Sign in / Join
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
Elections
ملک کی 4ریاستوں اور ایک یو ٹی کے 475اسمبلی حلقہ جات کے لئے رائے دہی کا آغاز
نئی دہلی۔ملک کی چار ریاستوں مغربی بنگال‘ آسام‘ کیرالا‘ تاملناڈو اور ایک یونین ٹریٹری پانڈیچری میں مصروف ترین ایام میں سے ایک منگل کی روز صبح ساتھ بجے سے رائے دہی کا آغاز عمل میں آیاہے۔ مغربی بنگال‘ تاملناڈو‘ آسام اور پانڈیچری بھر کی…
انتخابات کے پہلے مرحلے میں 30حلقوں پر رائے دہی کا آغاز۔ مغربی بنگال
کلکتہ۔ عہدیداروں نے بتایاکہ سختی سکیورٹی کے درمیان مغربی بنگال میں پہلے مرحلے کے اسمبلی انتخابات میں 30سیٹوں پر رائے دہی ہفتہ کے روز صبح7بجے سے شروع ہوئی۔ مذکورہ سیٹوں پر 191امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ 73لاکھ رائے دہند وں نے کیاہے‘ اس میں…
بی جے پی ’لو اور لینڈ جہاد‘ کی جانچ کے لئے قانون بنائے گی۔ امیت شاہ
کمال پور۔ وزر داخلہ امیت شاہ نے جمعہ کے روز کہاکہ بی جے پی کو اگر آسام میں اقتدار کے لئے ووٹ دیاگیا تو وہ ان قوانین کو روبعمل لائی گی جو’لو او رلینڈ جہادکے خطرات“ سے نمٹنے کا کام کریں گے۔ ایک ریالی سے خطاب کرتے ہوئے شاہ نے کہاکہ آسام کی…
اکھل گوگوئی نے تحویل میں اذیتوں کا لگایا الزام‘ دعوی کیاکہ این ائی اے نے آر ایس‘ بی جے پی میں شمولیت…
انہوں نے لکھا کہ”اگر میں ان کی تجاویز کو تسلیم نہیں کرتاہوں تو مجھے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئی تھیں۔ موت کی دھمکی بھی ائی۔ مجھے کم سے کم 10سالوں کی قید کی دھمکیاں بھی دی گئیں“ گوہاٹی۔ مخالف سی اے اے جہدکار اکھل گوگوئی نے منگل کے روز جیل…
اگر بی جے پی اقتدار میں آتی ہے تو بنگال میں سی اے اے نافذ کیاجائے گا۔ شاہ
کلکتہ۔مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے اتوار کے روز کہاکہ اگر بی جے پی بنگال میں اقتدار میں آتی ہے تو شہریت ترمیمی قانون(سی اے اے) کا نفاذ عمل میں لائی گئی اور جو پناہ گزین 70سالوں سے ریاست میں رہ رہے ہیں انہیں شہریت فراہم کی جائے گی۔ اتوار…
نندی گرام میں دھکا دینے کے ممتا بنرجی کے دعووؤں سے عینی شاہدین کا انکار
پوربا مدنی پور۔عینی شاہدین نے اس بات سے انکار کیا ہے کہ چہارشنبہ کے روز نندی گرام میں مغربی بنگال کی چیف منسٹر ممتا بنرجی کو کچھ لوگوں کے دھکا دیاہے۔ ایک عینی شاہد سومین میتی نے اے این ائی کو بتایاکہ”لوگ انہیں دیکھنے کے لئے جمع ہوگئے تھے۔…
مغربی بنگال انتخابات۔ ائی ایس ایف کے کانگریس سی پی ایم کے ساتھ ہاتھ ملانے کے بعد‘ اے ائی ایم ائی ایم…
حیدرآباد۔انڈین سکیولر فرنٹ(ائی ایس ایف) کے رسمی طور پر کانگریس‘ کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا(مارکسٹ)کے ساتھ مجوزہ اسمبلی انتخابات مغربی بنگال میں اتحاد کے ساتھ کل ہند مجلس اتحاد المسلمین بنگال کے انتخابی میدان میں معلق ہوگئی ہے۔ مغربی بنگال کے…
مغربی بنگال انتخابات۔ کانگریس‘ بائیں بازو اور انڈین سکیولر فرنٹ کی سیٹ شیئرینگ پر میٹنگ
کلکتہ۔ کانگریس اور بائیں بازو نے چہارشنبہ کے روز نے حالیہ دنوں میں تشکیل دی گئی بااثر مسلم لیڈر عباس صدیقی کی پارٹی انڈین سکیولر فرنٹ کے ساتھ مجوزہ مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے لئے سیٹوں کی تقسیم کے متعلق پہلی میٹنگ کی ہے۔ اجلاس کے بعد…
کانگریس پارٹی کے صدر کا الیکشن مئی میں متوقع
نئی دہلی۔جس تنظیمی الیکشن کا کافی عرصہ سے انتظار کیاجارہا تھا جس میں کانگریس پارٹی کے صدر کا عہدہ بھی شامل ہے‘ اس سال مئی میں متوقع ہے۔ جمعہ کے روز کانگریس ورکنگ کمیٹی(سی ڈبلیو سی) کی نگرانی میں منعقدہ اجلاس میں انتخابات کے طریقہ کار پر…
ویڈیو۔ اسدالدین اویسی نے بہار میں بی جے پی کی مدد کی تھی‘ ساکشی مہاراج کا دعوی
انناؤ۔ بی جے پی کے انناؤ کی نمائندگی کرنے والے رکن پارلیمنٹ ساکشی مہاراج نے دعوی کیاہے کہ اے ائی ایم ائی ایم صدر اسدالدین اویسی نے بھگوا پارٹی کی بہار اسمبلی میں مدد کی ہے۔ انہوں نے یہ بھی دعوی کیاکہ اویسی یوپی اور مغربی بنگال اسمبلی…