ڈونالڈ ٹرمپ ۔ کم جونگ ان کی غیر فوجی پٹی میں ملاقات و مصافحہ

صدر امریکہ کا چہل قدمی کرتے ہوئے شمالی کوریا میں داخلہ ۔ اولین امریکی صدر ہونے کا اعزاز ۔ جنوبی کوریائی صدر کی بھی آمد پیانگ یانگ 30 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے آج شمالی کوریائی سرزمین پر قدم رکھا اور انہوں نے جزیرہ نما کوریا کو بانٹنے والے … Read more

افغانستان میں طالبان کا دھماکہ ۔ 19 افراد ہلاک

انتخابی عملہ کے 8 ارکان بھی شامل ۔ طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی ۔ صدر اشرف غنی کی مذمت قندھار 30 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) طالبان بمباروں نے آج جنوبی افغانستان کے ایک ضلع میں دھماکہ کردیا جس میں 19 افراد ہلاک ہوگئے جن میں الیکشن ذمہ داریوں سے تعلق رکھنے والے … Read more

وائیٹ ہاوز کی پریس سکریٹری سے شمالی کوریائی گارڈز کی بدسلوکی

سیول 30 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) وائیٹ ہاوز کی نو نامزد پریس سکریٹری اسٹیفانی گریشم سے مبینہ طور پر شمالی کوریائی سکیوریٹی گارڈز نے بد سلوکی کی ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گریشم کو کچھ نشانات آئے ہیں اور یہ دیکھا گیا ہے کہ امریکی پریس کو روکنے پر معمور سکیوریٹی … Read more

مودی کی قدآور عالمی قائدین سے ملاقات

مودی کے اقتدار میں تمام لڑنے والے گروپس اب متحد ہوگئے:ٹرمپ ولیعہد محمد بن سلمان سے علحدہ ملاقات اوساکا، 28 جون (سیاست ڈاٹ کام) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو اپنی سفارتی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھا اور ایشیا سمیت دنیا کے کئی بڑے لیڈروں سے ملاقات کی ۔ مودی نے G-20 چوٹی کانفرنس … Read more

دولت اسلامیہ نے ٹیونیشیا حملوں کی ذمہ داری لی

تیونس، 28 جون (سیاست ڈاٹ کام) ٹیونیشیا کے دارالحکومت تیونس میں جمعرات کی شام ہوئے عسکریت پسندوں کے دو حملوں کی ذمہ داری دولت اسلامیہ دہشت گرد گروپ (آئی ایس) نے لی ہے ۔پہلے حملے میں مقامی وقت کے مطابق 10.50 بجے تیونس میں فرانسیسی سفارت خانے کے پاس چارلس ڈی گال میں ایک خودکش … Read more

لبنان شہر مسلمانوں کو جائیداد خریدنے اور کرایہ پر دینے سے لگائی پابندی

بیروت۔ محمد عود اور ان کی منگیتر دونوں مسلم حال ہی میں بیروت کے نوب مشرق لبنان کے ایک شہر میں کرایہ کا مکان کے لئے ایک آرام دہ اپارٹمنٹ ملا۔ مذکورہ 27سالہ صحافی نے دئے گئے نمبر پر فون کیا اور مالک سے پوچھا کے کیاوہ ایک بار مکان دیکھاسکتے ہیں۔ صحافی کا کہناہے … Read more

پاکستان: دوسری شادی کیلئے بیوی او ر مصالحتی کونسل کی اجازت لازمی: اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد: پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی اعلی عدالت نے قرار دیاہے کہ دوسری شادی کیلئے شوہر پر بیوی کی اجازت کے ساتھ محلہ کی مصالحتی کونسل کی اجازت لینا بھی لازمی ہوگا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پیر کے روز بارہ صفحات پر مشتمل فیصلہ میں کہا … Read more

ہندوستانی امام کی دو سالہ بیٹی کار حادثہ میں فوت

دوبئی ۔ 25 جون (سیاست ڈاٹ کم) ایک ہندوستانی امام کی دو سالہ بیٹی ایک سڑک حادثہ میں شدید طور پر زخمی ہونے کے ایک ہفتہ بعد فوت ہوگئی۔ اطلاعات کے مطابق دو سالہ لڑکی اپنے والدین کے ساتھ جس کار میں سفر کررہی تھی وہ اچانک بے قابو ہوکر تین قلابازیاں کھانے کے بعد … Read more

ٹرمپ نے ایران کے خلاف ”سخت ترین“ نئے امتناعات عائد کئے

واشنگٹن۔ صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پچھلے ہفتہ ڈرون کے واقعہ پر اپنا ردعمل پیش کرتے ہوئے ایران کے خلاف نئے تحدیدات کا اعلان کیا اور ساتھ میں ایران کے رہنما‘ ملٹری عہدیداروں اور اعلی سفارتی اہل کاروں‘ خارجی وزیر جاوید ظریف کو مجرم قراردیا۔ اول دفتر میں رپورٹرس سے بات کرتے ہوئے انہوں نے ایران … Read more

انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، سونامی الرٹ نہیں

جکارتہ، 24 جون (سیاست ڈاٹ کام) انڈونیشیا کے سومالاکی، بحیرہ باندہ ، ابے پورا اور مالوکو صوبے میں پیر کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق سوما لاکی میں پیر کی صبح 2بجکر 53 منٹ 40 سیکنڈ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلے کی شدت … Read more

ڈرون کو مار گرانے کے بعد امریکہ نے ایران پر سائبر حملوں کی شروعات کی ہے۔ رپورٹ

امریکہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ امریکی ڈرون کو مارگرائے جانے کے بعد ایران کے خلاف کے حملے کے احکامات جاری کردئے تھے مگر عین وقت پر حملوں سے فوج کو روک دیا اور کہاکہ ردعمل ایران کے لئے ”زیادہ نقصاندہ“ ہوجائے گی اور اس کے بجائے ملک پر نئے تحدیدات عائد کردئے۔ واشنگٹن۔ امریکہ میڈیا نے … Read more

نوجوان لوگوں کے کھوپڑی پر ”سینگ‘‘ کا سبب بن رہے ہیں اسمارٹ فونس

اسمارٹ فونوں اور گیجٹ کے ساتھ گھنٹوں سے چپکے رہنا دنیابھر میں لاکھوں لوگوں کے لئے پریشانی کا سبب بن رہا ہے‘ مگر یہ ایسا وقت ہے جس میں ہمیں خود میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے۔ مذکورہ موبائیل ٹکنالوجی نے نے آج جو ہم زندگی جی رہے ہیں اس میں بڑی تبدیلی لائی ہے‘ … Read more

امریکہ طیارہ حادثہ: مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 11ہوگئی

لاس اینجلس23جون (سیاست ڈاٹ کام ) امریکہ میں صوبہ ہوائی کے او آھو جزیرے میں جمعہ کی شام کو ہوئے طیارہ حادثے میں 11 افراد کی موت ہو گئی تھی ۔ مقامی حکام نے ہفتہ کو 11 افراد کی موت ہونے کی تصدیق کی۔ھونولولو کے محکمہ فائر سروس نے ہفتہ کو شام میں ٹویٹ کر … Read more

نقاب پوش خواتین کے لئے توہین آمیز تبصرہ پر جانسن کا اظہار معذرت

کنز رویٹو پارٹی کے اندر اسلام معاند عناصر کا قلع قمع کیاجائے۔ ساجد جاوید لندن۔ برطانیہ کے سابق وزیر خارجہ بورس جانسن نے نقاب پہننے والی خواتین کے حوالے سے سابقہ توہین آمیز تبصروں پر معذرت کا اعلان کیاہے۔ یہ پیش رفت جانسن کے اس دھماکہ خیز انکشاف کے بعدس امنے ائی ہے جس میں … Read more

ٹرمپ نے کہاکہ ایران پرحملے کے لئے ”تمام تیاری مکمل ہوگئی تھی“ مگر آخری لمحہ میں واپس بلالیاگیا۔

واشنگٹن۔ صدر ٹرمپ نے جمعہ کے روز کہاکہ امریکی فوج نے جمعرات کے روز ایران پر حملہ کی ”پوری تیاری کرلی تھی“ مگر دس منٹ قبل انہوں نے اسوقت حملے سے روک دیا جب ایک جنرل نے اس حملے میں کم سے کم 150لوگ مارے جائیں گے۔ جمعہ کی صبح سلسلہ وار ٹوئٹس میں مسٹر … Read more

عقائد پر منڈالتے خطرے کے بادل۔ چین کی جانب سے داڑھی او رمساجد پر حملے

  مذکورہ بی بی سی کوکچھ نئے شواہد ملی ہے کہ ایرا ن کے دوردراز والے مغربی علاقے کے زنچیانگ میں کس طرح اسلام پر قابو اور ختم کرنے کا کام تیزی سے بڑھتا جارہا ہے‘ جس میں بڑے پیمانے پر مساجد کو مہندم کرنا بھی شامل ہے۔ انتظامیہ نے مذہبی مقامات اور اعلی اسلامی … Read more

!UKمیگزین پول وزیر اعظم نریندر مودی کو دنیا کے طاقتور ترین شخصیتوں میں پہلا مقام

لندن: وزیر اعظم ہندوستان نریندر مودی روس صدر پوٹن، چین کے صدر زی پنگ او رامریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو پیچھے کرتے ہوئے دنیا کے طاقتور ترین شخصیتوں میں شامل ہوگئے ہیں۔ لندن کی برٹش ہیرالڈ میگزین نے یہ دعوی کیا ہے۔ اور نریندر مودی کی تصویر جولائی ماہ ایڈیشن کے سرورق پر شائع کی … Read more

ٹرمپ کا یوٹرن، ایران پر حملہ کا حکم دے کر واپس لے لیا۔ نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی میڈیا کے مطابق ایران کی جانب سے امریکی فوجی ڈرون گرائے جانے کے بعدامریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے جمعرات کو ایران کے خلاف جوابی فوج کارروائیوں کی منظور ی دیدی تھی لیکن انتظامیہ کے اعلی افسران کے ساتھ غور وفکر کرنے کے بعد جمعہ کے صبح انہو ں نے اپنا فیصلہ بد ل … Read more

جمال خشوگی کے قتل میں محمد بن سلمان کا ہاتھ: اقوام متحدہ

جنیوا: اقوام متحدہ کی جانب سے سعودی صحافی جمال خشوگی کے قتل کے بارے میں خصوصی رپورٹ آج جاری کردی گئی ہے۔ اس رپورٹ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور دیگر اعلی سعودی حکام پر اس قتل کی ذمہ داری عائد کی گئی ہے۔ اقوام متحدہ کی اس رپورٹ کے مطابق اس قتل … Read more

آسٹریلیا: مادہ منویہ عطیہ کرنے والے کو باپ کا درجہ، سڈنی ہائی کورٹ کا فیصلہ

سڈنی: آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ہائی کورٹ نے ایک عجیب و غریب فیصلہ صادر کیا ہے۔ فیصلہ کے مطابق مادہ منویہ عطا کرنے والے کو قانونی باپ ہونے کا درجہ دیا جائے گا۔ ہندی نیوز اخبار ”جاگرن“ میں شائع ہوئے خبر کے مطابق سڈنی شہر میں ایک شخص کو شادی کے کئی سال گذر … Read more

ہندوستان کی آبادی آئندہ برسوں میں چین سے زیادہ ہوجائے گی۔ اقوام متحدہ

جنیوا (ایجنسی): 2027ء ؁ تکہ ہندوستان کی آبادی چین سے زیادہ ہوجائے گی۔ یہ دعوی اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں بتائی گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس صدی کے اختتام تک ہندوستان سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائے گا۔ فی الحال ہندوستان کی آبادی ایک ارب … Read more

حیدرآباد کے علاوہ مختلف ممالک میں شہید محمد مرسی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔

قاہرہ (مصر): اخوان المسلمین نے محمد مرسی کی موت کو مکمل طور پر قتل قرار دیتے ہوئے دنیا بھر میں موجود مصر کے سفارتخانوں کے باہر مظاہرے کرنے کی اپیل کی ہے۔ دوسری جانب مختلف ممالک میں محمد مرسی کے انتقال پر شدید غم کا اظہار کیا گیا اوران کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی … Read more

صدارتی انتخابات کے دوسرے امیدواروں سے دوڑ میں آگے : ٹرمپ

واشنگٹن، 18جون (سیاست ڈاٹ کام) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اوپنین پول کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہیکہ وہ 2020 میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے دوسرے امیدواروں سے دوڑ میں بہت آگے ہیں۔ ٹرمپ نے پیر کو ٹویٹ کیا‘‘ہمارے اوپینین پول سے پتہ چلتا ہیکہ ہم سبھی 17اہم صوبوں میں آگے ہیں’’۔ گذشتہ ہفتے … Read more

سابق صدر مصر محمد مرسی کا اچانک انتقال

قاہرہ 17 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) مصر کے سابق صدر محمد مرسی کا آج عدالت میں ایک مقدمہ کی سماعت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ سرکاری ٹی وی نے یہ اطلاع دی ۔ مصر کے سرکاری اخبار الاہرام نے بھی اطلاع دی ہے کہ 67 سالہ محمد مرسی جاسوسی کے الزامات میں مقدمہ … Read more

یمن: میں حوثیوں کے خلاف نئی عوامی مزاحمتی تحریک

صنعاء۔ 17 جون (سیاست ڈاٹ کام) یمن کے وسطی صوبے ذمار کے قبائل کے سیکڑوں افراد صنعاء پہنچ رہے ہیں۔ ان کی آمد کا مقصد دارالحکومت میں السبعین اسکوائر پر دھرنا دینا ہے۔ یہ دھرنا مذکورہ قبائلیوں کے خلاف حوثی ملیشیا کی کارستانیوں کی مذمت میں ہے۔ اس امر کا انکشاف یمن کے ذرائع ابلاغ … Read more

خصوصی‘ سعودی عرب نے کہاکہ گرفتار کیاگیا نوجوان نابالغ ہے اس لئے کو پھانسی کی سزا نہیں دی جارہی ہے۔

نیویارک۔ سعودی عربیہ سے تعلق رکھنے والی اقلیتی شیعہ طبقے کے ایک شخص کو 13سال کی عمر میں گرفتار کیاگیاتھا اس کو پھانسی کی سزا نہیں دی جائے گی اور وہ 2022تک رہا کردیاجائے گا‘ سعودی عربیہ کے ایک عہدیدار نے اتوار کے روز زیر التوا ء پھانسی کی سزا کے خبروں کے پیش نظر … Read more

روہت کی سینچری‘ کلدیپ کا جادو‘ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف ہندوستان کا 7-0مظاہرہ

ائی سی سی ورلڈ کپ2019کلدیپ کی دوہری اسٹرائیک نے پاکستان کو 126پر تین اور ہندوستان کو 336پر پانچ تک پہنچایا‘ جسکے لئے روہت شرما نے 40کی شاندار اننگ کھیلی‘ اور کھیل کو رسائی سے آگے تک پہنچادیا۔ انگلینڈ۔ پاکستان کے خلاف سنگین حالات میں نہایت دباؤ والے میاچ میں جیت کا کیاحربہ ہونا چاہئے؟ اتوار … Read more

عوامی فنڈس کے بے جا استعمال کیلئے اسرائیل کے وزیراعظم سارہ نتن یاہو کی اہلیہ کو سزا

اتوار کے روز اسرائیل کی ایک عدالت نے وزیراعظم بنجامن نتن یاہو کی اہلیہ جس کوکھانے کے لئے فنڈس کا بے جا استعمال کرنے پر سزا سنائی ہے جبکہ اعلی سطحی حکمران کی سنوائی قریب ہے‘ مذکورہ نتین یاہو کے گھر والوں کی قانونی چارہ جوئی قریب الختم ہے‘ سینئر وزیراعظم خود رشوت ستانی‘ دھوکہ … Read more