ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ماں بن گئی

ہندوستان کی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ماں بن گئی ہیں۔ ثانیہ نے آج علی الصبح بیٹے کو جنم دیا ہے۔ ثانیہ مرزا کا نکاح 2010 میں پاکستانی کرکٹرشعیب سے ہوا تھا۔

دونوں اپنی ازدواجی زندگی سے انتہائی خوش نظرآتے ہیں۔شعیب ملک نے انتہائی خوشی کا اظہارکرتے ہوئے ٹوئٹ کرکے اس کی اطلاع اپنے اورثانیہ مرازکے مداحوں کے ساتھ شیئرکی ہے۔ شعیب نے لکھا ہے کہ وہ بیٹے کی ولادت کی خبردیتے ہوئے بے حد پرجوش ہیں۔ دعاوں کے لئے شکریہ۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading