یورپ میں منشیات سے 8200 اموات، امریکہ میں 82000!
یورپی ڈرگ رپورٹ برائے سن 2018 کا اجراء جمعرات چھ جون کو کیا گیا۔ اس میں یورپ بھر میں نشے کی لت میں مبتلا افراد کے حوالے سے ایک مسابقتی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ گزشتہ برس منشیات کی زیادہ مقدار کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سن 2017 … Read more