دہلی کے اسمبلی انتخابات کے نتائج وادی کشمیر میں عوامی دلچسپی کا باعث بنے
سری نگر: دہلی کے اسمبلی انتخابات میں حکمران جماعت عام آدمی پارٹی کی شاندار کارکردگی وادی کشمیر میں عوام و خواص کی دلچسپی کا باعث بھی رہی اور موضوع بحث رہی۔ اگرچہ لوگ ٹوجی انٹرنیٹ خدمات آٹھ گھنٹوں تک معطل رہنے کے باعث سوشل میڈیا پر اس بارے میں بھرپور انداز میں اظہار خیال نہیں … Read more