پیاز کے دام 4 سال کی بلند ترین سطح پر، دہلی میں 50 روپے فی کلو!
نئی دہلی: پیاز کے داموں کو قابو میں رکھنے کے لئے حکومت کی طرف سے گزشتہ جون میں کیے گئے تمام اقدامات ناکام ہو گئے ہیں کیونکہ پیاز نے ملک کے عوام کی آنکھوں میں آنسو لانا شروع کر دیا ہے۔ ملک کی راجدھانی دہلی میں واقع آزاد پور منڈی میں پیاز کے ہول سیل … Read more