لکنھؤ ٹی ٹوئنٹی: ہندوستان نے وینڈیز کو دی 71 رنوں سے شکست

روہت شرما نے شاندار سنچری اسکور کی

ہندوستان نے پہلے بلےبازی کرتے ہوئے 2 وکٹ گنوا کر 195 رن بنائے، جواوب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 20 اوور میں 9 وکٹ کے نقصان پر 124 ہی رن بنا سکی۔

لکھنؤ ٹی-20 میں ہندوستانی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو 71 رونوں سے مات دے کر 3 میچوں کی سیریز میں 2-0 کی ناقابل تسخیر برتری حاصل کر لی ہے۔ 24 برسوں کے بعد نوابوں کے شہر میں بین الاقوامی کرکٹ میچ کھیلا گیا اور ہندوستانی ٹیم نے اپنے فینز کو دیوالی پر جیت کا تحفہ دے دیا۔ ہندوستان نے پہلے بلےبازی کرتے ہوئے 2 وکٹ گنوا کر 195 رن بنائے، جواوب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 20 اوور میں 9 وکٹ کے نقصان پر 124 ہی رن بنا سکی.

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading