیدا کیا: ویٹی کن

روم: کیتھولک مسیحیوں کے مقدس ترین ادارے کلیسائے روم (ویٹی کن) نے حالیہ دور میں لوگوں کی جانب سے اپنی جنس تبدیل کروائے جانے کے عمل کو غلط قرار دیتے ہوئے تنبیہ کی ہے۔ ویٹی کن نے کہا کہ جنس تبدیل کروانا انتہائی غلط عمل ہے۔ ویٹی کن نے جنسی تعلیم اور دنیا بھر میں … Read more

ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کی 2016کی نفرت انگیزتقریر کے معاملے پر لندن میں گرفتاری

میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان کے متحدہ قومی مومنٹ(ایم کیوایم) کے بانی الطاف حسین کو لندن میں منگل کے روز 2016کی نفرت انگیز کیس کے معاملے پر گرفتار کرلیاگیا‘ جسمیں انہوں نے اپنے حامیوں سے قانون اپنے ہاتھوں میں لینے کا زوردیاتھا۔ لندن/اسلام آباد۔پاکستان کی ایک بڑی سیاسی پارٹیوں میں سے ایک متحدہ قومی مومنٹ(ایم کیوایم) … Read more

اسلامی مبلغ ذاکر نائیک کو ہندوستان کے حوالے نہ کرنے کا ملیشیاء کو اختیار حاصل ہے۔ وزیراعظم مہاتر

مہاتر محمد نے ملیشیاء کے میڈیا سے یہ کہاکہ عام طور پر ذاکر نائیک کا یہ احساس ہے کہ ہندوستان میں ان کے ساتھ شفاف طریقہ انصاف نہیں مل سکے گا۔ کولالمپور۔وزیر اعظم ملیشیاء مہاتر محمد نے کہاکہ اگر انصاف ملنے کی امید نہ ہونے کی وجہہ سے وہ ہندوستان جانا نہیں چاہتے تو اسلامی … Read more

ہانک کانگ۔معاوضہ قانون کے خلاف احتجاج کے دوران بڑے پیمانے پر تشدد کے واقعات۔ ویڈیو

بڑے پیمانے پر ریالی کے اختتام کے بعد پھوٹ پڑی تشدد پر چین کے سرکاری میڈیا نے کہاکہ ”بیرونی طاقتیں“ کشیدگی پیدا کرتے ہوئے بیجنگ کو تکلیف پہنچانے کی کوشش کررہی ہے ہانگ کانگ۔ہانگ کی سڑکوں پر اتوار کے روز لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے اتر کر مشتبہ لوگوں کو قانونی کاروائی کے لئے … Read more

’بزدلانہ دہشت گرد حملے سری لنکا کے جذبے کو شکست نہیں دے سکتے‘

کولمبو کے چرچ میں وزیراعظم مودی کی حاضری اور مہلوکین کو خراج ، صدارتی محل میں سرخ قالین استقبال کیساتھ سرکاری دورہ کا آغاز کولمبو 9 جون (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے اتوار کو کولمبو کے کیتھولک چرچ کا دورہ کیا۔ یہ چرچ چند ہفتوں قبل ایسٹر کے موقع پر خوفناک دہشت گرد … Read more